
Fayyaz Raja
@mfayyazraja • 193,518 subscribers
Working Journalist Since Dec 2000 | Worked as Trainee to Director News | Never Black Mailed from Media Owners | Journalism is my Passion | رازق رب کی ذات ہے |
Shorts
Videos

آصف زرداری صاحب اور نواز شریف صاحب اپنا سیاسی سفر مکمل کرچکے ہیں، ان کی منزل مقصود یہیں تک تھی یعنی آغاز سے انجام اسٹیبلشمنٹ کے لئے کیا کام۔ مریم نواز اور بلاول بھٹو نے 18 گھنٹے پہلے لندن میں ملاقات کی ہے، اپنے بزرگوں سے پہلو بچاکر۔۔۔۔ جانتے ہیں دونوں کا سیاسی مستقبل مخدوش ہے ، دونوں کو پتہ کپتان آرہا ہے۔ سج دھج کے کیونکہ گیم ہاتھ سے نکل چکی ہے
Fayyaz Raja74,809 просмотров • 21 дней назад

میاں صاحب کی 30 برس پرانی وڈیو لیک؟؟؟ کیا شوق آج بھی وہی ہیں؟؟؟
Fayyaz Raja72,498 просмотров • 6 месяцев назад

ایک صوبے کی وزیراعلی، ملک کی وزیراعظم بننا چاہتی ہیں مگر ان کی کرپشن کی فائلیں اداروں تک پہنچ چکی ہیں، فیصل واڈا
Fayyaz Raja34,470 просмотров • 3 месяцев назад

عمران خان کو ہٹانے کے لئے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن میں مدد کی یہ ہمارے منصوبے کا حصہ تھا رانا ثناءاللہ کا اعتراف جرم
Fayyaz Raja215,080 просмотров • 3 лет назад

7 جون کی شام 7 بج کر 30 منٹ تک،پاکستان الیکشن سیل کو گلگت بلستان کے 24 حلقوں میں موجود اپنے 48 نمائندوں کے ذریعے تمام حلقوں کے 25 فیصد سے زائد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوچکے پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں کی 18 نشستوں پر برتری پیپلز پارٹی 3، نواز لیگ 2، آئی پی پی 1 نشست پر آگے
Fayyaz Raja33,683 просмотров • 3 месяцев назад

شاندار کارکردگی کا مظاہرہ میں تو فین ہوگیا ہوں اس پرفارمنس کا آپ بھی اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں
Fayyaz Raja91,557 просмотров • 1 год назад

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق پلندری آزاد کشمیر کے مناظر
Fayyaz Raja29,382 просмотров • 3 месяцев назад

کیا فیصلہ سازوں اور شریف خاندان کے درمیان رابطے مننقطع ہوگئے ہیں ؟؟؟ نواز شریف ،،، مریم نواز اور شہباز شریف سے لاہور کی بجائے مری میں کیوں ملنا چاہتے ہیں ؟؟؟ ایران اور سعودی عرب حیران کن طور پر، عمران خان کے معاملے پر ایک پیج پر کیوں ہیں ؟؟؟ فیاض راجہ کی رپورٹ
Fayyaz Raja18,988 просмотров • 2 месяцев назад

آزاد کشمیر کے مقامی میڈیا کے مطابق یہ ضلع باغ کے مناظر ہیں
Fayyaz Raja19,750 просмотров • 3 месяцев назад

نواز لیگ نے سی پیک منصوبے کے ساتھ کیا کھلواڑ کیا ؟ پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کے چشم کشا انکشافات
Fayyaz Raja13,517 просмотров • 2 месяцев назад

وہ کمرہ جہاں سے عمران خان کو، رینجرز نے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا تھا۔
Fayyaz Raja14,710 просмотров • 3 месяцев назад

آزاد کشمیر مقامی میڈیا کے مطابق یہ پلندری کے مناظر ہیں
Fayyaz Raja15,138 просмотров • 3 месяцев назад