
Mehmood Sheikh
@MehmoodSheikh12 • 56,376 subscribers
A man is known by Twitter and tweets. Mahmood Iqbal Sheikh IBAN: PK31UNIL0110002000806571 United Bank Limited Account number 78222000806571
Videos

بیوہ خاتون کے پاس کمرے کا کرایہ نہیں، چار بچے بھوکے روتے رہتے ہیں، تھوڑا سا فروٹ اور پانچ ہزار نقد امداد پہنچائی گئی
Mehmood Sheikh281,946 görüntüleme • 18 gün önce

یہ آپا خود چل کر اپنی اکلوتی معذور 35 سالہ بیٹی کیلئیے مدد لینے آیا کرتی تھیں، اب خود بیٹی سے بھی زیادہ مشکل میں ہیں، فالج نے بالکل چارپائی سے لگا دیا، گھر میں معذور ماں بیٹی کے علاوہ کوئی تیسرا فرد نہیں ہے 43 ہزار ہر ماہ انکے لئیے امداد آتی ہے اس مہینے بھی پہنچ گئی، الحمداللّہ
Mehmood Sheikh101,076 görüntüleme • 20 gün önce

مزدور کی بیوی ہوں، تین بچے ہیں، خاوند ایک دن دیہاڑی لگتی تین دن نہیں لگتی، کپڑے سیتی ہوں، گھر کے اخراجات کافی حد تک پورے کر لیتی تھی، میری مشین اب بس پیسے کھانے کی مشین بن کے رہ گئی ہے اور ٹھیک پھر بھی نہیں ہوتی اللّہ رکھی بہن کو نئی سلائی مشین موٹر والی پہنچائی گئی
Mehmood Sheikh91,370 görüntüleme • 25 gün önce

ہماری ماں فوت ہو گئی، باپ نے دوسری شادی کر لی ہے، ہم مامے چاچے سے روٹی لیکر کھاتے ہیں ہمارے پاس چارپائیاں نہیں ہیں، ہم اس ٹوٹی ریہڑی کو صاف کر کے سوتے ہیں، بارشوں کی وجہ سے کام نہیں مل رہا، چھوٹے بھائی کی جوتی بھی نہیں لے پا رہے تیرہ ہزار کی چارپائیاں خرید کر بچوں کو پہنچا دیں
Mehmood Sheikh72,160 görüntüleme • 1 ay önce
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

صفر کا مہینہ - صدقات دیتے رہنا چاہئیے چار ضرورتمند - 15 ہزار روپے مدد اللّہ دینے والوں کا قبول فرمائے
Mehmood Sheikh95,927 görüntüleme • 2 ay önce

1؛ ٹی بی اورلقوہ کا مایوس نا امید مریض، جمع پونجی ختم 2؛ معمر بزرگ ناتواں تنہا جوڑا، شریفاں بی بی اور شوہر بدحالی کا شکار 3؛ جوان بیٹی بچپن سے ریڑھ کے ٹیڑھے پن کا شکار اور اب ٹانگ ٹوٹ گئی ایک تو غربت دوسرے سب آزمائشیں اکٹھی ہو کر پِسے ہوئے مسکینوں پر حملہ آور 15k Delivered
Mehmood Sheikh62,659 görüntüleme • 1 ay önce
2:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

غربت ایک چیز جبکہ نا آگہی ایک دوسری مصیبت ہے، بہت سے مریض اس مرض کے طریقہ علاج سے نا واقفیت کی وجہ سے خطرے میں چلے جاتے ہیں، ہمیں جو بھی ملے کوشش کرتے ہیں کہ مدد بھی ہو اور جن چیزوں کا انکو علم نہیں وہ سمجھائی جائیں ایک غریب خاتون کا فسٹولا بنوایا 2 ڈائلسس کروائے 35 ہزار خرچ ہوا
Mehmood Sheikh104,510 görüntüleme • 2 ay önce