𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥's banner
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥's profile picture

𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥

@MohsinKamalPMLN22,279 subscribers

Political & Social Worker 🇵🇰 Swat | Pakistan Muslim League (N) Standing with Nawaz Sharif & Maryam Nawaz Democracy • Rule of Law

Shorts

تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے کہ میرے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور ریٹویٹ کریں بہت شکریہ اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے کہ میرے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور ریٹویٹ کریں بہت شکریہ اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

86,511 次观看

سرکاری افسر گاڑی چلا رہے ہیں، بیگم صاحبہ آگے آرام سے، مگر کمسن ملازمہ بچی پیچھے دھوپ میں بیٹھی ہے۔یہ بھی کسی کی بیٹی ہے موٹروے پولیس کو یہ نظر کیوں نہیں آتا؟ کہاں گئیں بچوں کے حقوق کے تحفظ پر کام کرنے والی تنظیمیں؟ قانون صرف عام لوگوں کے لیے ہے؟

14,502 次观看

Videos

MohsinKamalPMLN's profile picture

اس بھائی کے کل رات 10/11 بجے تک ورثاء نہیں مل رہے تھے۔ وہ کہیں اور سے آیا تھا۔ مکان نہ ملا تو خاندان کو ایک دکان میں ٹھہرا دیا، کبل میں حجام کی ایک چھوٹی سی دکان۔ بچے رات کے کھانے پر منتظر تھے، لیکن ان کے بابا کا کچھ اتا پتا نہ تھا۔ رات دس بجے دو چھوٹے بچے والد کی تلاش میں کبل چوک نکلے۔ ہمارے ذمہ دار ساتھی ریاض خان سے ملاقات ہوئی تو انہیں نمبر دیا کہ ہمارے بابا کو فون ملا کر تلاش کرنے میں مدد کریں۔ ریاض خان نے نمبر ملایا، گھنٹی جا رہی تھی مگر کال نہ ملی۔ ریاض خان نے تسلی دلاسہ دیا۔ اسی اثنا میں اے سی کبل عائشہ ناصر صاحبہ نے تجویز دی کہ بچوں کو لے کر سیدو شریف ہسپتال چلتے ہیں، ممکن ہے وہاں ملاقات ہو جائے۔ وہاں پہنچے تو بچوں کی ملاقات مردہ خانے میں اپنے شہید باپ سے ہوئی۔ موقع پر کوئی دوسرا وارث موجود نہ تھا، یہ صدمہ دس سالہ بیٹے اور سات سالہ بیٹی کو خود ہی برداشت کرنا تھا ۔گھر میں بے بس والدہ اور یہ معصوم بچے۔۔۔ یہ صدمہ بہت ہی الگ نوعیت کا تھا۔ لاش کو آبائی گاؤں پہنچانے کا بندوبست کر دیا گیا، لیکن بچی کی وہ پکار کہ “میرے بابا کی دکان تو دور تھی، یہ کیسے ہوا؟” 😭🥲 کچھ سانحات پتھر کو موم بنا دے لیکن ظالم ظلم سے باز نہیں آتے

𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥

310,333 次观看 • 1 个月前

没有更多内容可加载