
Mehmood Jan Babar
@MehmoodJan1 • 11,379 subscribers
AEMEND, SAMAA TV Peshawar, journalist. Ex BBC, VOA, Geo, CNBC, Khyber, Mashriq and many Int'l media orgs. Retweets are not endorsement
Videos

مشکل کی اس گھڑی میں لاہور چھوڑ کر #باجوڑ آنے پر ہم سب پختون #PMLN کے رہنما Khawaja Saad Rafique کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کے شکرگذار ہیں کہ وہ یہاں آئے اور یہاں کے متاثرین کے لئے امدادی پیکجز کا اعلان بھی کیا۔ #bajaur Courtesy: Hasban Media for video
Mehmood Jan Babar46,768 Aufrufe • vor 9 Monaten

تیراہ کے پائندہ چینہ رجسٹریشن کیمپ میں اس وقت جان نکلتے نکلتے رہ گئی جب میری ویڈیو بنانے والے مقامی جوان نے موبائل واپس دیتے ہوئے متنبہ کیا کہ صاحب طالبان کے خلاف بات مت کرو میں نے کہا کیوں؟ تو کہا ہم انہیں پسند کرتے ہیں اور ان کے ساتھ بہت وقت گذارا ہے۔ بس پھر “راقم” کے پیروں میں جان نہ رہی اور پشاور پہنچنے کے لیے ڈرائیور پر پورے وجود کا زور ڈالا۔ 😂
Mehmood Jan Babar14,281 Aufrufe • vor 5 Monaten

افغان وزیر کے دورہ بھارت اور افغان طالبان کے پہلگام حملوں کی مذمت کے معاملے پر ان کے اور پاکستان میں ان کے حامی گروپوں کے بیچ اختلافات منظرعام پر آئے ہیں کہ پہلگام حملے کی مذمت تو کرلی لیکن پاکستانی مسجدوں پر indian حملوں کی مذمت نہیں کی۔ #PakistanZindabad #AfghanTaliban #India
Mehmood Jan Babar23,285 Aufrufe • vor 1 Jahr

#PTM کے اس تین روزہ جرگے کی سب سے امید افزا بات یہ تھی کہ شرکا اپنے حقوق کی بات تو کررہے تھے لیکن وہ ملک اور اس کے کسی ادارے سے نفرت کی کوئی بات نہیں کررہے تھے۔ وفاق اور صوبے کی نمائندگی کی موجودگی نے مزہ مزید دوبالا کردیا۔ آگ لگانے والے ناکام ہوگئے! #Pashtun #PashtunJirga
Mehmood Jan Babar20,691 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar