
Maulana Muhammad Anwar
@MMuhammadAnwar1 • 34,896 subscribers
Ex Member Of @NAofPakistan | Central Leader of @JuiPakOfficial | امیر جے یو آئی لکی مروت |
Videos

مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے بیان دیا ہے اور اب بھی جواب ٹھوک کے دے رہے ہیں، انشاءاللہ وہ اپنا جواب دیتے رہیں گے۔ اس لیے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک کمزور پچ پہ ہے۔ اور اگر کسی بھی جلسے میں کسی ایک لوز بال کو یا کسی ایک فقرے کو پکڑ کے وہ یہ سمجھیں کہ سارے معاملات کو وہ پلٹ دیں گے تو ایسا ممکن نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ تو خود شیشے کے گھر میں بیٹھی ہوئی ہے، وہ دوسروں پہ پتھراؤ کرے گی، تو پتھر تو شیشے کے گھر پر بھی آئے گا۔ لیاقت بلوچ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Muhammad Anwar30,467 views • 5 days ago

جنرل فیض حمید کا مولانا راشد سومرو کو فون ! کیا کہا ؟ خدا کیلئے مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے میری بات کروائیں، مولانا فضل الرحمٰن نے کیا جواب دیا ؟ مولانا کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمٰن نے سب کچھ بتا دیا۔ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #مولانا_سے_معافی_مانگو #آئین_شکن_مقدس_گائے #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #مولانا_شان_پاکستان
Maulana Muhammad Anwar34,872 views • 6 days ago

ہم مسجد میں امامت کر رہے ہیں تو اس کی ہم تنخواہ لے رہے ہیں، پھر تو ہماری امامت بھی ضائع ہو جائے گی۔ مدرسوں میں جو صحیح بخاری، صحیح مسلم، ہدایہ، قدوری پڑھا رہے ہیں، علمِ دین پڑھا رہے ہیں، وہ سارے اساتذہ 99 فیصد تو سب تنخواہ لیتے ہیں۔ اس پر پروپیگنڈا یہ ہوا کہ جی علماء بھی تو تنخواہ لیتے ہیں، شیخ الحدیث بھی تو تنخواہ لیتا ہے، کیا ان کی تنخواہوں، فلاں فلاں، کون شیخ الحدیث ہے جو کہتے ہیں تنخواہ میں لوں گا، بخاری شریف تم پڑھاؤ، پیسے میں لوں گا، مسلم شریف تم پڑھاؤ، رقم میں لوں گا، تدریس تم کرو، کون شیخ الحدیث ہے، کون ایسے کہتا ہے؟ جی امام بھی تنخواہ لیتا ہے، خطیب بھی تنخواہ لیتا ہے، کون امام ہے، کون خطیب ہے جو کہے امامت و خطابت کا مشاعرہ تم میں لوں گا، تنخواہ تو میں لوں گا، تے میرے اکاؤنٹ میں آئے گی، لہذا نمازیں عوام پڑھائے، کون شیخ الحدیث ہے جو اس طرح کی باتیں کرتا ہے؟ پھر کہتے ہیں کہ مولانا نے خوارج کو مضبوط کیا، شرم تمہیں نہیں آتی، جس بندے کی اولاد پہ حملے ہوئے، جس کی اپنی ذات پہ حملے ہوئے، جو بندہ 500 سے زائد شہداء کا وارث ہے، جس میں چھوٹے بچے بھی ہیں، جس میں خواتین بھی ہیں، جس میں جوان بھی ہیں، جس میں بزرگ بھی ہیں، جس میں پیرانِ طریقت بھی ہیں، جس میں پارلیمنٹیرینز بھی ہیں، وہ ان کی لاشیں اٹھا کر کیا اس وقت وہ شہداء کی مخالف بات کرے گا، وہ تو شہداء کے پرچم کو آگے لے کر چل رہا ہے، اس کے اوپر اس طرح کا غلیظ پروپیگنڈا کبھی نہیں چلے گا انشاء اللہ تعالیٰ #کنگال_عوام #عیاش_حکمران #چوکیدار_وڑگیا #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ
Maulana Muhammad Anwar23,394 views • 6 days ago

سارے سرکاری اور درباری مولوی، اکبر کے دائیں بائیں بیٹھے تھے اور اکبر نے دین سے مذاق بنایا۔ اور وہ علماء، وہ سرکاری اور درباری مولوی اکبر کے ترانے گاتے تھے، اکبر کے ترجمان بنے ہوئے تھے اس ظالم اور اس جابر کا۔ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_کی_للکار #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
Maulana Muhammad Anwar15,202 views • 10 days ago
No more content to load