
Ministry of IT & Telecom
@MoitOfficial • 92,566 subscribers
Official X account of the Ministry of IT & Telecommunication, Government of Pakistan under the leadership of Federal Minister Ms. Shaza Khawaja (@ShazaFK)
Videos

نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے فری لانسرز کیلئے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ بتادیا۔ کمیونیکیشن کی دنیا میں کیا انقلاب آچکا ہے، لو آربٹ کیا ہے؟ جہاں موبائل نیٹ ورکس اور انٹرنیٹ نہیں وہاں یہ سہولت کیسے ملے گی ، اس راز سے بھی پردہ اٹھا دیا گیا ہے۔ #PayPal
Ministry of IT & Telecom407,815 views • 2 years ago

Smartphone Financing Platform Enabling people to easily get phones on monthly installments. "سیلولر آپریٹرز، سرمایہ کارکمپنیاں،بینکس قسطوں پراسمارٹ فونز کے پیکجز کا اعلان کریں." ڈاکٹر عمر سیف Umar Saif PTA SBP GSMA APAC Zong Ufone 5G Telenor Pakistan
Ministry of IT & Telecom51,908 views • 2 years ago

بطور نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کے فروغ کیلئے گذشتہ 5 ماہ کے مختصر عرصے میں کیئے گئے اہم اقدامات کا مختصر احوال. Umar Saif #UmarSaif #MOITT #DigitalPakistan Prime Minister's Office P@SHA Tech Destination Pakistan PTV News @pid_moib
Ministry of IT & Telecom16,104 views • 2 years ago

ہمارا مقصد 10 لاکھ لوگوں (فری لانسرز) کو کام کرنے کی جگہ فراہم کرنا ہے۔ ہم ای روزگار مراکز بنائیں گے۔ پاکستان میں پے پال کی ادائیگی اور اسٹرائپ پیمنٹ گیٹ ویز کو فعال کرنا ہمارے لیے بہت بڑی ترجیح ہے. #DunyaKamranKhan #DrUmarSaif #MOITT Umar Saif Dunya News Government of Pakistan
Ministry of IT & Telecom13,524 views • 2 years ago
No more content to load