
Mujahid Hussain
@MujahidNaama • 3,178 subscribers
Journalist / Author Punjabi Taliban.2012-Pakistan in Turmoil.2023. Consultant CTC NY USA.2012-2016 Visiting Lecturer National Police Academy Islamabad.2014-20
Shorts
Videos

ٹی وی ڈرامے والوں کو بھی پتہ چل گیا؟ آج کل بلاسفیمی گینگ کی بڑی مشہوریاں ہیں اور پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ پاکستان میں ایک ایسا ٹولہ ہے جو روزی روٹی کے لیے لوگوں پر توہین جیسے الزامات لگاتا ہے، پھر یورپی یونین کو پتہ چل گیا اور حد ہو گئی ان ٹی وی ڈراموں والے چینلز کو بھی یہاں کے دیہاڑی داروں کے بارے میں سب پتہ چل گیا ہے، واقعی نیٹ دی دنیا اے بھئی۔
Mujahid Hussain29,025 次观看 • 8 天前

ہائی الرٹ!!! اہل وطن اپنے موبائل فونز کا خاص خیال رکھیں،رشتہ داروں اور خاص طور پر بچوں کو بھی سمجھا دیں کہ ملک میں بلاسفیمی گینگز کھلے عام پھر رہے ہیں اور کسی وقت بھی آپ کو توہین کے خطرناک مقدمات میں پھنسا کر موت کی کوٹھڑی میں بھیج سکتے ہیں۔ان کے پاس ہنی ٹریپ کرنے کی سہولت بھی ہے، اس صورت میں کوئی معزز عدالت یا تفتیشی ادارہ آپ کی مدد نہیں کر پائے گا۔یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی سرکاری اہلکار بھی اس گینگ کا حصہ ہو کیونکہ جو پکڑے گئے ہیں اُن میں سے کئی ان کے ساتھی تھے۔ #BlasphemyBusinessGang
Mujahid Hussain51,405 次观看 • 7 个月前

میں سیلوٹ کرنا چاہتا ہوں اس عظیم وفاقی ادارےNCCIAکے اس عظیم آفیسر کو کہ یہ صاحب ہائی کورٹ کے معزز جج کے سامنے جس عورت کو تلاش کرنے کے لیے چھاپے مارنے کا دعویٰ کررہے تھے،اس کی مبینہ طلاق اور گھر سے غائب ہوجانے کی کہانی بیان کررہے تھے۔ حتی کہ اُس کے شناختی کارڈ کو بلاک کرنے کا دعویٰ کررہے تھے، اب وہی گمنام عورت اس ادارے کے پاس مدعی بن کر جاتی ہے اس کو گرفتار کرنے کی بجائے اپنے روایتی سست رفتار نظام کو سو سے ضرب دے کر مجھے نوٹس جاری کردیتے ہیں کہ جو نہیں مل رہی تھی،جس کی کہانیاں ہم نے عدالت کے روبرو سنائیں ہم اس کی ہتک عزت کی کوشش میں تم سے انکوائری کرنا چاہتے ہیں۔ضرور کریں لیکن اب جوابات دینا ہوں گے، جانبداری اور مل کر کاروبار کا حساب پیش کرنا پڑے گا۔ دوستو یہ ویڈیو عدالت کی ہے اس کو ضرور دیکھنا۔ #NCCIA #BlasphemyBusinessGang #HumanRights #JournalistsUnderThreat #FIA Mohsin Naqvi Geo News Urdu Hamid Mir حامد میر Rauf Klasra @DGNCCIA Shahzeb Khanzada Ch Fawad Hussain Asma Shirazi Human Rights Commission of Pakistan
Mujahid Hussain41,497 次观看 • 7 个月前

اگر پاکستان میں توہین کے الزامات میں قید سینکڑوں بچوں پر بلاسفیمی بزنس گینگ کے لگائے گئے الزامات کی سائنسی بنیادوں پر تحقیق ہو تو شاید اس سے بڑا ہولناک اسکینڈل کوئی نہ ہو۔جاوید اقبال نے سو بچے قتل کردئیے اس گینگ نے سات سو بچے قتل گاہ میں پہنچا دئیے اُن کے خاندانوں کو سُولی پر لٹکا دیا اور ظلم دیکھو کہ ایک شہرت کا بھوکا شخص سوشل میڈیا پر بیٹھ کر قرآن پر ہاتھ رکھ کر اُن الزامات کو سچا کہتا ہے جو ابھی پراسیکیوشن کی تیار کردہ محض ٹیکنکل رپورٹس کی بنیاد پر درج ہیں۔ایک آٹی ایکسپرٹ کی رائے دیکھیں ! #BlaspehmyBusinessGang
Mujahid Hussain20,981 次观看 • 5 个月前

شاہ جی! سکھ برادری کے پانچ قاف ہیں۔کیس،کنگا،کرپان،کڑا اور کاچھا۔ہم پاکستانی مسلمانوں کے پانچ الف ہیں۔امریکہ،اسرائیل،اثنا عشری،احمدی اور ایویں ای یعنی بلاوجہ تنگ۔ہماری پوری تاریخ ان پانچ الفوں میں اُلجھی پڑی ہے، کچھ ہوجائے ہم ان میں سے کوئی الف نکال لیتے ہیں اور ہاہا کار مچ جاتی ہے ! #Pakistani #Muslim #Parliament #Minority
Mujahid Hussain25,068 次观看 • 8 个月前

آخر کار پاکستان کے سب سے مقبول ٹی وی پروگرام میں بھی بلاسفیمی گینگ اور اس کے ساتھیوں کا چرچا نشر ہونا شروع ہوگیا، اگر تمام متاثرین کے خاندانوں سے تحقیقات کی جائیں تو حیران کن انکشافات سامنے آئیں گے-لوگوں گرفتاریوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز اس گینگ کو بے نقاب کرنے کے لیے اہم ترین ثبوت ہیں۔ #GeoNews #BlasphemyGang #Pakistan #court
Mujahid Hussain22,655 次观看 • 8 个月前

سچ وہ جو اپنے ہی منہ سے نکل پڑے! مبینہ بلاسفیمی گینگ کے وکیلوں نے بہت شور کیا اور بڑا سائنسی نقطہ اُٹھایا کہ 400 سے زائد توہین کے ملزمان کی فرانزک رپورٹس میں جرم ثابت ہوا ہے، اب خود ہی مان لیا کہ نہیں وہ تو محض ٹیکنکل رپورٹس ہیں جو گرفتار کرکے مقدمات بنانے والوں نے ہی تیار کی ہیں۔یہ پڑی ہے ان الزامات کی اصل حقیقت۔ جھوٹ کب تک اور کہاں تک؟ کتنی دیر تک؟ بہت کچھ نکلے گا اور بہت کچھ یہ منہ اُگلیں گے! #BlasphemyBusiness #Courts #HumanRights
Mujahid Hussain15,522 次观看 • 7 个月前

Mr Qaiser Ahmed Raja who is a Dutch national, currently residing in Pakistan, is accused of triggering blasphemy gangs putting lives of dozens of innocent people into danger. He has been seen painting bad image of Pakistan as well the government of Dutch stocking hate against judges/lawyers/journalists for giving relief to innocent accused recently. Being part of blasphemy gangs, he’s been threatening investigation officers who exonerated blasphemy accused as well as journalists, covering these sensitive stories. The concerned governments here in Pakistan and abroad, the Dutch authorities, must look into this serious case for safety of their citizens. We all know hundreds of people have lost their lives/burnt to death by angry mobs thanks to hate mongers like Qaiser Raja who motivates mobs on religious grounds. He has waged war against minorities and those segments of society who support those innocents victims of this religious fanaticism. I hope all these concerned authorities both in —Pakistan and Netherland —keeping sensitivity of the issue—will take a strict legal action against this religious fanatic who is putting lives of hundreds of innocent in a serious danger. Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Prime Minister's Office Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Punjab Police Official Maryam Aurangzeb Azma Zahid Bokhari Human Rights Commission of Pakistan Federal Investigation Agency - FIA NCCIA Fahd Husain Geo News Urdu EUPakistan European Commission European Parliament UNR UN Human Rights Pieter Heerma Ministerie van Buitenlandse Zaken Qaiser Ahmed Raja NLinPakistan 🇳🇱 🇵🇰
Mujahid Hussain17,037 次观看 • 8 个月前
没有更多内容可加载