
Ministry of IT & Telecom
@MoitOfficial • 92,566 subscribers
Official X account of the Ministry of IT & Telecommunication, Government of Pakistan under the leadership of Federal Minister Ms. Shaza Khawaja (@ShazaFK)
Videos

نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے فری لانسرز کیلئے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ بتادیا۔ کمیونیکیشن کی دنیا میں کیا انقلاب آچکا ہے، لو آربٹ کیا ہے؟ جہاں موبائل نیٹ ورکس اور انٹرنیٹ نہیں وہاں یہ سہولت کیسے ملے گی ، اس راز سے بھی پردہ اٹھا دیا گیا ہے۔ #PayPal
Ministry of IT & Telecom407,815 次观看 • 2 年前

بطور نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کے فروغ کیلئے گذشتہ 5 ماہ کے مختصر عرصے میں کیئے گئے اہم اقدامات کا مختصر احوال. Umar Saif #UmarSaif #MOITT #DigitalPakistan Prime Minister's Office P@SHA Tech Destination Pakistan PTV News @pid_moib
Ministry of IT & Telecom16,104 次观看 • 2 年前

ہمارا مقصد 10 لاکھ لوگوں (فری لانسرز) کو کام کرنے کی جگہ فراہم کرنا ہے۔ ہم ای روزگار مراکز بنائیں گے۔ پاکستان میں پے پال کی ادائیگی اور اسٹرائپ پیمنٹ گیٹ ویز کو فعال کرنا ہمارے لیے بہت بڑی ترجیح ہے. #DunyaKamranKhan #DrUmarSaif #MOITT Umar Saif Dunya News Government of Pakistan
Ministry of IT & Telecom13,524 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载