
Muneeb khan
@muneebkhanmoni • 18,935 subscribers
Content Creator || Entertainer
Shorts
Videos

اج اپنے جیل کے ساتھی شاہد خان جس نے جیل سے انے کے بعد ایک اپنا سیٹ اپ سٹارٹ کیا ہے وہاں گئے اور ایک ویڈیو بنائی تاکہ جتنے بھی لوگ کی جیلیں کاٹ کے ائے ہیں ان کا کچھ ازالہ ہو سکے اور سب مل کے کریں گے تو یہ ہو سکے گا اور تمام ایم پی ایز اور ایم این اے سے اپنے ایریا کے جیل اسیران کے لیے ایسی ہی ویڈیوز بنا کر اپنے گروپس میں شیئر کریں تاکہ ان کے کاروبار میں فائدہ ہو سکے
Muneeb khan169,315 просмотров • 1 год назад

سالگرہ مبارک عتیق بھائی عتیق بھائی سے پہلی دفعہ ملاقات جیل میں ہوئی میرا برادر ان لاء ان کا سٹوڈنٹ تھا اور جیل میں بھی کافی لوگوں کے بہن بھائی ان سے پڑھے ہوئے تھے میں نے ان کو خان صاحب کا سچا نظریاتی ورکر پایا اور پھر باہر ا کے بھی بھابھی کے لیے بہت بھاگ دوڑ کی اور ہر چھ ماہ بعد فارن ٹرپ کرنے والا اج کیسے زندگی گزار رہا ہے نظریے کے لیے. سلام ہے بھائی آپ کو ❤️ Attique Riaz
Muneeb khan33,480 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки