
M Noman
@MNQHI • 11,318 subscribers
BS(IT),MS (Network Security),LLB, CMA. The Aesthetic Observer....
Shorts
Videos

بیرسٹر گوہر نے حرامخوروں کے سرغنہ عمران ریاض سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری حرامخور سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا۔ صرف 12 افراد کا ذکر کیا، اور ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ 100 یا 200 افراد کی اموات کی خبر یہ سب جھوٹ ہے۔ ان 12 افراد کی موت کی وجہ، مقام کا تعین اور اس تعداد کی بھی تصدیق مکمل طور پہ کہیں سے نہیں ہوئی۔ قافلے کے اندر موجود پیشہ ور قاتلوں نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی ٹارگٹ کیا تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لاشوں کا حصول ممکن ہو مگر اچانک آپریشن شروع ہونے کی وجہ سے پلان پہ مکمل عملدرآمد نہ کر سکے۔
M Noman130,829 görüntüleme • 1 yıl önce

عامر لیاقت حسین نے اپنی وفات سے قبل یہ وڈیو ریکارڈ کی۔ عامر لیاقت کی وفات 9 جون 2022 کو ہوئی۔ اس وڈیو میں عامر لیاقت حسین نے سائفر کی جھوٹی کہانی اور فوج میں بغاوت کروانے کا ذکر کردیا تھا۔ جو کچھ بعد میں لانگ مارچ، دھرنے ڈرامے، زمان پارک تماشے کی شکل میں ہوا اسے 9 مئی کو انجام تک پہنچانا تھا۔ بغاوت کی اس سازش میں فیض حمید و دیگر عدالتی و ادارہ جاتی سہولتکار نیازی کے ساتھ شامل تھے جبکہ ملک ریاض کی طرف سے مال لگایا جا رہا تھا۔ سائفر کے ساتھ کھیلنے میں شاہ محمود قریشی بھی ملوث تھا جس کو معلوم تھا کہ جب بھی یہ مقدمہ بنا تو نیازی نے نہیں بچنا اور PTI کی بڑی گدی اس کے پاس آجائے گی، مگر شومئی قسمت شاہ محمود نے اپنی بچت کا غلط اندازہ لگایا۔ عامر لیاقت کے قتل کا کھرا زمان پارک کی طرف جاتا ہے۔
M Noman63,472 görüntüleme • 2 yıl önce

جنہیں سہیل وڑائچ کی حامد خان سے منسوب باتیں غلط لگتی ہیں وہ حامد خان کا اپنی زبان سے اقرار بھی سن لیں۔ ان واقعات کو اپنی کتاب History of Judiciary میں ریکارڈ کا حصہ بھی بنایا۔ سپریم کورٹ تو پانامہ پیپرز اسکینڈل کو پہلے ہی اٹھا کر باہر پھینک چکی تھی۔ یہ تو کھوسہ و ثاقب نثار اینڈ کمپنی نے اپنی خدمات اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کیں تب جا کر نوازشریف کے خلاف سازش کامیاب ہوئی۔
M Noman27,955 görüntüleme • 2 yıl önce

کہاں بھاگا افنان اللہ۔ اس نے تو لٹا کر درگت بنائی ہے۔ اسٹاف نے افنان اللہ کو پکڑا، اور جاوید چوہدری بھی روک رہا ہے کہ بس کرو افنان۔ صاف معلوم ہو رہا ہے کہ شیر افضل زمین پہ لیٹا مار کھا رہا ہے اور افنان اللہ نے آخر میں کرسی بھی اٹھا کر مارنے کی کوشش کی۔ کل تک تو شیر افضل یوتھیوں کو کہہ رہا تھا کہ افنان اللہ نے نیازی منافق کو گالی دی، جبکہ یہاں تو شیر افضل پہلے باپ تک پہنچا اور جواب میں اسے بھی وہ ہی گالی پڑی۔ نیازی کا تو نام ہی نہیں۔
M Noman15,323 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.