
Mukhtar Hassan
@mukhtarhassan56 • 2,035 subscribers
Journalist | Human Rights Activist Reporting facts. Standing for justice. Views are my own.
Videos

جو میرے علم میں ہے اب 100 فیصد تصدیق تو ممکن نہیں ہوتی لیکن مجھے ذمہ دار ذرائع نے بتایا تھا ان کو رہا کر دیا جائے وہ بنی گالہ چلے جائیں بنی گالہ سے کچھ دن کے لیے ملک سے باہر چلے جائیں اپنا علاج کچھ دن سے مراد ہے چند دن پانچ دن سات دن 10 دن 15 دن اور یہ ہے کہ وہ اپنی سیاست کریں مگر یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کنفرنٹریشن نہ کریں بعض اس شخصیات کو نشانہ نہ بنائیں اور میرا خیال ہے کہ یہ بیسٹ فارمولا ہے اس میں اندیشے صرف ایک ہے کہ وہ ملک سے باہر چلے جائیں اور پھر ان سے واپس آنے پر پابندی لگا دی جائے لہذا وہ گارنٹر یہاں موجود نہیں ہے اعتماد کا فقدان ہے پی ٹی ائی کی حکمت عملی بہت ناقص ہے ہارون الرشید
Mukhtar Hassan125,336 Aufrufe • vor 3 Monaten

جلسہ جلسہ اب بند کرو اور آڈیالہ جیل چلو ! عوام تیار ہے ۔
Mukhtar Hassan44,430 Aufrufe • vor 3 Monaten

عدالت میں دلچسپ صورتحال۔۔ پی ٹی آئی وکلا کی بڑی تعداد روسٹرم پر آگئی تو چیف جسسٹس صاحب نے کہا کہ آپ مجھ پر دباؤ ڈال رہے ہیں آپ پیچھے بیٹھ جائیں پی ٹی آئی وکلا نے مؤقف اختیار کیا کہ جو پندرہ بندے پراسیکیوٹر کے ساتھ کھڑے ہیں پہلے آپ ان کو بیٹھنے کا حکم دیں ۔۔ فتح اللہ برکی کی گفتگو
Mukhtar Hassan16,039 Aufrufe • vor 1 Monat

سلمان راجہ: انقلاب ایک چوک پر پچاس ہزار بندے کھڑے ہونے کا نام نہیں ہے ۔ کہا کہ انقلاب صرف اسلام آباد کی طرف مارچ سے نہیں آتا۔ اصل تبدیلی تب آتی ہے جب پورے ملک میں لوگ اپنی گلیوں اور شہروں میں نکل کر اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں۔ ہر شہری کو خود لیڈ کرنا ہوگا، تب ہی حقیقی آزادی ممکن ہے ۔
Mukhtar Hassan29,751 Aufrufe • vor 5 Monaten

ایک بچہ میرے پاس آیا کہ میری ویڈیو بناؤ یہ بچے نے کپڑوں پر دیوانہ لکھا ہوا۔۔ بچہ کیا کہ رہا ہے خود سن لیں
Mukhtar Hassan26,409 Aufrufe • vor 6 Monaten

🚨🚨🚨علامہ راجہ ناصر نے عمران خان کو فوری رہا کرنے کا کہ دیا !!! قومی وحدت کے لیے عمران خان صاحب کو جیل سے نکالنا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ قومی وحدت چاہتے ہیں اور ان کو باہر رکھتے ہیں، جیل میں رکھتے ہیں، آپ کے ساتھ پاکستان کے نائنٹی پرسینٹ عوام نہیں کھڑے ہوں گے۔ یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بیٹھنا، نیتن یاہو کے ساتھ بیٹھنا، کوئی غیرت مند مسلمان یہ نہیں کر سکتا۔ PTI Jibran Ilyas
Mukhtar Hassan22,126 Aufrufe • vor 5 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar