
Maulana Sami Ullah JUI
@MSamiUllah_786 • 33,978 subscribers
#TeamTwitterJUI l https://t.co/kV3KhQpvmX l #TeamJUIKPK l Team Twitter @JuipakOfficial l Follower of @MoulanaOfficial l
Shorts
Videos

استغفراللہ ۔ اتنا غرور تکبر ۔ یہ ننگرہار افغانستان ہے۔ پاکستانی آموں کی ایک کھیپ تقریبا ٨٠ کاٹن پکڑی گٸی اور اس کو دریا میں پھینک دی گٸی ۔ یعنی پاکستانی فروٹ اور پاکستانی رزق سے بھی اتنی زیادہ نفرت۔ اگر یہ آم غیر قانونی بھی ہیں تو کسی جانور کو کھلانے کے لیٸے رکھیں۔ ضاٸع کرنے کا جواز نہیں بنتا۔ خود سوچیں
Maulana Sami Ullah JUI 142,320 просмотров • 1 месяц назад

ڈونلڈ ٹرمپ کے بھاگنے کی سپیڈ چک کریں بھاگ بھاگ ارجن بھاگ
Maulana Sami Ullah JUI 168,875 просмотров • 3 месяцев назад

اس ویڈیو میں موجود یہ عورت رقیہ بی بی زوجہ محمد عباس جو کہ ہمارے گاؤں کے ایک زمیندار کے ڈیرے پر رہائش پذیر ہے یہ لوگوں کو ہنی ٹریپ کر کے ان سے بھاری رقم کامطالبہ کرتی ہے اس سے پہلے اس نے ہمارے گاؤں کے کچھ معززین علاقہ کو ٹریپ کر کے رقم وصول کی لیکن وہ لوگ اپنی عزت کی خاطر ڈر کر خاموش ہو گئے تصویر میں اس عورت کو ہمارے گاؤں کے ایک شخص محمد اشفاق ولد شریف ماچھی جس کو مبینہ طور پر اس نے ایک جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا اور اس نے مبلغ ایک لاکھ روپے روبرو چند گواہان کے اس کو رقم بھی دی جو کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور اس عورت نے اس شخص کے حق میں بیان دینے کی یقین دہانی بھی کروائی لیکن رقم لینے کے بعد اس نے اور رقم کا مطالبہ کیا جو کہ مبینہ ملزم پارٹی ادا نہ کر سکی تو اس نے بیان دینے سے انکار کر دیا اورمبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف مبینہ طور پر اس وقت اس عورت کی سازش کے وجہ سے پابند سلاسل ہے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس عورت کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف ماچھی کو انصاف مہیا کیا جائے۔۔ محمد سہیل فیصل
Maulana Sami Ullah JUI 113,504 просмотров • 3 месяцев назад

قبضہ مافیا نے بزرگ شخص کی زمین پر زبردستی قبضہ کرکے تشدد کا نشانہ بناتے رہے انصاف کی اپیل۔
Maulana Sami Ullah JUI 115,115 просмотров • 3 месяцев назад
4:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاک فوج کی حمایت میں بیان کے بعد شیخ الحدیث محمد ادریس شہیدؒ کو موصول ہونے والا وائس میسج
Maulana Sami Ullah JUI 85,626 просмотров • 2 месяцев назад

حماس لیڈر شب نے ایک بار پھر جنگ کا اعلان کردیا اب جنگ ختم نہیں ہوگی اور نہ ہی کوئی اسرائیلی یرغمال رہا ہونگے۔۔۔ اب ہم خون کے آخری قطرے تک لڑے گے۔۔۔ غزہ پر حکومت کرنا ہمارا حق ہے ہم اپنے حق سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہونگے ہم غزہ اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے لیے لڑ رہے ہیں جب تک صہ_ونی فوج مقبوضہ فلسطین میں ہیں ہم تب تک لڑے گے۔ #حماس
Maulana Sami Ullah JUI 242,758 просмотров • 10 месяцев назад

ہمارے جنازے ایسے ہوتے ہیں (شیخ صاحب کی قبر مبارک )جہاں لوگ قبر میں کام کرنے پر ضد کرتے ہیں تاکہ ہمیں ثواب ملیں اور ایک جنازے ان ظالموں کے ہوتے ہیں جن کےلیے بار بار اعلانات کیے جاتے ہیں کہ کوئ آئے اور قبر کھودے کوئ آئے اور جنازے میں شرکت کریں
Maulana Sami Ullah JUI 70,023 просмотров • 2 месяцев назад

شیخ صاحب کے جنازے کے لئے 250 جرب تقریباً135 ایکڑ زمین کم پڑ گئی ہمارے جنازے ہمارے حقانیت کی دلیل
Maulana Sami Ullah JUI 58,097 просмотров • 2 месяцев назад
1:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بنوں: خلیفہ گل نواز ہسپتال میں ڈاکٹر ۔ اپنے ایک مریضہ کا چیک اپ کرتے ہوئے - افسوس صد افسوس
Maulana Sami Ullah JUI 48,528 просмотров • 3 месяцев назад

تعلمی اداروں کا حال ملاحظہ فرمائیں! خدارا! اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو اِن فتنوں، اوباشوں اور اخلاقی تباہی سے بچانے
Maulana Sami Ullah JUI 40,313 просмотров • 2 месяцев назад

5/5/26 کو ھم پشاور سے لکی مروت فلائنگ کوچ میں آرھے تھے جوک 5 بجے کا وقت تھا تو راستے میں مسلم آباد چیک پوسٹ والوں نے تلاشی کے لیے اشارہ کیا میں فرنٹ سیٹ پر بیٹھا تھا جب زیادہ دیر ھوگی تو میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک سٹوڈنٹ کی تلاشی لی جارہی تھی بیگ سے کپڑے اور کتب نکل کر موبائل فون کو زمین پر گرا دیا گیا جو کہ ویڈیو میں نظر آرھا ھے اور بعد میں سٹوڈنٹ کی تلاشی شروع ھوئی جب اسکو پتہ چلا کہ ویڈیو بنا ئی گئی تو تلاشی بند کی اور ھماری منت شروع کی میں نے بولا کہ یہ ویڈیو کل رازی گل پی ایس او اور ایس پی کوھاٹ ڈی ایس پی کوھاٹ اور آئی جی صاحب کو ارسال کرونگا 3 بندے تھے اور ایک بھی انسان کا بچہ نہیں تھا اور کوھاٹ پولیس کی بدنامی کا سبب بن رھے
Maulana Sami Ullah JUI 40,538 просмотров • 2 месяцев назад

28 ممالک میں اذان کے مقابلے میں پہلی پوزیشن لینے والا بچہ اذان کعبہ کی طرح خوب صورت آواز میں اذان
Maulana Sami Ullah JUI 70,753 просмотров • 5 месяцев назад

پیارے مگراللہ کےمحبوب لوگ آج ویسے ہی بیٹھے رات کی ریکارڈنگ مدرسے کی دیکھ رہا تھا. اچانک نظروں سے ایک خوبصورت مگر بہت ہی پیارا نظارہ گزرتا ہے. رات ایک بجے کے بعد ایک طالبعلم اٹھتا ہے وضو کرتا ہے پھر آٹھ رکعت تہجد کی ادا کرتا ہے پھر خوب دلجمی سے اللہ کے حضور آہ زاری کرتا ہے کبھی ہاتھ اٹھا کر کبھی سجدے میں سر رکھ کر یہ خوبصورت مگر بڑا ہی پیارا منظر ہے دینی مدارس کا یہ رخ بھی دیکھئے کہ جب شب کی تاریکی میں سب غفلت میں پڑے ہوتے ہیں کچھ عظیم بندگان خدا یوں رب کے ھ حضور اپنے آپ کو منوا رہے ہوتے ہیں.
Maulana Sami Ullah JUI 206,532 просмотров • 2 лет назад

پتہ نہیں ہماری قبروں میں ہمارے ساتھ کیا ہوگا ۔۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو عذابِ قبر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین
Maulana Sami Ullah JUI 25,024 просмотров • 2 месяцев назад