
Ministry of Interior GoP
@MOIofficialGoP • 13,220 subscribers
Official Account of the Ministry of Interior, Government of Pakistan
Shorts
Videos

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا این سی سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کی زیر تعمیر عمارت کا اچانک دورہ اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام سست روی کا شکار, مزدور غائب وزیرداخلہ کا اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام کی سست رفتار پر برہمی کا اظہار عمارت میں صرف ایک مزدور کام میں مصروف
Ministry of Interior GoP25,344 Aufrufe • vor 2 Monaten

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ لاہور کا اچانک دورہ وزیرداخلہ نے ائرپورٹ پر مسافروں کے امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا وزیرداخلہ نے امیگریشن کاونٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے پراسیس بارے پوچھا مسافروں سے امیگریشن پراسیس کے وقت بارے دریافت کیا
Ministry of Interior GoP26,463 Aufrufe • vor 2 Monaten

میر علی چیک پوسٹ پر دشمن کے حملے کی سب پرزور مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ اس بزدلانہ کارروائی کا دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ یہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ اب وہ وقت نہیں ہے کہ دشمن حملہ کرے اور ہم صرف مذمت کریں۔
Ministry of Interior GoP135,078 Aufrufe • vor 2 Jahren

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا 24/7 نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ بے پناہ رش۔لمبا انتظار۔اے سی بھی بند وزیرداخلہ محسن نقوی صورتحال دیکھ کر شدید برہم سنٹر پر سہولتیں بہتر کرنے کا حکم وزیرداخلہ نے سنٹر میں موجود شہریوں سے شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کے عمل کے بارے پوچھا
Ministry of Interior GoP17,650 Aufrufe • vor 5 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar