
Meena Khan Afridi
@MeenakhanAfridi • 56,812 subscribers
Minister local govt kp, Min HED (mar 24-Oct 25)| MPA PK-83| Ex-Prsdnt Insaf Youth Wing Pakistan| Founding Member ISF |Member, PTI Core Committee| Proud Insafian
Shorts
Videos

پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!! پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔ اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
Meena Khan Afridi281,274 次观看 • 2 个月前

پشاور میں گلبہار فلائی اوور کے نیچے قائم نئے فٹسال اور انڈور کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر لیا!! صرف 13 دن کی قلیل مدت میں بہترین سہولیات فراہم کرنے پر DG-PDA زبیر نیازی اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ سال 2026 پشاور کے ترقی کا سال ہوگا، ان شاءاللّہ پشاور کو بین الاقوامی شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے
Meena Khan Afridi219,316 次观看 • 5 个月前

پولیس کی غنڈہ گردی!! ایک منتخب عوامی نمائندے اور صوبے کے وزیراعلیٰ کے قافلے کو بلاجواز روکنا نہ صرف اختیارات کا ناجائز استعمال ہے بلکہ عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین بھی ہے۔ کارکنان کو دانستہ طور پر اشتعال دلانے اور پھر گرفتار کرنے کی کوششیں کیے جا رہے ہیں۔ ایس ایچ او شفقت اعوان کی جانب سے میرے اور صوبائی وزیر طارق اریانی کیساتھ بدمعاشی، بدزبانی، غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب رویہ۔
Meena Khan Afridi49,297 次观看 • 2 个月前

یہ کیسے اتفاق ہو سکتا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک ہی جیل میں ہوں، ایک ہی سزا میں جیل کے اندر دونوں کو ڈالا ہوا ہوں۔ عمران خان کی دائیں آنکھ میں مسئلہ ہو تو بشریٰ بی بی کی بھی دائیں آنکھ میں مسئلہ ہو۔!! ہمارا مطالبہ ہے کہ بشریٰ بی بی کا علاج ان کے ذاتی معالجین سے کروایا جائے۔ وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان Shafi Jan کے ہمراہ پریس کانفرنس
Meena Khan Afridi41,763 次观看 • 4 个月前

عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ تو تھا کہ بشریٰ بی بی کی آنکھ کا مسئلہ بھی سامنے آ گیا، لیکن یہ درندہ صفت لوگ اس قدر ظلم پر اتر آئے کہ شدید درد اور تکلیف میں ہونے کے باوجود بھی بشریٰ بی بی کو ان کے اہلِ خانہ سے ملنے نہیں دیا گیا، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم سے اسمبلی اجلاس میں تقریر
Meena Khan Afridi35,181 次观看 • 4 个月前