
Mukhtar Hassan
@mukhtarhassan56 • 12,812 subscribers
Journalist | Human Rights Activist Reporting facts. Standing for justice. Views are my own.
Shorts
Videos

لالہ موسیٰ بازار میں سہیل آفریدی کو روایتی پنجابی پگ پہنائی گئی۔
Mukhtar Hassan63,137 просмотров • 11 дней назад

آپ فسرم 47 کا مینڈیٹ لیکر آئے ہیں آپ نے ہمارے لیے کیا کرنا ہے… شہری برس پڑا
Mukhtar Hassan148,250 просмотров • 1 месяц назад

وزیراعظم صاحب جن لوگوں نے ہمارے بچے جلائے ہیں ان کو ڈی چوک میں جلاؤ…. بزرگ پھٹ پڑا
Mukhtar Hassan133,090 просмотров • 1 месяц назад

شفاہ انٹرنیشنل کے باہر آم عوام گھروں سے باہر نکل آی ہے ۔
Mukhtar Hassan148,086 просмотров • 1 месяц назад

سر پورا ہفتہ بینچ موجود ہی نہیں ہے کیا کہیں گے۔۔ جواب سنیں
Mukhtar Hassan92,941 просмотров • 1 месяц назад

وزیراعلی سہیل خان آفریدی کی فیصل آفریدی کے بچوں سے ملتے آنکھیں نم
Mukhtar Hassan42,301 просмотров • 1 месяц назад

جو میرے علم میں ہے اب 100 فیصد تصدیق تو ممکن نہیں ہوتی لیکن مجھے ذمہ دار ذرائع نے بتایا تھا ان کو رہا کر دیا جائے وہ بنی گالہ چلے جائیں بنی گالہ سے کچھ دن کے لیے ملک سے باہر چلے جائیں اپنا علاج کچھ دن سے مراد ہے چند دن پانچ دن سات دن 10 دن 15 دن اور یہ ہے کہ وہ اپنی سیاست کریں مگر یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کنفرنٹریشن نہ کریں بعض اس شخصیات کو نشانہ نہ بنائیں اور میرا خیال ہے کہ یہ بیسٹ فارمولا ہے اس میں اندیشے صرف ایک ہے کہ وہ ملک سے باہر چلے جائیں اور پھر ان سے واپس آنے پر پابندی لگا دی جائے لہذا وہ گارنٹر یہاں موجود نہیں ہے اعتماد کا فقدان ہے پی ٹی ائی کی حکمت عملی بہت ناقص ہے ہارون الرشید
Mukhtar Hassan125,336 просмотров • 5 месяцев назад

اڈیالہ جیل کے اندر ایمبولینس موجود ہے، تقریباً 100 پولیس اہلکار تعینات ہیں جبکہ اسلام آباد پولیس کی دو گاڑیاں بھی جیل کے اندر جا چکی ہیں۔ عمران خان کا طبی معائنہ بہن اور ڈاکٹروں کی موجودگی میں کروا دیا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ کچھ دیر بعد انہیں شفا ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔
Mukhtar Hassan34,040 просмотров • 1 месяц назад

لاہوریوں کا جوش و جذبہ دیدنی! سہیل آفریدی کے قافلے کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود — دیکھیے تازہ ترین مناظر۔
Mukhtar Hassan13,097 просмотров • 13 дней назад