
Mian Javed Latif
@Mian_JavedLatif • 126,360 subscribers
Politician, a democrat — Former Federal Minister and a PML(N) worker.
Shorts
Videos

مظہر عباس کی صحافتی بدنیتی تھی جو صرف نواز شریف کے متعلق بات کر رہے تھے صحافتی ذمہ داری یہی ہوتی ہے حقائق کو مسخ نہ کیا جائے بلکہ پوری بات کی جائے۔ اگر یہ بھی بتا دیتے کہ نوازشریف سے پہلے ذوالفقار علی بھٹو کو کون لے کر آیا ساتھ یہ بھی بتا دیتے کہ عمران خان کو کون لے کر تو پھر نواز شریف پہ بات کر لیتے۔ جب کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ نواز شریف اکیلا اسٹبلشمنٹ کے خلاف زیادہ لڑا ہے۔
Mian Javed Latif26,357 次观看 • 5 天前

میں جب 2021 میں لاجز میں رہتا تھا تو ایک بندہ بیگ لے کر آیا، دروازے پر دستک دی تو میرا ملازم دروازہ کھولتا ہے تو وہ بندہ اندر آگیا تو اس نے کہا کہ خورشید شاہ نے آپ کیلئے آم بھیجے ہیں تو ملازم نے کہا کہ وہ آم تو ہمیں مہینہ پہلے کے مل گئے ہیں، وہاں وہ الجھا اور بیگ لے کر آنے والا وہاں سے دوڑ گیا، مجھے دوسرے دن کچھ ارکان اسمبلی نے کہا کہ یہاں کل لاجز میں جو شور ہوا تھا وہ اینٹی نارکوٹکس والے تھے، انہوں نے کسی کو پکڑنا تھا۔مجھے پندرہ دن بعد پتہ چلا جب انہوں نے راناثنااللہ کے خلاف وہ سین کر لیا کہ میرے ساتھ بھی فیض حمید یہی کرنا چاہتے تھے وہ بیگ میں منشیات ہی تھیں۔
Mian Javed Latif69,328 次观看 • 5 个月前

میں نے 2022 میں اسمبلی میں کھڑے ہو کر یہ کہا تھا کہ اگر ایک ٹرائیکا جس میں عدلیہ کے سربراہ قاضی فائز عیسی، موجودہ آرمی چیف عاصم منیر، اور اس اسمبلی کے سربراہ نوازشریف قوم کو مل جائے تو پاکستان جس طرح دنیا میں ایٹمی قوت بن کر ابھرا ہے،اسی طرح معاشی قوت بن کر ابھر سکتا ہے۔مگر اس ٹرائیکا کو توڑا گیا اس کو بننے نہ دیا گیا اور رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔پاکستان جیسا ملک اور دوسرے اسلامی ملک جب ریاست کے مفاد میں اسے ناقابل تسخیر بنانے کیلئے منصوبہ بناتے ہیں تو وہاں عالمی قوتیں ریاست کے اندر تقسیم پیدا کرتی ہیں۔
Mian Javed Latif12,589 次观看 • 24 天前

دوراندیش اور وطن عزیز کےمستقبل کو قریب سےدیکھنے کی صلاحیت رکھنےوالے محب وطن ولی خان نےسچ کہاپھر نوازشریف نے ولی خان جیسی سیاسی جماعتوں کو قومی دھارے میں شامل کیا۔ آج پنجاب کےحوالے سے دیگر صوبوں کے حالات دیکھ کر احساس ہوتا ہےکہ الحمد للہ نوازشریف ہےمگر افسوس کوئی ولی خان نہیں ہے۔
Mian Javed Latif75,913 次观看 • 8 个月前

این اے 115 میں کھلے عام ٹھپے لگنے کے شواہد ہمارے پاس موجود ہیں۔ میں دوبارہ گنتی یا ٹریبونل میں نہیں جاؤں گا کیونکہ کچھ دن پہلے مجھے اطلاع مل گئی تھی کہ میرے نام پر کراس لگا دیا گیا ہے۔ اگر مجھے پارلیمان سے باہر رکھ کر ریاست کو فائدہ پہنچاتا ہے تو میں اس قربانی سے مطمئن ہوں۔
Mian Javed Latif185,449 次观看 • 2 年前

میرےاختلافات ہیں اور رہےہیں مگر جب پاکستان کی طرف کوئی بندوق اٹھےگی تو سرحدوں پر سب سے پہلےجاویدلطیف گولی کھائےگا۔ لاکھوں فوجیوں کا ایک سپہ سالار ہے اور کروڑوں نوجوانوں کا سپہ سالار نوازشریف ہے۔فوج کےسپہ سالار کی باری بعد میں آئےگی پہلے قوم کا سپہ سالار نوازشریف دشمن کو للکارےگا۔
Mian Javed Latif99,045 次观看 • 1 年前

بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا کہ فیض حمید کو گرفتار کرنے اسے سزا دینے سے جسٹس نہیں ہوسکتا۔پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا،میں تو بڑے عرصے سے نام لیتا آیا ہوں۔گوجرانوالہ میں نوازشریف نے نام لیے تھے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے لوگ اسیٹج سے چھلانگیں مار کر دوڑ گئے تھے۔
Mian Javed Latif46,354 次观看 • 6 个月前

میں نوازشریف کو جانتا ہوں وہ کبھی بھی اپنی مقبولیت کیلئےریاست کو نقصان نہیں دے سکتے۔انکے پاس ایسے راز ایسی بہت سی چیزیں ہیں کہ وہ ایک بھی بات کہہ دیں تو وہ سیاست کی مقبولیت کی بلندیوں پر جا سکتے ہیں۔نواز شریف یہ سمجھتے ہیں کہ آج کا سسٹم استحکام ،اور دفاعی لحاظ سے مضبوط کرسکتا ہے۔
Mian Javed Latif53,363 次观看 • 11 个月前

میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں 8 فروری کو پک اینڈ چوز ہوا، فیض حمید کی باقیات نے PTI کی سہولت کاری کی فارم 47 کی پیداوار یہ لوگ ہیں اور الزام دوسروں پر لگاتے ہیں۔PTI کے شہزاد اکبر،شوکت یوسفزئی کے بعد شیر افضل مروت نےبھی اعتراف کیا ہے۔اپوزیشن لیڈر خود اسٹے آرڈر کےپیچھے چھپا ہوا ہے۔
Mian Javed Latif67,169 次观看 • 1 年前

تین چار دنوں میں جو شو ہوا اسکو بھی کسی طور پر اچھا نہیں کہا جاسکتا اسکا طریقہ کار بھی غلط تھا۔ مگر میں دیانت داری سےکہہ رہا ہوں کہ فیض حمید کا فیض عام چلا ہے وہ 8 فروری کو بھی چلا تھا۔ادارے کےاندر اسکے موثر لوگ موجود ہیں جو بظاہر کسی اور کا حکم لیتےہیں مگر مانتے فیض حمید کا ہیں۔
Mian Javed Latif84,862 次观看 • 1 年前

عمران خان کو ہٹایا گیا تو اس نے بیانیہ لیا کہ میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوں اور انہوں نےآج تک جو کیا اس سے پاکستان نقصان میں جا رہا ہے۔اس بیانیے سےمقبولیت ملی،مگر آج حالات بدل گئےانڈیا سےجنگ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ قیادت کےخلاف لوگ بات سننے کو تیار نہیں اور ہم افورڈ بھی نہیں کرتے۔
Mian Javed Latif52,570 次观看 • 11 个月前

عمران خان ڈیل چاہتا ہےمگر ڈیل ہو نہیں رہی، میں عمران خان کےساتھ کھڑا ہوتا اگر اس نے 9مئی نہ کیا ہوتا 26نومبر نہ کیا ہوتا،القادر ٹرسٹ کا پیسہ نہ کھایا ہوتا، 4سال آئین قانون کی تباہی نہ کی ہوتی،میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوتا اگر جنرل فیض کےذریعے ہمیں کال کوٹھڑیوں میں نہ ڈالا ہوتا۔
Mian Javed Latif43,315 次观看 • 9 个月前
2:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپ نے پہلے حلف نامہ دیا کہ میرا تعلق PTI سے ہے۔تین دن بعد آپ دوسرا حلف نامہ دیتے ہیں کہ میرا تعلق سنی اتحاد کونسل سے ہے اور پھر آپ چھ ماہ بعد تیسرا حلف نامہ دیتے ہیں کہ میرا تعلق PTI سے ہے تو آپکے کونسے حلف کو سچ مانا جائے؟ آپکی خواہشات پر نہیں قانون کے مطابق فیصلہ ہونا ہے۔
Mian Javed Latif49,356 次观看 • 11 个月前

اس قوم کا گناہ کیا تھا؟ میرا گناہ ہوسکتا ہے کہ میں ایکسٹینشن نہ دوں،غیر آئینی کاموں کے سامنےخود کو کھڑا کر دوں،عالمی قوتوں کی رضا مندی کے بغیر پاکستان کو ایٹمی قوت بناؤں۔ ملک کے اندھیرے دور کروں، ملک کو سی پیک دوں، معیشت کو اٹھا لوں، مگر میرا وہ گناہ نہیں جو مجھ پر تھونپتے رہے۔
Mian Javed Latif92,529 次观看 • 2 年前