
Mufti Fazal Hamdard
@muftihamdard • 13,294 subscribers
Interfaith Scholar, Working on Peace Unity Via Teachings of Quran o Ahlebait!
Videos

Who says that the followers of Yazid do not exist today? Listen to these praises of Yazid, Sunnis have no connection with such Yazidi and Kharijite ideologies. Three Crimes of Yazid 1. The Tragedy of Karbala: The brutal massacre of Imam Hussain (A.S), the grandson of Prophet Muhammad (PBUH), and his family. 2. The Incident of al-Harrah: Launching a violent assault on Medina, leading to the martyrdom of thousands of Sahaba and Tabieen. 3. The Attack on Mecca: Directing catapults at the Holy Kaaba, which resulted in significant damage and the burning of its cloth. 4. Yazid bears full responsibility for these atrocities as they were carried out under his direct orders and authority. 5. Eminent Sunni scholars throughout history have severely condemned Yazid for these heinous acts of oppression. 6. Leading authorities like Imam Ahmad bin Hanbal identified these actions as clear signs of transgression and tyranny. 7. The violation of the sanctity of Medina remains one of the darkest chapters of Yazid's short and turbulent reign. 8. The desecration of the Kaaba and the siege of Mecca were direct strikes against the holiest sites in Islam. 9. Due to these crimes, Yazid is remembered in Islamic history as a symbol of injustice and absolute cruelty. 10. The mainstream Sunni position remains firm that such "Yazidi" actions are entirely contrary to Islamic values and ethics.
Mufti Fazal Hamdard70,519 views • 3 months ago

مصر میں کل بروز عید صدر السیسی کی موجودگی میں جو خطبہ عید دیا گیا اس میں شروع سے آخر تک اھل البیت کے فضائل تھے خاص طور سیدنا امام علی کے فضائل میں غزوہ خیبر کو بیان کیا گیا ، پھر آخر میں سیدہ فاطمہ کے وسیلہ سے دعا کی گئی ، “اللھم بحق فاطمۃ و ابیھا وبعلھا و بنیھا والسر الکامن فیھا “ ❤️تکفیری چیخ اٹھے ہیں کہ یہ سب کیا ہوگیا تقریر کے عربی متن کا اردو ترجمہ اے مصر کے عظیم لوگو! اور خاص طور پر مصر کے سپاہیو! آگے بڑھو اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھو۔ اللہ کے حبیب ﷺ کے اس قول کی پیروی کرو، جس دن آپ ﷺ نے اللہ کے غالب شیر، مشرق و مغرب کے شیر، علی (علیہ السلام) کو جھنڈا عطا کیا تھا۔ خیبر کے دن آپ ﷺ نے ان سے فرمایا تھا: 'جھنڈا تھام لو اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھنا۔ اے علی! آگے بڑھتے جاؤ اور مڑ کر نہ دیکھنا۔'" اے اللہ! ہماری صبح کو صالحین کی صبح بنا دے، ہماری زبانوں کو ذکر کرنے والوں کی زبان بنا دے اور ہمارے دلوں کو شکر گزاروں کے دل بنا دے۔ اے اللہ! حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا)، ان کے والد، ان کے شوہر اور ان کے بیٹوں کے صدقے، اور اس راز کے صدقے جو ان میں پوشیدہ ہے، مصر کو اپنی مخلوق میں سے کسی بھی کم ظرف (ظالم) کا محتاج نہ بنانا۔
Mufti Fazal Hamdard54,435 views • 3 months ago

اہلِ مصر اہل البیت سے اتنی محبت کیوں کرتے ہیں ؟ جب سیدہ زینب سلام اللہ علیہا پر (کربلا کے واقعات کے بعد) مظالم ڈھائے گئے اور ان پر اپنے نانا محمد مصطفیٰ ﷺ کا شہر (مدینہ) بھی تنگ کر دیا گیا، تو اس وقت ابنِ عباس (رضی اللہ عنہ) نے، جو کہ کافی معمر ہو چکے تھے، آپؑ سے مخاطب ہو کر کہا: 'اے اللہ کے رسول ﷺ کی نواسی! آپ مصر تشریف لے جائیں، وہاں ایسے لوگ بستے ہیں جو اللہ کی رضا اور رسول اللہ ﷺ سے قرابت داری کی وجہ سے آپ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔' پھر جب آپؑ مصر تشریف لائیں اور اہل مصر نے 'بلبیس' کے مقام پر آپؑ کا اس طرح استقبال کیا جیسے غم زدہ لوگوں کو پرسہ دیا جاتا ہے، اور جب آپؑ نے اہل مصر کا یہ والہانہ استقبال، محبت اور عقیدت دیکھی، تو آپؑ نے اہل مصر کے لیے وہ تاریخی دعا فرمائی: "اے اہلِ مصر! اے مصر کے رہنے والو! تم نے ہمیں پناہ دی، اللہ تمہیں پناہ دے۔ تم نے ہماری مدد کی، اللہ تمہاری مدد کرے۔ تم نے ہماری اعانت کی، اللہ تمہاری اعانت فرمائے۔ اللہ تمہارے ہر غم کو خوشی میں بدل دے اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطا فرمائے۔" پس یہ وہ شہر (ملک) ہے جو ہمیشہ محفوظ رہے گا، اس کی ضمانت دی گئی ہے، یہ امن والا ہے کیونکہ یہ آلِ محمد ﷺ کا قبلہ (مرکزِ محبت) ہے۔ اللہ نے اس سرزمین کو یہ شرف بخشا ہے کہ یہاں آلِ بیتِ رسول ﷺ کی تقریباً 40 ہستیاں مدفون ہیں۔"
Mufti Fazal Hamdard32,277 views • 3 months ago

مصری ازہری عالم کی زبان میں سیدہ زینب اور امام حسین کی تعریف ، خوب صورت لہجا امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ کی شان میں اشعار • حب الحسین وسیلة السعداء، وضیاؤه قد عم فی الأرجاء حسینؑ کی محبت خوش بخت لوگوں کا ذریعہ (نجات) ہے، اور آپؑ کا نور کائنات کے ہر گوشے میں پھیلا ہوا ہے۔ • سبط تفرع منه نسل المصطفیٰ، وأضاء مصر بوجهه الوضاء آپؑ وہ نواسے ہیں جن سے مصطفیٰ ﷺ کی نسل چلی، اور آپؑ نے اپنے روشن چہرے سے مصر کو منور کر دیا۔ • فهو الکریم ابن الکریم وجده خیر الأنام وسید الشفعاء پس وہ خود بھی سخی ہیں، سخی کے بیٹے ہیں اور ان کے نانا (رسول اللہ ﷺ) تمام مخلوقات میں بہترین اور شفاعت کرنے والوں کے سردار ہیں۔ • من حق طیبة أن تتیه علی الوری بمقام خیر الخلق مولانا النبی یہ مدینہ (طیبہ) کا حق ہے کہ وہ تمام جہانوں پر فخر کرے، کیونکہ وہاں تمام مخلوق میں سب سے بہتر ہستی، ہمارے آقا نبی ﷺ کا مقام (روضہ) ہے۔ • ولمصر حق أن تتیه بدورها بأنوار الإمام الحسین وزینب اور اسی طرح مصر کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے حصے میں امام حسینؑ اور (حضرت) زینبؑ کے انوار و تجلیات پر فخر کرے۔ • أخت الحسین إذا وقفت ببابها، عفر جبینک فی ثری أعتابها (اے زائر!) جب تم حسینؑ کی بہن کے در پر کھڑے ہو، تو اپنی پیشانی کو ان کی چوکھٹ کی خاک پر عقیدت سے مل دو۔ ڈاکٹر احمد البصیلی الازہری
Mufti Fazal Hamdard26,995 views • 3 months ago

ایران میں مسجد حضرت عمر بن الخطاب، اور سڑکوں کے نام حضرت ابوبکر و عمر کے نام پر 😮
Mufti Fazal Hamdard55,488 views • 1 year ago

ایران جنگ 40 دن رہے گی جنگ کے پہلے دن میں ریکارڈ بیان مفتی ہمدرد،
Mufti Fazal Hamdard17,009 views • 3 months ago
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کربلا کے واقعات سب جھوٹ کا پلندہ ہے ، یہ مولانا صاحب آخر یزید سے اتنی قربت کیوں رکھتے ہیں ؟ سیدنا عباس کے بازو کٹنے کا بھی انکار، پانی بند ہونے کا بھی انکار ، لگتا ہے یزید کی محبت میں دیوانے ہیں ، اگر آپ کو یزید کی اتنی حمایت کرنی ہے تو پھر مجھے بھی اجازت دیجیے میں ذرا حقیقت بیان کردوں یا مجھے یہ اجازت نہیں ؟
Mufti Fazal Hamdard47,799 views • 11 months ago

مشہد میں امام علی بن موسیٰ الرضا علیہما السلام کے حرم مقدس کی زیارت 😭💌 #ایران
Mufti Fazal Hamdard12,945 views • 3 months ago

جب عراق میں ایک شیعہ بچے سے مفتی ہمدرد نے کہا میں سنی ہوں
Mufti Fazal Hamdard27,359 views • 11 months ago

من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ ، بصوت ابو وامض فضل ھمدردؔ
Mufti Fazal Hamdard10,381 views • 3 months ago

😡سانحہ اسلام آباد شیعہ قوم کے لیے ہمدردی کے الفاظ بولنے کے بجائے یہ مولوی الٹا یہ کہہ رہا ہے کہ یہ سب ہوسکتا ہے شیعہ نے خود کرایا ہو! استغفر اللہ العظیم ، میری تجویز ہے اس مولانا کو شامل تفتیش ضرور کیا جائے تاکہ ان کے بقول قات-ل-ین کا پتہ لگایا جاسکے ، بہت افسوس ہوتا ہے اتنے بڑے سانحہ کے بعد جب ہم ایسے بیانات سنتے ہیں
Mufti Fazal Hamdard11,579 views • 4 months ago

جیسے جیسے میں سنیت کو پڑھتا ہوں شیعیت کے قریب ہوتا جاتا ہوں مفتی فضل ہمدرد
Mufti Fazal Hamdard21,412 views • 1 year ago