
Ministry of Interior GoP
@MOIofficialGoP • 13,220 subscribers
Official Account of the Ministry of Interior, Government of Pakistan
Shorts
Videos

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا این سی سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز کی زیر تعمیر عمارت کا اچانک دورہ اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام سست روی کا شکار, مزدور غائب وزیرداخلہ کا اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام کی سست رفتار پر برہمی کا اظہار عمارت میں صرف ایک مزدور کام میں مصروف
Ministry of Interior GoP25,344 просмотров • 2 месяцев назад

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ لاہور کا اچانک دورہ وزیرداخلہ نے ائرپورٹ پر مسافروں کے امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا وزیرداخلہ نے امیگریشن کاونٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے پراسیس بارے پوچھا مسافروں سے امیگریشن پراسیس کے وقت بارے دریافت کیا
Ministry of Interior GoP26,463 просмотров • 2 месяцев назад

میر علی چیک پوسٹ پر دشمن کے حملے کی سب پرزور مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ اس بزدلانہ کارروائی کا دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ یہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ اب وہ وقت نہیں ہے کہ دشمن حملہ کرے اور ہم صرف مذمت کریں۔
Ministry of Interior GoP135,078 просмотров • 2 лет назад

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے اعزاز میں شاندار پریڈ کا انعقاد۔ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ پولیس لائنز آمد۔ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی پریڈ گراونڈ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔
Ministry of Interior GoP13,545 просмотров • 2 месяцев назад

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا 24/7 نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ بے پناہ رش۔لمبا انتظار۔اے سی بھی بند وزیرداخلہ محسن نقوی صورتحال دیکھ کر شدید برہم سنٹر پر سہولتیں بہتر کرنے کا حکم وزیرداخلہ نے سنٹر میں موجود شہریوں سے شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کے عمل کے بارے پوچھا
Ministry of Interior GoP17,650 просмотров • 5 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки