
Mubashir Ali Zaidi
@MubashirAZaidi • 14,411 subscribers
Teacher | Writer | Former Journo (Express, Jang, Geo, VOA) | MA Literature (UoK) | MS StratCom | MS Learning Tech (UMGC) | Views are my own https://t.co/7wad9hsMbt
Shorts
Videos

صدر ٹرمپ کو بہت سے لوگ برا بھلا کہتے ہیں لیکن اس شخص کی کئی خوبیاں مجھے بہت پسند ہیں۔ آج وائٹ ہاوس میں ایک رپورٹر نے زہران ممدانی کو یہ سوال کرکے مشکل میں ڈال دیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ کہتے تھے تو کیا اس پر قائم ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے مہمان کو مشکل سے نکالا اور کہا کہ کوئی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں۔ بس ہاں کہہ دیں۔ وائٹ ہاوس میں ٹرمپ اور ممدانی کی ملاقات امریکی جمہوریت کا روشن چہرہ ہے۔ امریکی سیاست دانوں میں کتنے ہی بڑے اختلافات ہوں، اپنے ملک کے لیے سب مخلص ہیں۔
Mubashir Ali Zaidi210,764 просмотров • 6 месяцев назад

اعزاز سید کو دو سال پہلے معلوم تھا کہ نادرا سے جنرل عاصم منیر کا فیملی ریکارڈ لے کر سعودی عرب پہنچانے والوں میں جنرل ساحر شمشاد مرزا شامل ہیں۔ انھوں نے اپنے شو ٹاک شاک کے دو پروگراموں میں اس جانب اشارہ کیا۔ اعزاز کے دشمن ان پر تنقید کررہے ہیں کہ انھوں نے پہلے فیض حمید کا نام لیا اور آج شمشاد مرزا کا نام لے رہے ہیں۔ یہ نہیں سوچ رہے کہ اس کام میں ایک سے زیادہ ہم خیال لوگ ملوث تھے۔ اعزاز سید نے 2 اپریل 2023 کو جب کہا، "خالد عنایت نے کسی بندے کا نام لیا ہے،" تو ان کا اشارہ ساحر شمشاد کی طرف تھا۔ عمر چیمہ نے معاملے کی نزاکت سمجھ کر انھیں بروقت روک دیا۔ لیکن اعزاز نے "پرانی اسٹیبلشمنٹ" کے دو کرداروں کے نام لے دیے جن میں جنرل اظہر عباس اور جنرل فیض حمید شامل تھے۔ پھر 16 جون 2023 کو ایک بار پھر اعزاز نے یہ ذکر کیا۔ نام نہیں لیا لیکن بتادیا کہ بہت طاقتور سرکاری افسر اس معاملے کے پیچھے تھا۔ انھوں نے یہ کہہ کر معںی خیز بات کی کہ "یہ نہ پوچھیں کہ وہ افسر سول ہے یا فوجی۔" دونوں کلپ ملاحظہ کریں۔
Mubashir Ali Zaidi183,765 просмотров • 6 месяцев назад

اس باصلاحیت نوجوان کو قوم یوتھ کا برانڈ ایمبیسیڈر ہونا چاہیے 👌
Mubashir Ali Zaidi31,136 просмотров • 6 месяцев назад

عامر خان نے اپنے سابقہ بیان کی وضاحت اور مبشر علی زیدی سے نئی فرمائش کردی 😂
Mubashir Ali Zaidi15,527 просмотров • 6 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки