
Mughees Ali
@mugheesali81 • 337,342 subscribers
Journalist | YouTube Channel link 🔗 https://t.co/36Bdjxn2E5 | Tweet/RT are Personal Opinion | #Humanist 🇵🇰❤️
Shorts
Videos
6:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨اپ ڈیٹ: پاکستانی فورسز کی موثر جوابی کارروائی سے افغان فورسز کا بھارت نقصان، 58 ہلاک، 100سے زائد زخمی، 12 چوکیاں تباہ، 5 اہم پوسٹوں پر قبضہ، ایمونیشن ڈیپو، 3 بٹالین اور سیکٹر ہیڈ کوارٹر مکمکل تباہ، 30 سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز ملیا میٹ، سیکیورٹی ذرائع۔۔۔!!!
Mughees Ali248,895 Aufrufe • vor 4 Monaten
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨ندا یاسر کا پروگرام ایک بار پھر شدید بحث کا مرکز بن گیا، گفتگو کا موضوع دیکھیں، 2 عورتیں بیٹھی ہیں اور ایک مرد، کیا فلسفیانہ گفتگو ہے "آنٹیاں بہت پسند ہیں"۔۔۔!!! یہ کافی میچور ہیں، ندا یاسر جی ہاں اس لئے میرے شوہر کی عادت ہے جوان بچیاں دیکھیں تو ان کے سر پر ہاتھ رکھ کر اسے بیٹی کہہ دیتے ہیں، بشریٰ انصاری کیا کروں مجھے آنٹیاں بہت پسند ہیں، شوہر اقبال حیسن۔۔۔!!!
Mughees Ali130,191 Aufrufe • vor 4 Monaten

🚨شاہ زیب خانزادہ نے ایئر پنجاب اور مریم نواز کے 19 سیٹوں والے لگژری طیارے کا بھانڈا پھوڑ دیا پنجاب حکومت نے بسنت کے کامیاب انعقاد پر جو مومنٹم حاصل کیا تھا، اُس مومنٹم کو پہلے مریم نواز کی تقریر کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر صحافی خرم اقبال کو گرفتار کرکے اور اب جہاز کی خریداری پر مبینہ غلط بیانی کرکے پنجاب حکومت نے خود ہی خراب کردیا، یہ سوال اپنی جگہ برقرار ہے مریم نواز کو 10 ارب کے 19 سیٹوں والے لگثری جہاز کی ضرورت کیوں ہے؟ جب پی آئی کو فروخت کرکے وفاقی حکومت نقصانات سے جان چُھڑا رہی ہے تو اُس وقت مریم نواز ایئر پنجاب بنانے کا اعلان کیوں کررہی ہیں اور 19 سیٹوں والا جہاز کیوں خرید رہی ہیں؟ لگثری طیارہ لاہور ایئر پورٹ پر کھڑا ہے اور اُس پر وزیراعلیٰ سفر کررہی ہیں، شاہ زیب خانزادہ۔۔۔!!!
Mughees Ali129,706 Aufrufe • vor 4 Monaten