
MNA Faheem Khan
@MNAFaheemPTI • 50,397 subscribers
Member @NAofPakistan NA-241 Korangi Karachi / Insafian /Pakistani
Shorts
Videos

’’ابّو، مجھے ڈر لگ رہا ہے، پولیس دوبارہ نہ آ جائے…‘‘ پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر راشد عباسی صاحب کی ننھی صاحبزادی ہانیہ راشد کی یہ معصوم آواز دل دہلا دینے والی ہے۔ صرف چار پانچ سال کی بچی خوف کے اس ٹراما سے گزر رہی ہے۔ آخر ہم اپنے بچوں کو کیا سبق دے رہے ہیں۔ یہ بچی کیا سوچ رہی ہوگی کہ ہم کس ملک میں رہتے ہیں۔ یہ خوف کا عالم اُس وقت پیدا کیا گیا جب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب کی کراچی میں اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے آمد تھی۔ کارکنان کو روکنے کے لیے پورے کراچی کو کنٹینرز سے بند کر دیا گیا، گھروں کے دروازے توڑے گئے، خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، سینکڑوں کارکنان کو گرفتار کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کارکنان کو مارا پیٹا گیا اور ایک کارکن کی ٹانگ تک توڑ دی گئی۔ یہ سب صرف اس لیے کیا گیا کہ کراچی میں اسٹریٹ موومنٹ نہ ہو، مگر تمام تر ظلم، گرفتاریوں اور رکاوٹوں کے باوجود الحمدللہ کراچی نے ثابت کر دیا کراچی عمران خان کا ہے۔
MNA Faheem Khan37,419 görüntüleme • 14 gün önce

رات کے اس پیر ہمارے سارے رزلٹ ا چکے ہیں آراو ہمیں رزلٹ دینے سے انکار کر رہا ہے ہمیں اندر بھی جانے نہیں دے رہے نہ ہمیں ہمارا رزلٹ دیا جا رہا ہے یہاں پہ دھاندلی ہو رہی ہے ہمیں ہمارے لوگوں نے ووٹ دیا یہ ہمارے مینڈیٹ کی تذلیل کر رہے ہیں لہذا میں الیکشن کمیشن سے گزارش کرتا ہوں فل فور اس کے اوپر ایکشن لیا جائے۔ Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 Caroline Davies
MNA Faheem Khan304,076 görüntüleme • 2 yıl önce
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد کے باہر کا منظر ہیں جہاں کتے ہی کتے ہیں میں اگر یہ کہوں اس وقت اسلام آباد میں کتوں کا راج ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ انشاءاللہ بہت جلد ان کتوں سے چھٹکارا ملنے والا ہے۔ نوٹ: یہ ایک غیر سیاسی پوسٹ ہے۔مگر جو آپ سمجھ رہے ہو وہ بھی ٹھیک ہے۔ 😜
MNA Faheem Khan278,225 görüntüleme • 3 yıl önce

ہمیں بغیر وارنٹ گرفتار کرکے عوامی تھانے لے جاکر ہماری آنکھوں پر پٹیاں باندھ دی گئیں جب ہم نے پوچھا کہ پٹیاں کیوں باندھی گئی ہیں تو کہا گیا کہ آفسران آکر بات کریں گے کچھ دیر بعد 10 سے 12 افراد نے بدترین تشدد کیا ہمیں شدید مارپیٹ اور تذلیل کا نشانہ بنایا گیا ایسا سلوک کسی جانور کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا
MNA Faheem Khan64,114 görüntüleme • 7 ay önce

سری نگر ہائی وے پر ہمارے پرامن قافلے کے اوپر سٹیٹ فائر کیے گئے PTI PTI Karachi
MNA Faheem Khan135,178 görüntüleme • 1 yıl önce

الحمد للہ میں خیریت سے ہوں میں پاکستان آچکا ہوں میں آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جیسے آپ سب نے مجھے سپورٹ کیا میں یہاں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے میری ویڈیو کو لے کر سعودیہ کو رپورٹ کیا گیا کہ جیسے میں نے سعودیہ کے خلاف بات کی ہے میں انتشار پھیلا رہا ہوں، لیکن جب سعودیہ کے اداروں نے دیکھا کہ اس ویڈیو میں ایسا کچھ نہیں ہے تو انہوں نے باعزت طریقہ سے مجھے چھوڑا اور معذرت بھی کی میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے سامنے بھی گواہی دونگا کہ عمران خان نے ہمیں کبھی اپنے ملک کے خلاف اپنی فوج کے خلاف کچھ کرنے کو نہیں کہا لیکن یہ میں آج بھی یہ کہوں گا کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اس نے 9 مئی کروایا میں آپ سب کا اپنی قوم کو اپنے دوستوں کا جنہوں نے میری فیملی سے رابطہ رکھا میری ہر طرح مدد کی ان سب کا بے حد شکر گزار ہوں خاص کر ان سب کا جنہوں نے میرے لیئے دعائیں کی ۔۔۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد PTI PTI Karachi
MNA Faheem Khan118,691 görüntüleme • 2 yıl önce
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان تحریک انصاف امیدوار برائے این اے 234جناب فہیم خان صاحب کے گھر پر پولیس کی جانب سے ایک بار پھر غیر قانونی چھاپہ آج پھر میرے گھر پر پولیس کی جانب سے غیر قانونی چھاپہ مارا گیا اور یہ دھمکی دی گئی کہ رات دو بجے ہم ائیں گے اپ کی خواتین اور بچوں کو بھی لے کے جائیں گے۔ فہیم خان اور یہ میسج دیا کہ اپنے صاحب فہیم خان کو کہیں کہ الیکشن سے دستبردار ہو جائے۔ فہیم خان اور اس کے علاوہ پرسوں مجھے R O نے بلایا کہ اپ ائیں اپ کے خلاف کچھ ایشوز ہیں راستے میں تین اضلاح کی موبائلیں کھڑی کی اور نفری کھڑی کر کے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ فہیم خان میرے بچوں اور اہلخانہ کو مسلسل حراساں کیا جارہا ھے فہیم خان تمام جھوٹے کیسز میں ضمانت کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارنا سمجھ سے بالاتر ھے فہیم خان کیسز میں ضمانت اور ہر پیشی پر معزز کورٹ کے جج کے روبرو پیش ہونے کے باجود میرے گھر پر چھاپے مارے جارہے ہیں فہیم خان میرے اہلخانہ بچے جب بھی گھر سے نکلتے ھے تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار ان کا پیچھا کرتے ھے اور راستے میں اہلخانہ کو حراساں کرتے ہیں فہیم خان روزانہ رات کو میرے گھر کے چوکیدار کو تنگ کرتے ہیں اور ان سے میری معلومات لیتے ہیں فہیم خان آخر بتایا جائے میرا قصور کیا ھے کیا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا میرا قصور ھے فہیم خان چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش ھے کہ اس معاملے پر ایکشن لیا جائے مجھے اور میرے اہلخانہ کو حراساں کرنا بند کیا جائے فہیم خان
MNA Faheem Khan117,230 görüntüleme • 2 yıl önce

وعدے کے مطابق پہنچیں ہیں مزار قائد شیلنگ، پولیس گردی، سے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
MNA Faheem Khan26,005 görüntüleme • 8 ay önce