Mubashir Ali Zaidi's banner
Mubashir Ali Zaidi's profile picture

Mubashir Ali Zaidi

@MubashirAZaidi14,411 subscribers

Teacher | Writer | Former Journo (Express, Jang, Geo, VOA) | MA Literature (UoK) | MS StratCom | MS Learning Tech (UMGC) | Views are my own https://t.co/7wad9hsMbt

Shorts

میرے عزیز ہم وطنو 😉

میرے عزیز ہم وطنو 😉

18,677 次观看

Videos

MubashirAZaidi's profile picture

اعزاز سید کو دو سال پہلے معلوم تھا کہ نادرا سے جنرل عاصم منیر کا فیملی ریکارڈ لے کر سعودی عرب پہنچانے والوں میں جنرل ساحر شمشاد مرزا شامل ہیں۔ انھوں نے اپنے شو ٹاک شاک کے دو پروگراموں میں اس جانب اشارہ کیا۔ اعزاز کے دشمن ان پر تنقید کررہے ہیں کہ انھوں نے پہلے فیض حمید کا نام لیا اور آج شمشاد مرزا کا نام لے رہے ہیں۔ یہ نہیں سوچ رہے کہ اس کام میں ایک سے زیادہ ہم خیال لوگ ملوث تھے۔ اعزاز سید نے 2 اپریل 2023 کو جب کہا، "خالد عنایت نے کسی بندے کا نام لیا ہے،" تو ان کا اشارہ ساحر شمشاد کی طرف تھا۔ عمر چیمہ نے معاملے کی نزاکت سمجھ کر انھیں بروقت روک دیا۔ لیکن اعزاز نے "پرانی اسٹیبلشمنٹ" کے دو کرداروں کے نام لے دیے جن میں جنرل اظہر عباس اور جنرل فیض حمید شامل تھے۔ پھر 16 جون 2023 کو ایک بار پھر اعزاز نے یہ ذکر کیا۔ نام نہیں لیا لیکن بتادیا کہ بہت طاقتور سرکاری افسر اس معاملے کے پیچھے تھا۔ انھوں نے یہ کہہ کر معںی خیز بات کی کہ "یہ نہ پوچھیں کہ وہ افسر سول ہے یا فوجی۔" دونوں کلپ ملاحظہ کریں۔

Mubashir Ali Zaidi

183,765 次观看 • 6 个月前

MubashirAZaidi's profile picture

Thank you Shraddha ❤️

Mubashir Ali Zaidi

17,327 次观看 • 6 个月前

没有更多内容可加载