
Umar - عمر
@mianumarjamil • 96,002 subscribers
My Interest in Politics Started with Sir PM Imran Khan , will end with him ❤️🇵🇰
Shorts
Videos

میں اس سیٹ پہ ٹھوکر مار کر چلا جاؤں گا میں ایک ورکر کلاس ہوں۔اگر آج بیٹھا ہوں، اللہ کے بعد عمران خان کی وجہ سے بیٹھا ہوں۔ میرے سامنے عمران خان اور اس کی فیملی کے بارے میں بات ہو، جواب لیں گے جو بھی عمران خان اور ان کی مسز کے بارے میں بات کریں گے۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرحت
Umar - عمر54,418 görüntüleme • 28 gün önce

الحمد اللہ ,45 دن بعد نعیم چاچا اٹک جیل سے رہا ہوکر پشاور پہنچنے پر احمد خان نیازی کا پرتپاک استقبال
Umar - عمر85,975 görüntüleme • 1 ay önce

پانچ ہزار پولیس کی موجودگی میں مجھ پر FIR دی گئی میں آیا ہوں، میں نے آ کے پولیس پہ فائرنگ کی ان کا سب انسپکٹر اغوا کیا ہے اغوا کر کے میں چلا گیا آگے پھر پولیس کا ناکا لگا ہوا تھا،میرا پھر پولیس سے مقابلہ ہوا انہوں اپنا سب انسپکٹر بازیاب کروا لیا۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرخت
Umar - عمر38,064 görüntüleme • 23 gün önce

میں نے کل ہی خبر دی تھی۔ میری کل اپنے والد سے جیل میں ملاقات ہوئی انکا وزن 26کلو کم ہوگیا ہیں انکی صحت ٹھیک نہیں بہت کمزور ہوگے ہیں رات سونے کے لیے سراخوں کے اگے سولایا جاتا جہاں سے ٹھنڈی ہوا اور دھند آتی ہیں میرے والد محترم کو جلد از جلد رہا کریں۔۔ بیٹے سلار عباد کا ویڈیو پیغام
Umar - عمر443,893 görüntüleme • 2 yıl önce
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وہ لمحہ دیکھیں کہ جب نیویارک میں ایک پاکستانی امریکن مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کےلیے ایک کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا تو شعیب اختر اور ریما حیران ہو گئے ، نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کےلئے کی جانیوالی ایک فنڈ ریزنگ میں جب ایک پاکستانی امریکن بزنس مین مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے ایک کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا تو پروگرام کے میزبان کرکٹر شعیب اختر اور فلمسٹار ریما دونوں حیران ہو گئے ، انہیں فوری سمجھ انہیں آیا کہ مقصود ملک نے کیا اعلان کیا ، شعیب اختر اور ریما نے بار بار پوچھ کر مقصود ملک سے کنفرم کیا کہ انہوں نے کیا اعلان کیا ہے ۔ مقصود ملک جو کہ ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کے مالک ہیں ، کا کہنا ہے کہ ان کے بعض قریبی عزیز کی کینسر کے مرض سے اموات ہوئی ہیں اور وہ اس مرض کا درد جانتے ہیں ۔ شعیب اختر اور ریما سمیت فنڈ ریزنگ ڈنر کے شرکاء نے مقصود ملک کی عظیم خدمت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھیں کہ جب مقصود ملک ایک کروڑ روپے فنڈ کا اعلان کرتے ہیں اور شعیب اختر اور ریما حیران ہوتے نظر آتے ہیں ۔
Umar - عمر136,466 görüntüleme • 8 ay önce

گلی میں موجود پرامن شہریوں پر پنجاب پولیس کا لاٹھی چارج۔ ویڈیو دیکھیے۔
Umar - عمر308,806 görüntüleme • 1 yıl önce

ہمارے پورے بنی گالا کے لیے ایک ٹینشن ہے، کیونکہ سارا اسٹاف میرے پاس آتا ہے کہ 'سر جی، اگر ہم یہاں پہ کام کر رہے ہیں، دن رات محنت کر رہے ہیں، اگر اللہ نہ کرے خان صاحب کی آنکھ نہ ہو، وہ ہمارا کام نہ دیکھ سکیں، تو اس کا کیا فائدہ؟' سیکورٹی انچارج بنی گالہ رضا خان
Umar - عمر38,857 görüntüleme • 2 ay önce

ہم اسمبلی میں آئےتھے تو ہمیں یہ لوگ کہتے تھےکہ آپ لوگوں پہ سختیاں ہم نہیں کر رہے،وہ کر رہے ہیں۔انشاء اللہ تعالیٰ جب ہمارا وقت آئے گا، ہم ہر ورکر کی سزا کا بدلہ لیں گے۔پولیس والے کہتے ہیں شام تک اگر لڑکا پیش نہ ہوا تو تمہاری بہنوں کو،ماں کو اٹھا کے لے جائیں گے ایم پی اے حسن نیازی
Umar - عمر16,501 görüntüleme • 24 gün önce

میں 16سال سےاس جماعت کا حصہ ہو ایک تجزبہ کے طور پر لکھ رہا ہو موجودہ صورتحال میں ایک طرف کورکمیٹی،پولیٹیکل کمیٹی ممبران،دوسری طرف اکیلا علی امین گنڈاپور کھڑا ہوجائیں ، ہمیشہ میڈیا/کارکنوں میں مقبولیت علی امین کی رہی آج کی ویڈیو ۔ورنہ پرویز خٹک/محمود خان کی مثالیں اپکے سامنے ہیں
Umar - عمر18,300 görüntüleme • 29 gün önce

جب پہلی تین لاشیں گری اندھیرے میں میرے ساتھ صرف علی امین گنڈا پور کھڑا تھا۔ عمران خان کے الفاظ سنیں
Umar - عمر305,475 görüntüleme • 2 yıl önce
