Raza Haroon رضا ہارون's banner
Raza Haroon رضا ہارون's profile picture

Raza Haroon رضا ہارون

@mrazaharoon111,720 subscribers

Political worker. Minister Sindh IT 2008-13, Member Provincial Assembly Sindh 2008-12, RTs not endorsements just reference. https://t.co/1JjVpOASKZ

Shorts

محترمہ آپ جس جماعت کی ترجمان سمجھی جاتی ہیں وہاں تو ووٹنگ کروانے کا رواج ہی نرالا تھا اور فخر سے بانی اس کا اعتراف بھی کر چکے۔ یہاں ”فخر“ کو طنز میں لیا جائے۔

محترمہ آپ جس جماعت کی ترجمان سمجھی جاتی ہیں وہاں تو ووٹنگ کروانے کا رواج ہی نرالا تھا اور فخر سے بانی اس کا اعتراف بھی کر چکے۔ یہاں ”فخر“ کو طنز میں لیا جائے۔

46,110 views

Videos

mrazaharoon's profile picture

عین اس وقت جب #پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد چیئرمین BilawalBhuttoZardari کی قیادت میں #بھارت کی جانب سے #انسانی_حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، پاکستان میں #فتنہ_الہندوستان کی ریاست پاکستان مخالف دہشت گردی کی سرگرمیوں کی سرپرستی سے متعلق مصدقہ شواہد کے ساتھ بین الاقوامی دوروں کی تیاری میں مصروف ہے— آپ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ آپ کی جماعت کی ترجیحات #قومی_مفاد اور #سلامتی سے یکسر لاتعلق ہیں۔ افسوس ہوتا ہے عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں پر، جن کی سیاست اب فقط، انتشار اور بیرونی پلیٹ فارمز پر ریاست پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشوں تک محدود ہو چکی ہے۔ یہی وہ لمحہ ہے جب سنجیدہ سوالات پیدا ہوتے ہیں: کیا یہ سب کچھ محض اتفاق ہے؟ یا پھر واقعی — جیسا کہ متعدد مرتبہ خدشات کا اظہار کیا گیا — کسی بیرونی ایجنڈے یا مالی معاونت کے تحت ریاست مخالف مہم چلائی جا رہی ہے؟ یاد دلاتے چلیں: #حکیم_سعید، #ڈاکٹراسراراحمد اور #عبدالستارایدھی جیسے باوقار اور غیر جانبدار شخصیات بہت پہلے ہی اس گروہ کی ملک دشمن سرپرستی، فطرت و نیت سے پردہ اٹھا چکی ہیں۔ ایس سی او کانفرنس 2024 ہو جہاں بیرسٹر سیف نے بھارتی وزیرخارجہ جےشنکر کو پی ٹی آئی کی اسلام آباد ریلی میں شرکت اور کارکنوں سے خطاب کی باقاعدہ دعوت دی، آئی ایم ایف سے مذاکرات ہوں، غیرملکی صدور و حکمرانوں کے اہم دورے ہوں، ترسیلات زر کا بائیکاٹ ہو، وغیرہ وغیرہ یہ جماعت اور اس کے رہنما ریاست مخالف مہم جوئی میں لگے رہے ہیں۔ حال ہی میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی لندن آمد پر پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کرنا بھی شامل ہے۔ یہ سب فقط سیاسی اختلاف نہیں — بلکہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 17(2) کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں کے زمرے میں آتا ہے لہٰذا اب وقت آ چکا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت واضح، دوٹوک وضاحت دے یا پھر وفاقی حکومت آئینی اختیار کے تحت کارروائی کرے۔ آخر میں، جہاں تک Lantos Human Rights Commission کا تعلق ہے — وہ ایک فقط ایک مشاورتی ادارہ ہے، نہ کہ قانون ساز یا عدالتی فورم۔ آپ اس کمیشن کے پلیٹ فارم پر مقدمات درج کروانے جیسی احمقانہ باتیں کر کے نہ صرف اپنی قانونی نالائقی بلکہ بدنیتی کو بھی ظاہر کر رہے ہیں۔

Raza Haroon رضا ہارون

12,881 views • 1 year ago

No more content to load