MNA Faheem Khan's banner
MNA Faheem Khan's profile picture

MNA Faheem Khan

@MNAFaheemPTI50,610 subscribers

Member @NAofPakistan NA-241 Korangi Karachi / Insafian /Pakistani

Shorts

اس وقت رات کے ڈیڑھ بج رہا ہے ہم این اے 234 کورنگی ار او کے دفتر کے باہر کھڑے ہیں اور اندر پریزائڈنگ افیسر سے خالی فارم 45 پہ سائن لے رہا ہے اس کے بعد یہ ہمارے رزلٹ چینج کریں گے میڈیا کو چاہیے فوری یہاں پہنچے اور یہاں دیکھیں اندر کیا گورک دھندہ چل رہا ہے کس طرح یہ پاکستان کی عوام کا مینڈیٹ کا مذاق اڑا رہے ہیں یہ ہم کسی صورت ہونے نہیں دیں گے Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 Caroline Davies

411,347 views

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں PTI PTI Karachi

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں PTI PTI Karachi

285,873 views

آپ سب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہماری بہادر خان کی ٹائیگر صدف عباسی Sadaf Abbasi کے لیے خصوصی دعا کریں۔ Noreen Niazi کو بچاتے ہوئے شدید چوٹیں آئی ہیں اور وہ اس وقت بھی ایمرجنسی میں زیرِ علاج ہیں۔ اللہ ربّ العزت انہیں کامل صحت، جلد شفا اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲

60,996 views

عمرکوٹ 🔥 این اے 213 عمرکوٹ الیکشن مہم کا آخری روز پی ٹی آئی اور دریاء بچاؤ تحریک کے امیدوار لال مالھی کا عمرکوٹ میں جلسہ ہر طرف لوگ ہی لوگ PTI

عمرکوٹ 🔥 این اے 213 عمرکوٹ الیکشن مہم کا آخری روز پی ٹی آئی اور دریاء بچاؤ تحریک کے امیدوار لال مالھی کا عمرکوٹ میں جلسہ ہر طرف لوگ ہی لوگ PTI

58,811 views

ممبر صوبائی اسمبلی محمد اویس نے امت مسلمہ کے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی صحت یابی کے لیے سندھ اسمبلی میں دعا کروائی۔ PTI

ممبر صوبائی اسمبلی محمد اویس نے امت مسلمہ کے لیڈر جناب عمران خان صاحب کی صحت یابی کے لیے سندھ اسمبلی میں دعا کروائی۔ PTI

13,771 views

Videos

Pakistan Zindabad 🇵🇰 Imran Khan Zindabad PTI
0:30

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

MNAFaheemPTI's profile picture

پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے این اے 234جناب فہیم خان صاحب کے گھر پر پولیس کی جانب سے ایک بار پھر غیر قانونی چھاپہ آج پھر میرے گھر پر پولیس کی جانب سے غیر قانونی چھاپہ مارا گیا اور یہ دھمکی دی گئی کہ رات دو بجے ہم ائیں گے اپ کی خواتین اور بچوں کو بھی لے کے جائیں گے۔ فہیم خان اور یہ میسج دیا کہ اپنے صاحب فہیم خان کو کہیں کہ الیکشن سے دستبردار ہو جائے۔ فہیم خان اور اس کے علاوہ پرسوں مجھے R O نے بلایا کہ اپ ائیں اپ کے خلاف کچھ ایشوز ہیں راستے میں تین اضلاح کی موبائلیں کھڑی کی اور نفری کھڑی کر کے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ فہیم خان میرے بچوں اور اہلخانہ کو مسلسل حراساں کیا جارہا ھے فہیم خان تمام جھوٹے کیسز میں ضمانت کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارنا سمجھ سے بالاتر ھے فہیم خان کیسز میں ضمانت اور ہر پیشی پر معزز کورٹ کے جج کے روبرو پیش ہونے کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارے جارہے ہیں فہیم خان میرے اہلخانہ بچے جب بھی گھر سے نکلتے ھے تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار ان کا پیچھا کرتے ھے اور راستے میں اہلخانہ کو حراساں کرتے ہیں فہیم خان روزانہ رات کو میرے گھر کے چوکیدار کو تنگ کرتے ہیں اور ان سے میری معلومات لیتے ہیں فہیم خان آخر بتایا جائے میرا قصور کیا ھے کیا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا میرا قصور ھے فہیم خان چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ھے کہ اس معاملے پر ایکشن لیا جائے مجھے اور میرے اہلخانہ کو حراساں کرنا بند کیا جائے فہیم خان

MNA Faheem Khan

117,230 views • 2 years ago