Mughees Malick
@Mugheesmalick • 3,574 subscribers
⚠️
Shorts
💔 کراچی کی قسمت! کریم آباد انڈر پاس دو سال میں بھی صرف 30% مکمل ہوا۔ دوسری جانب پنجاب کا جناح ایونیو انڈر پاس صرف 45 دن میں تیار۔ سوال یہ ہے کہ آخر کراچی والوں کا قصور کیا ہے؟ کب جان چھوٹے گی کراچی کی نااہل بھٹو سرکار #سندھ_پکارے_مریم_کو
33,141 views