
Mehmood Jan Babar
@MehmoodJan1 • 12,382 subscribers
Journalist | 29 Years in Print & Electronic Media Pakistan, Afghanistan & Regional Affairs Digital Creator | Founder Crossroads24 Retweets are not endorsement
Shorts
Videos

کافی عرصے بعد ایک بہت اچھا منظر دیکھنے کو ملا کسی شہید کے جنازے پر تحریک انصاف کے وزرا، فوجی حکام اور آئی جی سب ایک ساتھ ملے۔ یہ واحد کمی تھی جو گذشتہ کافی عرصے سے محسوس کی جارہی تھی کہ کب سب مل کر لڑیں اور دشمن کو ناکام کریں! #pakistanzindabad KP Police
Mehmood Jan Babar73,354 görüntüleme • 17 gün önce

پاکستان میں پڑھنے والے افغان میڈیکل طلبہ کو جب واپس جانے کا کہا گیا تو ان کے لئے سب سے پہلا جلوس پنجاب میں نکالا گیا پھر اس کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا میں نکلا۔ یہ وہی پنجاب ہے جس کی غلامی کا وہ پختونوں کو طعنہ دیتے ہیں۔ کیا ایسا افغانستان میں ممکن ہے؟ #Afghanistan #afghan #pakistan
Mehmood Jan Babar33,299 görüntüleme • 1 ay önce

مشکل کی اس گھڑی میں لاہور چھوڑ کر #باجوڑ آنے پر ہم سب پختون #PMLN کے رہنما Khawaja Saad Rafique کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کے شکرگذار ہیں کہ وہ یہاں آئے اور یہاں کے متاثرین کے لئے امدادی پیکجز کا اعلان بھی کیا۔ #bajaur Courtesy: Hasban Media for video
Mehmood Jan Babar46,769 görüntüleme • 1 yıl önce

تیراہ کے پائندہ چینہ رجسٹریشن کیمپ میں اس وقت جان نکلتے نکلتے رہ گئی جب میری ویڈیو بنانے والے مقامی جوان نے موبائل واپس دیتے ہوئے متنبہ کیا کہ صاحب طالبان کے خلاف بات مت کرو میں نے کہا کیوں؟ تو کہا ہم انہیں پسند کرتے ہیں اور ان کے ساتھ بہت وقت گذارا ہے۔ بس پھر “راقم” کے پیروں میں جان نہ رہی اور پشاور پہنچنے کے لیے ڈرائیور پر پورے وجود کا زور ڈالا۔ 😂
Mehmood Jan Babar14,281 görüntüleme • 8 ay önce
Daha fazla içerik yok.
