
Anwar Ali
@MindHunter198 • 1,644 subscribers
#7Stars
Shorts
Videos

لتا جی نے اپنے ایک interview میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کا پسندیدہ singer کون ہے اور کن کو کو سنتی ہیں، ان کا جواب تھا مہدی حسن خاں ۔ اب جب ہم مہدی صاحب کو سنتے ہیں تو پتہ ڄلتا ہے لتا جی کیوں ان کو سنتی تھیں، ایسا سریلا singer دوبارہ کبھی پیدا نہی ہوگا۔ ❤️ #قومی_زبان
Anwar Ali74,222 次观看 • 7 个月前
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.


