
mohsin zaid
@mohsin__zaid • 38,038 subscribers
Art & Book lover, Constructive Critic, Digital Entrepreneur CEO Bymz Tech E-commerce Agency، Our Service / Paid Consultancy, W/A +92-300-4408560
Shorts
Videos
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چوری کی بجلی سے کیا جانے والا کاروبار حرام نہیں ہوتا۔۔۔ لو وئی پاکستانیوں موجاں مارو ایس مولوی دے سر تے🫢
mohsin zaid25,202 görüntüleme • 29 gün önce

آپکی بیٹی پڑھ لکھ کر تو آپکو بیچ کھائے گی، جواب آئیں بائیں شائیں۔ ارشاد بھٹی نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے لاکھوں زومبیز کے آگے بیٹھ کر تقاریر کرنے سے کہی زیادہ مشکل ہے ایک باشعور دلیلی انسان کیساتھ بات کرنا، آپکے ویوز یا فالورز کہی بھی آپکے باشعور اور عقلمند ہونے کی دلیل نہیں ہے
mohsin zaid192,333 görüntüleme • 1 yıl önce

بہتر ہو گیا ڈاکٹر صاحب کو پاکستان بلوا لیا ورنہ پلوشہ اور ان جیسے لاکھوں بچوں کو یہ وہمہ ہمیشہ کیلئے رہ جانا تھا کہ شائد انکے سوالات کے جوابات صرف ہمارے علماء کے پاس ہی نہیں ہیں بچوں کو سمجھنا ہوگا کہ نارمل دماغوں کے جواب صرف نارمل لوگوں کے پاس ہی ہوتے ہیں، یہ انکے بس کی بات نہیں
mohsin zaid178,142 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر آپ میٹرک پاس بھی ہیں تو بھی آپ اچھا کما سکتے ہیں بس آپکے پاس لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے، ہمارے سوفٹویئر ہاؤس آئیں کام کریں، سیکھیں بھی اور پیسے بھی کمائیں، بالکل فری ، کوئی فیس نہیں کوئی رجسٹریشن نہیں، ہم جو کر سکتے ہیں اپنے اپنے علاقہ کیلئے ضرور کریں، تفصیلات ویڈیو میں
mohsin zaid106,604 görüntüleme • 2 yıl önce

اب کوئی کورس نہیں , سیدھے اپنا Shopify سٹور بنائیں، کمائیں اور ساتھ ساتھ سیکھیں، ہمارے ساتھ ای کامرس رئیل ٹائم ورک کریں پاکستان یا دنیا بھر میں کہی بھی اپنا ذاتی سٹور بنائیں، ہم A to Z آپکو سیکھائیں گے اور آپکے ساتھ مکمل سٹور بنائیں اور چلائیں گے بھی, ہماری گائید سے آپ خود کریں
mohsin zaid102,869 görüntüleme • 2 yıl önce

پاکستانی شوہر domestic violence bill 2025 پاس ہونے کے بعد 😷😉
mohsin zaid34,578 görüntüleme • 8 ay önce
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس میں کوئی شک نہیں، پاک و ہند کا مائنڈ سیٹ پیسے کمانا ہے نہ کہ بزنس بنانا ہمارے ہاں لوگ بزنس کرکے بھی "سلف ایمپلائے" رہتے ہیں یہی وجہ ہے وہ ایک حد سے آگے نہیں جا پاتے مغربی مائنڈ سیٹ آپکو سیکھاتا ہے کہ آپ نے ایمپلائےنہیں رہنا بزنس مین بننا ہے آپ نے کام نہیں کرنا بلکہ سوچنا ہے
mohsin zaid26,064 görüntüleme • 11 ay önce