
Muneeb Farooq
@muneebfaruqpak • 648,582 subscribers
A student of Law & History. Works for 365 News @365digitaltv. Worked for GEO & SAMAA News. Trying best to state facts as they are. Retweet means NOTHING
Shorts
Videos

2010 میں جب اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دانش سکولز کی بنیاد رکھی تو مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے اسے دیوانے کا خواب سمجھا۔ خیال یہی کیا گیا کہ ایسا کوئی سکول ہو ہی نئی سکتا جہاں underprivileged مگر لائق اور محنتی طلبا کو پرائیویٹ اور مہنگے سکولز جیسی بہترین تعلیم مل سکے۔ آج دانش سکولز نیٹورک سے تعلیم یافتہ پہلی ڈاکٹر پاکستان کے لئے ایک اور چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ آج ان بچوں کی success stories دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ یہ اور آنے والے دور میں اس جیسے بے شمار بچے پاکستان کی پہچان بنیں گے۔ انشاللہ۔ شکریہ وزیراعظم شہباز شریف۔ شکریہ۔ 👍🙌 👏 🇵🇰
Muneeb Farooq65,897 Aufrufe • vor 17 Tagen

اہم حکومتی زرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا یہ بیان حقائق کے منافی اور من گھڑت ہے۔ خیبر پختونخوا (KP) پولیس اور حکومتِ خیبر پختونخوا کو مئی 2025ء سے تا حال فراہمی کے لیے بلٹ پروف گاڑیوں اور اے پی سیز (APCs) کی صورتِ حال درج ذیل ہے: کل تعداد - 73 * بلٹ پروف گاڑیاں - 59 * اے پی سیز (B7 لیول) - 14 (جن میں 6 ڈریگن APCs بھی شامل ہیں، جو کہ شدید ترین اور اعلیٰ ترین تحفظ فراہم کرتی ہیں اور KP پولیس کے علاوہ کسی اور کو فراہم نہیں کی گئیں) * تحویل میں لینے کے لیے تیار ڈریگن APCs - 4 * بقیہ 7 عدد اے پی سیز اکتوبر کے پہلے ہفتے میں، جبکہ مزید 6 عدد اے پی سیز نومبر کے وسط تک تیار ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد پولیس کو انتہائی جدید اے پی سیز فراہم کی ہیں؛ درحقیقت ہم نے انہیں "محافظ" اے پی سیز دی ہیں، جنہیں KP پولیس نے قبول نہیں کیا تھا کیونکہ ان کا تقاضا B7 لیول کے تحفظ کا تھا۔
Muneeb Farooq74,220 Aufrufe • vor 1 Monat

Power is Power. The Unmistakable Truth. (Game of Thrones)
Muneeb Farooq1,711,650 Aufrufe • vor 3 Jahren

آج رات 8 بجے صرف سماء پر۔ انکشافات سے بھرپور شیخ رشید احمد کا خصوصی انڑویو۔
Muneeb Farooq519,635 Aufrufe • vor 3 Jahren

غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی اور مستقبل کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پُراثر آواز خطاب کے دوران یہ سوال اٹھایا کہ غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔ *وزیراعظم کے ان الفاظ پر فلسطینی مندوبین سمیت پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔*
Muneeb Farooq23,042 Aufrufe • vor 1 Monat

A powerful and resolute voice for Pakistan at the United Nations. 🇵🇰 Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif delivered a strong and impactful address at the 81st UN General Assembly, firmly presenting Pakistan’s position on peace, regional stability, Kashmir, Palestine, and its national interests before the world. #PMShehbazAtUNGA81
Muneeb Farooq18,888 Aufrufe • vor 1 Monat

پی ٹی آئی اگر لانگ مارچ کرکے اسلام آباد آئی تو وفاقی حکومت کیسے نمٹے گی؟ وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پروگرام ہیڈ آن میں جواب جب ریاست کی رٹ کی بات آئے گی، شہریوں کے تحفظ کی بات آئے گی تو انکا مکو ٹھپنا پڑا توٹھپیں گے، ہم نے حلف لیا ہے کہ اپنے شہروں اور شہریوں کومحفوظ رکھنا ہے اور اسکے لیے جو بھی کچھ کرنا پڑے ہم پورے انتظامات کریں گے Attaullah Tarar Mohsin Naqvi
Muneeb Farooq19,012 Aufrufe • vor 1 Monat

“Wonderful Boy” Shehbaz Sharif can speak in German Language too. Way to go 👍👍 🇵🇰
Muneeb Farooq76,762 Aufrufe • vor 8 Monaten

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں کسی خیالی دراڑ کے ویلاگز پر چند نادان دوست لڈیاں ڈال رہے ہیں۔ پہلے بھی کہا تھا آج بھی، دونوں جانب کی مصدقہ خبر یہی ہے کہ ونڈرفل بوائے شہباز شریف کے ہوتے ہوئے نہ دراڑ ہے اور نہ ہی اس کی گنجائش ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ کوئی مقابل نہیں دور تک۔ بلکہ بہت دور تک۔
Muneeb Farooq78,537 Aufrufe • vor 9 Monaten