
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥
@MohsinKamalPMLN • 22,279 subscribers
Political & Social Worker 🇵🇰 Swat | Pakistan Muslim League (N) Standing with Nawaz Sharif & Maryam Nawaz Democracy • Rule of Law
Shorts
Videos

اس بھائی کے کل رات 10/11 بجے تک ورثاء نہیں مل رہے تھے۔ وہ کہیں اور سے آیا تھا۔ مکان نہ ملا تو خاندان کو ایک دکان میں ٹھہرا دیا، کبل میں حجام کی ایک چھوٹی سی دکان۔ بچے رات کے کھانے پر منتظر تھے، لیکن ان کے بابا کا کچھ اتا پتا نہ تھا۔ رات دس بجے دو چھوٹے بچے والد کی تلاش میں کبل چوک نکلے۔ ہمارے ذمہ دار ساتھی ریاض خان سے ملاقات ہوئی تو انہیں نمبر دیا کہ ہمارے بابا کو فون ملا کر تلاش کرنے میں مدد کریں۔ ریاض خان نے نمبر ملایا، گھنٹی جا رہی تھی مگر کال نہ ملی۔ ریاض خان نے تسلی دلاسہ دیا۔ اسی اثنا میں اے سی کبل عائشہ ناصر صاحبہ نے تجویز دی کہ بچوں کو لے کر سیدو شریف ہسپتال چلتے ہیں، ممکن ہے وہاں ملاقات ہو جائے۔ وہاں پہنچے تو بچوں کی ملاقات مردہ خانے میں اپنے شہید باپ سے ہوئی۔ موقع پر کوئی دوسرا وارث موجود نہ تھا، یہ صدمہ دس سالہ بیٹے اور سات سالہ بیٹی کو خود ہی برداشت کرنا تھا ۔گھر میں بے بس والدہ اور یہ معصوم بچے۔۔۔ یہ صدمہ بہت ہی الگ نوعیت کا تھا۔ لاش کو آبائی گاؤں پہنچانے کا بندوبست کر دیا گیا، لیکن بچی کی وہ پکار کہ “میرے بابا کی دکان تو دور تھی، یہ کیسے ہوا؟” 😭🥲 کچھ سانحات پتھر کو موم بنا دے لیکن ظالم ظلم سے باز نہیں آتے
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥310,333 просмотров • 1 месяц назад

میاں محمد نوازشریف کا درینہ دوست مشکل حالات میں نوازشریف صاحب کا نعرہ بلند کرنے والا ورکر اسرار احمد عرف (منے خان ) کا نماز جنازہ آج وہ اس پانی دنیا کو ہمشہ ہمشہ کیلے چھوڑ اپنی آخری سفر کیلے روانہ ہوگیا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥32,136 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки