
مَولاجَٹ⚔️
@MOulaj4tt • 2,736 subscribers
عمران خان کا سپاہی ہوں
Shorts
Videos

کیا ہوا۔۔؟ کوئی ٹائر پھٹا۔۔۔؟ نہیں ، کوئی پِٹا۔۔!! بالی وُوڈ کا سین یاد آگیا آپ بھی دیکھیں
مَولاجَٹ⚔️14,428 görüntüleme • 8 gün önce

عمران خان نے آخری اوور کا ٹرمپ کارڈ میدان میں اتارا—عمر سرفراز چیمہ! چند دن کی گورنری میں جس طرح اُس نے کمپنی بہادر اور اس کے چیلوں کی پھینٹی لگائی، تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ آج KP اسمبلی کو بھی اسی عمر چیمہ جیسے دلیر قانونی ماہر کی ضرورت ہے۔ کوئی تگڑا بندہ آئین کی کتاب لے کر بیٹھے اور بتائے کہ گریڈ سترہ کے افسر کو کس طرح اسمبلی میں بُلا کر اُس کی جسارت پر معافی منگوانی ہے۔ عمر چیمہ کی طرح—کھل کے کھیلو!
مَولاجَٹ⚔️136,323 görüntüleme • 8 ay önce

عمران خان جب کہتا تھا میں جیل گیا تو زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا تو اب ان لوگوں کو سمجھ آئی کہ اسکا مطلب کیا تھا، گینڈے عمار کا لحجہ دیکھیں اسے بھی معلوم ہےکہ مائی باپ پھنس چُکے ہیں، عباسی صاحب کی گفتگو سُنیں ! “عمران خان نہیں اڑا ہوا مُلک اڑ گیا ہے” معاشی استحکام جُڑا ہے سیاسی استحکام کے ساتھ، سیاسی استحکام جُڑا ہے عمران کے ساتھ ‼️
مَولاجَٹ⚔️55,424 görüntüleme • 8 ay önce

مرحوم کافی پہنچے ہوئے تھے پہلے ہی بتا چُکے تھے، کافی تَگ و دو کے بعد ویڈیو ملی ہے نشئی دو کام کرتا ہے ، چندہ مانگتا ہے یا گھر کا سامان بیچتا ہے، پی ٹی آئی والوں کی طرف اشارہ کر کے کہا آپکی بات نہیں ہو رہی آج PIA فروخت ہوئی تو پتا چلا وہ سچ میں پی ٹی آئی کی بات نہیں کر رہے تھے۔ نشئی کے پاس جو ہوتا ہے بیچ دیتا ہے، ادھر چوری کیا اُدھر بیچ دیا پھر بھیگ مانگنا شروع کر دیتا ہے، اصل کام نہیں کرتا محنت نہیں کرتا، انہیں حکومت کرنا سکھائیں ، محنت سکھائیں۔ مشاہداُللہ کا قبر سے بیان🔥 رَب نے بنا دی جوڑی اِک نشئی تے اِک بھیکاری😜
مَولاجَٹ⚔️51,754 görüntüleme • 8 ay önce

میں روٹی میں کپڑوں میں اُلجھا رہا اِک نشئی نے (PIA) بھی بیچ ڈالا آج مُشاہداللہ زندہ ہوتا تو اُسے یہ شعار پڑھ کے سُنائے جاتے، اسی نے کہا تھا آخر میں نشئی گھر کا سامان بیچتا ہے، اور آج بلکل وہی ہو رہا ہے ایک نشئی اپنی طاقت کے نشے کے لیئے گھر کا سامان بیچ رہا ہے۔ پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل ہی لگ بِگ دو ارب ڈالر مالیت کا ہے اور نشئی نے پوری PIA ایک سو تیس ارب پاکستانی روپوں میں بیچ کر دیہاڑی لگائی ہے۔
مَولاجَٹ⚔️32,501 görüntüleme • 8 ay önce

آئے گا آئے گا انقلاب آئے گا۔ یہ نعرہ جیسے سوچ سے چِپک گیا ہے سکردو نے نعرے لگا دیئے اور 10 اپریل 2022 والا ماحول بنا کے پیغام بھیجا کہ قوم آج بھی 9 اپریل 2022 والا غصہ پال کے بیٹھی ہے بس شروعات کی دیر ہے پھر ایسا لاوا پھٹے گا کہ حسینہ کو پھر آدھا گھنٹا مل گیا تھا انہیں وہ بھی مُیسر نہیں آئے گا ناں وہ باغی ناں غدار قیدی نمبر آٹھ سو چار اسکردو🔥🔥
مَولاجَٹ⚔️18,980 görüntüleme • 8 ay önce
Daha fazla içerik yok.