
Mehmood Sheikh
@MehmoodSheikh12 • 53,783 subscribers
A man is known by Twitter and tweets. Mahmood Iqbal Sheikh IBAN: PK31UNIL0110002000806571 United Bank Limited Account number 78222000806571
Videos

جُمعہ کے دن کے صدقات 20 ہزار غریبوں تک پہنچا 1؛ محمد عباس صاحب کی ٹانگ کینسر سے کٹ گئی 2؛ صابرہ کا پندرہ سال کا اکلوتا بیٹا معذور، دو سالہ لگتا 3؛ پَتر تو پوچھتا ہی نہیں، میں بوڑھی دامادوں کے دروازے پڑی 4؛ بازو ٹوٹا ہوا، دوسرا کام نہیں ہوتا، تھوم باندھنے کی مزدوری کر رہی
Mehmood Sheikh83,927 views • 15 days ago
2:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

غربت ایک چیز جبکہ نا آگہی ایک دوسری مصیبت ہے، بہت سے مریض اس مرض کے طریقہ علاج سے نا واقفیت کی وجہ سے خطرے میں چلے جاتے ہیں، ہمیں جو بھی ملے کوشش کرتے ہیں کہ مدد بھی ہو اور جن چیزوں کا انکو علم نہیں وہ سمجھائی جائیں ایک غریب خاتون کا فسٹولا بنوایا 2 ڈائلسس کروائے 35 ہزار خرچ ہوا
Mehmood Sheikh104,331 views • 20 days ago

1؛ چاچا عبدالوحید، غریب آدمی، کڈنی فیل ہو گئے، ہفتہ میں دو دفعہ گردے واش ہوتے ہیں 2؛ بشیراں بی بی، غریب خاتون، کڈنی فیل ہو گئے، ہفتہ میں دو دفعہ گردے واش ہو تے ہیں ان مریضوں کو ہر وقت پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے، ڈائیلسس فری بھی ہوتے ہوں، تب بھی دس ہزار ہزار مدد پہنچائی
Mehmood Sheikh71,898 views • 17 days ago
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تین غریب خواتین اور انکی باہُنر بیٹیوں کو نئی برانڈڈ سلائی مشینز بمعہ موٹرز دہلیز پر پہنچ گئیں مدد کے سلسلے میں چھوٹے شہروں کے غریب علاقوں میں جاتے ہیں تو بیشمار ایسی خواتین ملتی ہیں جو یا تو خود کہتی ہیں یا ہم سوچتے ہیں کہ انکے پاس سلائی مشین ہونی چاہئیے لیکن یہ منحصر ہے آپ پر
Mehmood Sheikh38,157 views • 11 days ago

صفر کا مہینہ، صدقات کیا کیجئیے، اللّہ آفات سے محفوظ رکھے آمین 20 ہزار 👇 1؛ ضعیف غریب امّاں، چلنے سے بھی معذور 2؛ پانچ بہنوں میں سے ایک، رینگ کے چلتی 3؛ مقصود بی بی کو شوہر نے دھکے دیکر نکالا 4؛ گولے بیچنے والی سائیکل بیوی کی بیماری کیوجہ سے بیچ دی، رنگ والا شربت بھی ختم
Mehmood Sheikh12,862 views • 5 days ago

چوتھی منزل پہ ایک برساتی ہمیں کرائے پہ ملی ہے، چار بیٹیاں لیکر یہاں بیٹھی ہوں، شوہر مزدوری ڈھوندتا ہے، ہم سوئچ بنانے کی مزدوری کر رہی ہیں، ڈبڈبائی آواز میں خاتون نے بتایا ہمارے پاس چارپائی بھی نہیں نہ پنکھا دو چارپائیاں اور نیا پنکھا پہنچا دیا گیا ستائیس ہزار سے غریب کو سُکھ ملا
Mehmood Sheikh83,346 views • 1 month ago

ایک مہینہ ہو گیا کاکے کو فوت ہوئے، اپنے بیٹے کے چار یتیم بچوں کو اب میں پالوں گی، انکی ماں بھی فوت ہو چکی ہے فوری طور پر جو مسئلہ ہے وہ یہ کہ اس کمرے میں پنکھے کے بغیر ایک گھنٹہ بھی گزارا نہیں اور ساری رات ہاتھ والا پنکھا ان بچوں پر جھلنے کی مجھ میں طاقت نہیں صدقہ جاریہ کا موقع
Mehmood Sheikh143,043 views • 2 months ago