
Wahab Khan
@MrWahab804 • 20,835 subscribers
Social Activist| Content Writer| Graduated 👨🏻🎓| MBA| Insafian| Struggler| Proud Pakistani 🇵🇰
Shorts
Videos

سیاست چھوڑنے کا اعلان۔۔۔! میں نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا ہے، میں بہت رویا جیسے میں اپنی والدہ کی وفات پر رویا تھا، میں علی وزیر، منظور پشتین اور ڈاکٹر مہرنگ بلوچ سے ملنا چاہتا ہوں، میں عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں اس کا فئیر اینڈ فری ٹرائل دیکھنا چاہتا ہوں، مشتاق احمد
Wahab Khan178,780 次观看 • 8 个月前

عمران خان کے خلاف ایک پینل 3 افراد پر مشتمل میدان میں اتارا گیا ہے، 1۔ ایک اینکر ہے جو پہلے کبھی مقبول تھا اب مقبول نہیں رہا، 2۔ دوسرا کرکٹر ہے جو کرکٹ کے وقت مقبول تھا ریٹائرمنٹ کے بعد وہ بھی مقبول نہیں رہا، 3۔ گلوکار ہے جو عمران خان کی جوتی کی مقبولیت کے برابر نہیں، ہارون رشید
Wahab Khan122,961 次观看 • 8 个月前

عمران خان بھی پتہ تھا کہ۔اگر علی امین گنڈا پور سے ریزائن لیتے تو، ہو سکتا ہے اسٹبلشمنٹ مداخلت کرے اور ن لیگ، اے این پی یا جمعیت کے کسی ایم پی اے کو وزیر اعلیٰ بنا دیں گے، لیکن یاد رکھیں کہ چوتھی حکومت ہے جو عمران خان نے پاکستان کے لوگوں کے لیے داؤ پر لگا دی ہے، ڈاکٹر شہباز گل
Wahab Khan119,591 次观看 • 8 个月前

2018 میں عمران خان جیل میں نہیں گیا تھا، جب وہ وزیر اعظم بنا تب اس نے سب کو جیل میں ڈال دیا، اب تو زمان پارک پر حملہ ہو گیا، بہنوں، بیوی کو گرفتار کر لیا، بھانجے کو سزا ہو گئی، عمران خان نے جیل سے باہر تو آ جانا ہے، لیکن اس نے اس بات باہر آ کر چھوڑنا کسی کو نہیں ہے، اسد طور
Wahab Khan85,232 次观看 • 8 个月前

1۔ اگر کسی نے سہیل آفریدی کو ووٹ نا ڈالا اس کی سیاست ختم، 2۔ سہیل آفریدی کی حکومت کے وزیر نوجوان ہوں گے اور ہارڈ ہٹنگ کرے گے، 3۔ پی ٹی آئی سانحہ 26 نومبر کی یاد میں اسلام آباد میں جلسہ جا لانگ مارچ کرے گی، 4۔ عمران خان سیاست دوسرے گئیر سے نکال کے پانچویں میں ڈال دی ہے، اجمل جامی
Wahab Khan74,330 次观看 • 8 个月前

آپ پاکستان تحریک انصاف میں شامل کیوں نہیں ہوئے؟ اسد طور مجھ سمیت بہت سارے لوگوں کے 8 فروری کو اندازے اور تجزیے غلط ثابت ہوئے، لوگوں نے گھروں سے نکل کر عمران خان کے امیدواروں کو گاجر، مولی، ڈھول کے نشان ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹ ڈال دیے تھے، کسی کو نہیں پتہ تھا ایسا ہو گا، مصطفیٰ نواز
Wahab Khan61,754 次观看 • 7 个月前