
M T
@MusakheyraTasv • 33,772 subscribers
#Journalist | #Producer of Program @Muqabil92 with @AmirMateen2 | Social Media Manager
Videos

نوازشریف نےکہامیں شہبازشریف سےکہوں گامجھےآزادکشمیرکا وزیراعظم بنادیں مجھےنہیں پتہ یہ خواہش کااظہارہےپیغام ہے یا ترلاہےکہ گھربیٹھنےسےبہترہےکوئی چھوٹی موٹی وزیراعظم کی نوکری کرلی جائے،یاشہبازشریف پرطنزکررہےہیں مجھے الیکشن میں دکھانےکےلیےرکھاگیاہےدیکھتےہیں وہاں کس پارٹی کی دال گلتی ہےاگریہاں بھی گلگت بلتستان کافارمولااپلائی کیاجائےتویہاں بھی لاٹرلی نکلنےوالی بات ہے Amir Mateen Rabiya Ahsan #kashmir #maryamnawaz #nawazsharif
M T26,404 Aufrufe • vor 5 Tagen

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کوسمجھنےکےلیےچارڈاکیومنٹ پڑھ لیں دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگاسب سےپہلےایف آئی اےنے2017میں انکوائری رپورٹ کی جس میں سی ڈی اےاور بی این پی کمپنی کی طرف سےکی جانیوالی وائلیشنز کےمتعلق تفصیلاً بتایاگیاتھا،پھرجسٹس اطہرمن اللہ نےفیصلہ سناکرراستہ بندکیا، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کےآج کےعدالتی فیصلے نے ثابت کردیاکہ اس عمارت میں بکنےوالےتمام اپارٹمنٹس غیرقانونی تھے اس عمارت کی بلندی کےحوالےسےکیےجانیوالےفیصلے غیرقانونی تھے، Amir Mateen Muhammad Akmal Khan #Constitutionone #islamabadhighcourt
M T142,842 Aufrufe • vor 2 Monaten

راولپنڈی میں انتظامیہ کی کھاڑپچھاڑ۔۔۔عجلت میں اہم عہدوں سےافسران تبدیل کردیےگئے وجہ کیابنی؟کمیشنر، ڈپٹی کمیشنر کیساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنرریونیوکو عہدےسےہٹاکرنئےبندے لگادیےگیےہیں،شہروں کےشہربدلےجارہےتھےروڈا کی فائلوں کو پہیے لگےتھےحکومت اسکےگردگھوم رہی تھی نگران حکومت کی کوشش تھی جلدازجلدکرلیے جائیں ابھی وہ اسکینڈل ختم نہیں ہوا، اب اسلام آبادمیں نئےشہربسائےجارہےہیں جن کی کوئی ٹرانسپرنسی نہیں ہے،اسلام آباد ائیرپورٹ کا200 ارب کاپراجیکٹ بنایاجارہاہے27000کنال پرمحیط ائیرپورٹ کو62000کنال تک لے جارہےہیں Amir Mateen Rabiya Ahsan #rawalpindi #islamabad #airport
M T24,047 Aufrufe • vor 20 Tagen

کامران ٹسوری کوکسی نےنہیں بتایاانھیں عہدےسےہٹادیاگیانھیں اس یہ خبرذرائع ابلاغ سےملی اس سےایم کیوایم کی سیاست پربڑاسوال اٹھتاہےدوسرا وہ اپنےفالورزبنارہےتھے گورنرہاؤس میں افطارکے پروگرام میں میزبان شرکاءسے کہتےتھے کامران ٹسوری کوسارے سوشل میڈیاپلیٹ فارم پرفالو کریں،وہ خودبھی اپنےفالورزاورویوز کابہت دھیان رکھتےتھے، Amir Mateen Faizullah Khan فیض Kamran Tessori #karachi #sindh
M T128,014 Aufrufe • vor 4 Monaten

26ویں،27ویں ترمیم کےبعد جیوڈیشری ایگزیکٹیو کےکنٹرول میں آگئی ہےسپریم کورٹ اورآئینی کورٹ بنانےکےلیےکہاگیالوڈبہت زیادہ ہےوہ کم ہوگااب پتہ چل رہاہےسپریم کورٹ کےپاس صرف ایک اختیاراپیلیں سننےکارہ گیاتھا،اب انہوں نےقانون میں ترمیم کردی ہےسپریم کورٹ اپیل بھی سن سکتا،حکومت کوچاہیے ججز کولڈولےدیں عدالت میں بیٹھ کروہ کھیل لیں گے Amir Mateen Taimur Saleem Khan Jhagra Rabiya Ahsan #PunjabGovernment #pti #pmln #shehbazsharif #supremecourt
M T11,461 Aufrufe • vor 10 Tagen

خیبرپختونخوا سےسینیٹ کی خالی نشست پرپی ٹی آئی کےخرم ذیشان کامیاب ہوئے،خرم ذیشان نے 91 ووٹ حاصل کئےجبکہ اپوزیشن امیدوار تاج آفریدی 45 ووٹ حاصل کر سکے، خرم ذیشان کاسینٹرکاتعارف ناکافی ہیں یہ صاحب سینٹیرہونے کیساتھ پائلٹ، جج، بزنس مین، ادیب، شاعراوربہترین گلوکار ہونے کیساتھ ساتھ شفیق انسان ہیں Amir Mateen Taimur Saleem Khan Jhagra Khurram Zeeshan Rabiya Ahsan #kpkassembly #suhailafridi #khurram #ImranKhan #imrankhanPTI #PTI
M T188,684 Aufrufe • vor 8 Monaten

قاضی عیسی فائزکےکیےہوئےفیصلےکالعدم ہورہےہیں توکیابلےکا نشان واپس لینے،مخصوص نشیستوں کےکیس پردیاگیافیصلہ واپس ہوسکتاہےکیایہ کیسز بھی کھل سکتےہیں؟ آئینی عدالت کےمسلسل فیصلوں نےعدالتی اختیارات پرنئی بحث چھیڑدی۔مونال اورنسلہ ٹاورکیسز میں سپریم کورٹ کےسابق فیصلےکالعدم، کیایہ پاکستان کےعدالتی نظام میں ایک نئےباب کاآغاز ہے؟ Amir Mateen Muhammad Ahmad Pansota Rabiya Ahsan #monal #neslatower
M T13,732 Aufrufe • vor 13 Tagen

میں کاشف عباسی کی ٹویٹ پڑھ رہاتھااس میں انہوں نےلکھا’’میرانام پہلےسےای سی ایل میں ہےاوپرسےمیری اہلیہ مہربخاری کابینک اکاؤنٹ فریزکردیاگیا‘‘، حالانکہ پروگرام بند ہونےکےبعد وہ دہی کاڈبہ لےکر بالکل سائڈپر بیٹھے ہیں ایسی حرکتیں اکسانےکےلیےکی جارہی ہیں اس سےاکاؤنٹ فریزکرانے، نام ای سی ایل میں ڈلوانے والوں کوکیاملےگا؟ Amir Mateen Rabiya Ahsan Mustafa Nawaz Khokhar #PMLN #MaryamNawaz #IHC #Islamabad #HighCourt #ShehbazSharif #NawazSharif #bilawalbhutto #asifzardari #ppp
M T193,738 Aufrufe • vor 10 Monaten

چنددنوں میں گلگت بلتستان میں الیکشن ہیں وہاں صاف نظرآرہا ہےپی ٹی آئی کودبانےکاپکاارادہ بن چکاہےان سےپہلےکی طرح بلےکانشان لےلیاگیاسناہےجنیداکبرکوگرفتارکرلیاگیااسدقیصرکو اسلام آباد ائیرپورٹ تک پہنچنےنہیں دیاگیاگلگت بلتستان پہنچنا دور کی بات ہےپی ٹی آئی کےلیڈروں کووہاں جانےنہیں دیاجارہا باقی پارٹیوں کےلیڈروہاں ہیں میراخیال ہے گلگت بلتستان کی حساسیت کااندازہ ان حکمرانوں کونہیں ہورہا، بھارت جوکشمیر کیساتھ کرتاہےہم نے وہی ماڈل گلگت بلتستان میں بنایاہواہے Amir Mateen Mohammad Zubair #Kashmiri #gilgitelections #GBNews
M T27,138 Aufrufe • vor 1 Monat

عمران خان کی خرابی صحت کےباوجودانہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھاجارہاہےپاکستان میں سیاسی مخالفین کیساتھ جو سلوک کیاجاتاہےوہ شرمناک ہےایساسلوک دشمنوں کیساتھ بھی روانہیں رکھاجاتا انہیں بھی چائےپلاکےبھیجاجاتاہے، عمران خان سابق وزیراعظم ہونےکیساتھ کرکٹ کےہیرو ہیں حکومت کوکچھ احساس کچھ خیال کرناچاہیےملک سے باہر جیل سے باہرنہ سہی جیل میں ان کےذاتی معالج کو تشخیص کرنےدیں پمزکےعلاوہ کسی اچھے اسپتال سےعلاج کرانےدیں، سپریم کورٹ دیرسےہی سہی عمران خان کاخیال توآیاتوقع کرتےہیں وہ ان کی ملاقاتوں پرلگی پابندی ہٹاتےہوئے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائیں گے Amir Mateen #imrankhanPTI #ImranKhanEyeEmergency #ImranKhanHealthEmemrgency
M T67,293 Aufrufe • vor 5 Monaten

کتنی خطرناک بات ہے کہ معتبر لوگ اور اکانومسٹ جو نیوٹرل ہیں، انکا کہنا ہے نو ملین ڈالر ٹریڈ ڈیفسٹ ہے اور سالانہ چونتیس ملین ڈالر کا ٹریڈ deficit ہوجائے گا تو فصلوں کی امپورٹ زیادہ ہوگی، کیا یہ سیریس مسئلہ ہے ؟ آئی ایم ایف کے ساتھ مسئلہ تو حل ہوگیا تھا، کیا ابھی تک کرائسز ہے؟ مزمل اسلم نے تفصیل سے سمجھا دیا Amir Mateen Muzzammil Aslam #Economy #Pakistan #KP
M T87,670 Aufrufe • vor 9 Monaten

شیخ رشیدہردوچارہفتے بعدکالے خان کے پاس نہاری کھانےلال حویلی کےباہر جاتےتھےاورپھرہمیں اطلاع دیتےتھےکہ خلق خدا بہت غصے میں ہے، شیخ رشید اسلام آباد کےصحافیوں کو سیاست دانوں کوکالےخان کی نہاری کھلاتے تھےاور وہ بڑی خبرکی سرخیاں بنتی تھی ایک دفعہ کالے خان پکڑا گیاتوپتہ چلا وہ گدھےکےگوشت کے نہاری بناتا تھا 😄😄🤣🤣🤣 Amir Mateen Naeem Haider Panjutha Muhammad Ali Durrani Muhammad Ali Durrani Official #pmln #Pakistan #Judge #Judiciary #Justice
M T73,773 Aufrufe • vor 7 Monaten

حکومت کویہ بات سمجھنےکی ضرورت ہےکہ پلیٹلٹس کےعلاوہ بھی بیماریاں سیریس ہوتی ہیں جن کےعلاج کاحق لندن میں نہ سہی پاکستان میں تودیناچاہیے،ایک عام قیدی کوجیل میں علاج کاحق حاصل ہوتا عمران خان تو پھر سابق وزیراعظم ہیں شریف خاندان یاآصف زرداری جتنانہ سہی ایک عام قیدی جتنا علاج کاحق دےدیں، جیل سےباہرنہیں توجیل کےاندران کےذاتی معالج تک رسائی دےدیں، عمران خان چارماہ سےآنکھوں میں تکلیف کی شکایت کرتےرہےمگران سفاک لوگوں نےانہیں سستےسےآئی ڈراپ پررکھا، اتنے مہینوں سےخاندان، وکلاء ، پارٹی کےلوگوں ذاتی معالج سےملاقات نہ ہونے کےذہنی دباؤ کیساتھ بیماری کو جھیلنا،ایسا سلوک تودشمنوں کیساتھ بھی نہیں کیاجاتاجیساعمران خان کیساتھ ہورہاہے Amir Mateen Mohammad Zubair #imrankhanPTI #ImranKhanEyeEmergency ShandanaGulzarKhan #ImranKhanHealthEmemrgency
M T56,988 Aufrufe • vor 5 Monaten

پنجاب میں ’’عادی مجرموں اور سماج دشمن رویوں‘‘ سے متعلق مجوزہ قانون،بل کوپنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئل آفینڈرز بل 2026 کا نام دیاگیا،مجوزہ بل کے تحت انٹیلی جنس کمیٹیوں کو وسیع اختیارات دینےکی تجویرجسکےتحت عدالتی سزا کےبغیرشہریوں کےبینک اکاؤنٹس منجمد، جائیداد ضبط کی جاسکیں گی، اگرملک احمدخان پنجاب اسمبلی میں نہ ہوتےاس پرغورنہ کرتےتو یہ پاس ہوگیاتھااگرپاس ہوجاتا اسےبرطانوی دور کے ’’کرمنل ٹرائبز ایکٹ 1871‘‘ سے تشبیہ دی جارہی ہےدنیامیں ایساقانون کہیں موجودنہیں جویہ پاس کرنےجارہےہیں اس میں مزیدکیاخوفناک تفصیلات ہیں عامرصاحب کی زبانی سنیے Amir Mateen Rabiya Ahsan #PunjabiNews Government of Punjab Malik Ahmad Khan (Official)
M T13,179 Aufrufe • vor 27 Tagen

جب حکومت کےاللے تللےجہازوں اورگاڑیوں جیسے خرچےقابونہیں ہوتےتوچاقو ڈویلپمنٹ پرماراجاتاہے جس ملک میں اڈھائی کروڑ کے قریب بچہ سکول سےباہرہوجوکل کوبڑٖاہوکےبوجھ کےعلاوہ کچھ نہیں ہوں گےہیلتھ پر 0.9فیصد،سڑکیں یہ نہیں بناپارہےغربت کم نہیں ہورہی ٹیکسزبڑھائےجارہےہیں ان سےکوئی سلوشن نہیں نکل رہا، یہ ملک کو کہاں لےکرجارہےہیں؟ Amir Mateen Mohammad Zubair Haroon Sharif #economic #survey #budget
M T19,753 Aufrufe • vor 1 Monat

گلگت بلتستان میں الیکشن کاماحول دیکھ کرلگتاہےجیسےمفت کی ریوڑیاں بٹ رہی ہوں ایسے میں نوازشریف اپنا’’مجھےکیوں نکالا‘‘ کاریکارڈلےکرپہنچ گئے، بلاول فارم 45 کی تیاری کرنےکی بات کررہےہیں، خیرسےپی ٹی آئی کوگلگت بلتستان کی سرزمین پر پاؤں رکھنےکی اجازت نہ ملی البتہ مزےکی بات یہ ہےوہاں تیسرا گروپ استحکام پاکستان پارٹی بھی پہنچ گئی ہےوہ بھی چندالیکٹیبلز لےکر امیدلگائے بیٹھےہیں کہ ہمارےتانگےمیں کچھ سواریاں آکربیٹھیں گئیں Amir Mateen #GilgatBaltistan #GB #NawazShareef #bilawal #Khuzdar
M T22,229 Aufrufe • vor 1 Monat

آپکےدورمیں بھی صحافیوں پربہت سختیاں ہوئی اب کام کرنا زیادہ مشکل ہوگیاہےپہلےصرف دھمکایاجاتاتھااغواکیاجاتاتھا پچھلی حکومتوں میں اورآپکی حکومت میں ایساہوا،مطیع اللہ کواغواء کیاگیاابصارعالم کوگولی لگی، فوادچوہدری جانتےہیں میں خودکافی عرصہ بےروزگاررہاہوں Amir Mateen Matiullah Jan Absar Alam Ch Fawad Hussain Imran Khan Asad Ali Toor #imrankhan #journalist #mediaholics
M T23,734 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیراعظم نےدل پرپتھررکھ کےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاخیراس کےبعد غریب عوام بچےگی توان کےاس احسان کوبدلہ چکائےگی ابھی توعوام کےلیے’’انا للہ وانا اليه راجعون‘‘ پڑھ لینی چاہیے۔۔پاکستان کی لڑکھڑاتی معیشت کابوجھ عوام پرآرہاہے یہ بوجھ مزیدبڑھ سکتاہے،’’یہ لڑکھڑاتی معیشت ہمیشہ غریبوں پرکیوں گرتی ہےاسےاشرافیہ نظرنہیں آتے‘‘عیدکےدنوں میں کہاجارہا فیڈرل ڈویلپمنٹ فنڈسےسوارب نکال کرفیول اورباقی چیزوں میں ایڈجسٹ کریں گےلیکن اب جنگ کی صورتحال ویسی ہےاب حکومت سےفنڈنکالنامشکل ہےاوپرسے صوبائی حکومتوں نےاس معاملےمیں ہاتھ کھڑےکردے وہ وفاق کوکہہ رہی ہیں خودہی مینج کریں Amir Mateen Majid Nizami #پٹرول #petrol
M T39,472 Aufrufe • vor 3 Monaten