
موڈی سرکار 🇵🇰
@muamir • 79,980 subscribers
عام سے لوگوں کی عام سی باتیں عام سے انداز میں
Shorts
Videos

اگر کسی کو بھی لگتا ہے کہ ہماری کرکٹ ٹیم کی تباہی کی وجہ ٹیم کوچ منیجر یا چیئرمین کرکٹ بورڈ ہے تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے..کیونکہ یہ ٹیم 2022 سے مسلسل ہار رہی ہے کھلاڑی کپتان کوچ اور چئیرمین کرکٹ بورڈ بدل بدل کر دیکھ لیے ل.. اصل پرابلم اس وقت سے شروع ہوئ ہے جب سے سنٹرل کنٹریکٹ میں 10 لاکھ سے 50 لاکھ تنخواہ کی گئی ہے. جس کو شک ہے گوگل کر لے اس کنٹریکٹ سے پہلے کی پرفارمنس اور اسکے بعد کی یہ ویڈیو مئی 2024 کی ہے جب ہم آئرلینڈ سے ہارے تھے
موڈی سرکار 🇵🇰19,094 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载