
Meena Khan Afridi
@MeenakhanAfridi • 62,842 subscribers
Minister local govt and HED KP | MPA PK-83| Ex-Prsdnt Insaf Youth Wing Pakistan| Founding Member ISF |Member, PTI Core Committee| Proud Insafian
Shorts
Videos

ہمارا پلان پشاور کا تھا، مگر اب پہلے خیبر جائیں گے، اس کے بعد پشاور جائیں گے۔ ہم نے لانگ مارچ کی تاریخ 27 ستمبر سے 4 اکتوبر کی تو آپ نے دیکھا کہ پریس کانفرنسیں کہاں ہوئیں۔ جب ہم کہیں گے کہ اسلام آباد جائیں گے تو آپ کا باپ بھی ہمیں نہیں روک پائے گا۔ انہیں تکلیف 27 ستمبر سے 4 اکتوبر کی تاریخ تبدیل کرنے پر ہوئی اور اب ٹیسٹ میچ پر ہو رہی ہے۔ 2018 سے 2022 تک یہاں امن تھا، عمران خان کسی کی غلامی نہیں کر رہے تھے۔ عمران خان کو باہر لانا ہے، وزیراعظم بنانا ہے، عمران خان وزیراعظم ہوں گے تو ترقی اور خوشحالی بھی آئے گی۔ ان کا دور ختم ہونے والا ہے اور ہمارا زمانہ شروع ہونے والا ہے۔ — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
Meena Khan Afridi125,326 просмотров • 13 дней назад

آپ کے بچے کی کالج میں غیر حاضری کی معلومات، اب ایک ایس ایم ایس کی دوری پر! پاکستان اور خیبر پختونخوا میں پہلی بار، ہائر ایجوکیشن کالجز میں اگر کوئی طالب علم کسی بھی کلاس میں غیر حاضر ہو، تو اس کے والدین کو ایک ایس ایم ایس کے ذریعے فوراً اطلاع دی جائے گی، تاکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم اور کالج میں حاضری پر نظر رکھ سکیں۔ آنے والی نسلوں کی بہترین تربیت کرنا حکومت اور والدین کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اسی لیے خیبر پختونخوا ہائر ایجوکیشن قدم بہ قدم والدین کے ساتھ کھڑی ہے۔
Meena Khan Afridi230,654 просмотров • 1 месяц назад

الحمدللہ، بدل رہا ہے پشاور، بدل رہا ہے خیبر پختونخوا !! پشاور ریوائٹلائزیشن پلان کے تحت تعمیر ہونے والا پہلا دلہ زاک چوک انڈر پاس تکمیل کے بالکل قریب پہنچ گیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اس کا افتتاح کریں گے، جس کے بعد انڈر پاس کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ایک خوبصورت، جدید اور بہتر پشاور کی جانب ایک اور اہم قدم!
Meena Khan Afridi108,771 просмотров • 1 месяц назад

پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!! پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔ اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
Meena Khan Afridi281,436 просмотров • 4 месяцев назад

پشاور ریلی شروع ہونے سے پہلے کارکنوں کو چارج کرتے ہوئے
Meena Khan Afridi53,475 просмотров • 28 дней назад

بالقسط لانگ مارچ، تیسرا دن — لاچی سے یونیورسٹی چوک کوہاٹ تک عوامی قافلے کے شاندار فضائی مناظر! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں عمران خان کے حق میں لانگ مارچ کا قافلہ لاچی سے یونیورسٹی چوک کوہاٹ پہنچا، جہاں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے والہانہ استقبال کیا۔ لاچی سے کوہاٹ تک گاڑیوں کی طویل قطاریں، عوام کی بھرپور شرکت اور لانگ مارچ کے شرکاء کا جوش و جذبہ فضائی مناظر میں نمایاں ہے۔
Meena Khan Afridi24,396 просмотров • 13 дней назад

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے ہمراہ رنگ روڈ-جی ٹی روڈ انٹرسیکشن پر لیول ٹو فلاحی اوور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا!! 640 میٹر طویل یہ دو لین ڈوؤل کیرج وے فلائی اوور 6.2 ارب روپے کے تخمینہ لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ 4.5 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر بھی منصوبے میں شامل ہے وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ یہ فلائی اوور انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی میں واضح بہتری آئے گی، دو سو ارب روپے کے پشاور بحالی پلان پر تیزرفتاری سے کام جاری ہے، آؤٹر رنگ روڈ پر کام کا بھی جلد افتتاح کریں گے۔
Meena Khan Afridi18,285 просмотров • 10 дней назад

پشاور میں گلبہار فلائی اوور کے نیچے قائم نئے فٹسال اور انڈور کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر لیا!! صرف 13 دن کی قلیل مدت میں بہترین سہولیات فراہم کرنے پر DG-PDA زبیر نیازی اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ سال 2026 پشاور کے ترقی کا سال ہوگا، ان شاءاللّہ پشاور کو بین الاقوامی شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے
Meena Khan Afridi219,316 просмотров • 7 месяцев назад

آزادی کی صدائیں لاہور کی سڑکوں پر گونج رہی ہیں۔
Meena Khan Afridi144,484 просмотров • 9 месяцев назад

پشاور ریلی !! پشاور میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے شاندار ریلی
Meena Khan Afridi15,997 просмотров • 28 дней назад

پولیس کی غنڈہ گردی!! ایک منتخب عوامی نمائندے اور صوبے کے وزیراعلیٰ کے قافلے کو بلاجواز روکنا نہ صرف اختیارات کا ناجائز استعمال ہے بلکہ عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین بھی ہے۔ کارکنان کو دانستہ طور پر اشتعال دلانے اور پھر گرفتار کرنے کی کوششیں کیے جا رہے ہیں۔ ایس ایچ او شفقت اعوان کی جانب سے میرے اور صوبائی وزیر طارق اریانی کیساتھ بدمعاشی، بدزبانی، غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب رویہ۔
Meena Khan Afridi49,340 просмотров • 4 месяцев назад

پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد کی جانب اپنے حتمی لانگ مارچ کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور پوری قوم کو انصاف، آئین کی بالادستی اور ہمارے پیارے وطن کی سالمیت و وقار کی بحالی کی اس عظیم اور تاریخی جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ لانگ مارچ بالقسط — 27 ستمبر یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡا قَوّٰمِیۡنَ بِالۡقِسۡطِ شُہَدَآءَ لِلّٰہِ وَ لَوۡ عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ اَوِ الۡوَالِدَیۡنِ وَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ ۚ ﴿۱۳۵﴾ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! انصاف پر پوری طرح قائم رہنے والے، اللہ کے لیے شہادت دینے والے بن جاو، خواہ وہ [گواہی] تمہاری اپنی جانوں کے خلاف ہو یا والدین اور رشتہ داروں کے خلاف [سورۃ النساء، آیت نمبر 135] #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
Meena Khan Afridi15,218 просмотров • 1 месяц назад

نورین آپا عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آ گئیں، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
Meena Khan Afridi24,454 просмотров • 2 месяцев назад

صوابی میں دھرنے کے مقام پر پہنچ گئے۔ شفیع جان بھی میرے ہمراہ موجود
Meena Khan Afridi60,777 просмотров • 8 месяцев назад
