
M T
@MusakheyraTasv • 33,742 subscribers
#Journalist | #Producer of Program @Muqabil92 with @AmirMateen2 | Social Media Manager
Videos

جس کاکوئی اپناچلاجاتاہےاسکےلیے پوری دنیاختم ہوجاتی ہےیہ بات سمجھنےکےلیےانسانیت کا احساس ہونا ضروری ہےجو مصطفٰی کمال میں بالکل نہیں ہےآج سے17 سال پہلے بھی ان کا پریشان حال عوام کیساتھ یہی رویہ تھاجوپمز اسپتال میں آگ لگنےسےجل کر فوت ہونے والےبچوں کےلواحقین کیساتھ ہے۔۔مصطفی کمال سےاستعفی لےکر انھیں گھر بھیج دیناچاہیے۔۔ Amir Mateen Rabiya Ahsan #PIMS #FireIncident #mustafakamal
M T63,463 просмотров • 11 дней назад

ایک خبرچل رہی ہےمصطفی کمال نےاپنااستعفی پیش کیامگر وزیراعظم نےقبول نہیں کیامیری بڑی خواہش ہوگی خداکےلیے ان سےاستعفی لےکرانھیں کوکلچرٹائپ وزارت دےدیں کیونکہ یہ جس طرح وزیروں پرچیختے چنگھاڑتے،دھاڑتے ہیں وہاں اسےبہترہینڈل کرسکیں گےوہاں انھیں چیخنےکازیادہ موقع ملےگا Amir Mateen Mustafa Nawaz Khokhar Rabiya Ahsan Fahim Akhtar Malik #pims #HealthMinister #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور #FireSafety #mustafakamal #GoMustafaKamalGo #NICOPs
M T53,877 просмотров • 13 дней назад

میں کافی عرصےسےبتارہاہوں مہنگائی کاریلاآرہاہےتیارہوجائیں، مہنگائی ڈبل ڈیجٹ ہوگئی ہےیہ کہیں نہیں جارہی یہ بالکل ڈرنے والی بات ہے،اسٹیٹ بینک ایکٹ میں واحدفنگشن ہےاسٹیٹ بینک کاکہ مہنگائی نہیں ہونےدینی، اسکی جوابدہی نیشنل پارلیمان کےپاس ہےپاکستان میں بےانتہائی مہنگائی ہوئی مگر مجال ہےجوپارلیمان میں کسی نے دانت سےدانت سےاٹھایاہو Amir Mateen Daniyal Aziz #pmln #ppp #pti #economy #finance #statebank
M T24,253 просмотров • 6 дней назад

سسٹم کلپس کرگیا چھوٹےانتظامی یونٹس پرشورمچایاجارہاہے اگریہ انتظامی یونٹس بناناچاہتےہیں اورحکومتی چال ڈھال یہی رہی تواس سارے عمل کاکوئی فائدہ نہیں ہوگا، آزادکشمیرکی مثال ہمارےسامنےہےاس کے10اضلاع ہیں انکی آبادی 10 لاکھ سےکم ہےوہاں پرجودودھ اورشہدکی نہریں بہہ رہی ہیں وہ ہمارےسامنےہےپچھلے10، 15سالوں میں جتنے وزیراعظم تبدیل ہوئےوہ ہمارےسامنےہیں Amir Mateen Majid Nizami Rabiya Ahsan #punjabgovernment #justice
M T20,254 просмотров • 7 дней назад

پمز سانحہ اےپی ایس سانحے کی طرح یادرکھاجائےگایہ کویہ چھوٹا صدمہ نہیں ان خاندانوں ان ماؤں کاٹراما دیکھ کردل دہل جاتاہےاس معاملےمیں عملےکی واضح غفلت نظرآرہی ہے، حامد میر کےپروگرام میں ڈاکٹرشازیہ سومروکمیٹی کی ممبرنےبتایا 14،15 بچوں کی ہلاکت کابتایاجارہاتھاوہاں جاکےپرہ چلا اس نرسری میں40، 50سے اوپربچےتھےلواحقین کوجوجلےہوئےبچےدیےگئے وہ کس شناخت کی بنیادپردیےگئےشازیہ صاحبہ ذمہ دارخاتون ہیں وہ بالکل درست بات کررہی ہیں، اسلام آبادمیں لاشیں غائب ہوجاتی رہی ہیں ہم بھی حتمی رپورٹ آنےکاانتظارکریں گےشاید اس میں کسی سوال کاجواب موجودہو Amir Mateen Mustafa Nawaz Khokhar Dr. Shazia Soomro (Political worker) Rabiya Ahsan #pims #HealthMinister #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور #FireSafety #mustafakamal #GoMustafaKamalGo #NICOPs
M T20,561 просмотров • 13 дней назад

پاکستان میں جوالیکشن ہوالاہورمیں میاں نوازشریف کےحلقےپر سنجیدہ سوالات اٹھتےہیں یہ پاکستان کاواحدحلقہ ہےجہاں صبح کےتین بجےنئےریٹرنگ افسراپوائنٹ ہوتےہیں اورپرانےریٹرنگ افسرکو ہوسپٹل میں داخل کرایاجاتاہے،اسی طرح کشمیرکےالیکشن کمپئین کےدوران انکےاپنےاتحادی بلاول نے انھیں کہاآپ کےمینڈیٹ پرسوالات ہیں،پورےپنڈی ڈویژن میں مسلم لیگ ن ایک بھی سیٹ نہیں جیتی اس سب کےباوجودمیاں نوازشریف کوداددینا بنتی ہےکہ انہوں نےآزادکشمیرکےلیےوزیراعظم نامزدکیا حالانکہ پچھلےچندسالوں میں ن لیگ نےکوئی ایسی اعلی اقدارقائم نہیں کی جن کی وجہ سےکشمیرمیں بننےوالےحالات پرتنقیدنہ کی جائے، Amir Mateen Mustafa Nawaz Khokhar Rabiya Ahsan Fahim Akhtar Malik #pims #HealthMinister #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور #FireSafety
M T19,468 просмотров • 13 дней назад

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کوسمجھنےکےلیےچارڈاکیومنٹ پڑھ لیں دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگاسب سےپہلےایف آئی اےنے2017میں انکوائری رپورٹ کی جس میں سی ڈی اےاور بی این پی کمپنی کی طرف سےکی جانیوالی وائلیشنز کےمتعلق تفصیلاً بتایاگیاتھا،پھرجسٹس اطہرمن اللہ نےفیصلہ سناکرراستہ بندکیا، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کےآج کےعدالتی فیصلے نے ثابت کردیاکہ اس عمارت میں بکنےوالےتمام اپارٹمنٹس غیرقانونی تھے اس عمارت کی بلندی کےحوالےسےکیےجانیوالےفیصلے غیرقانونی تھے، Amir Mateen Muhammad Akmal Khan #Constitutionone #islamabadhighcourt
M T143,017 просмотров • 4 месяцев назад

او جی ڈی سی کی سینئر مینجمنٹ کی لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کی گئی،اوجی ڈی سی ایل کےایم ڈی کی ماہانہ تنخواہ 55 لاکھ 64 ہزار روپےہےاورکہنے کو پاکستان کاسب سےبڑامسئلہ انرجی ہےسوئی کی گیس تقربیاًختم ہوتی ہےان لوگوں کی کیاکارکردگی جو اتنی زیادہ تنخواہیں انھیں دی جارہی ہیں؟ Amir Mateen Rabiya Ahsan #OGDCL #parliment #pmln
M T20,625 просмотров • 15 дней назад

کامران ٹسوری کوکسی نےنہیں بتایاانھیں عہدےسےہٹادیاگیانھیں اس یہ خبرذرائع ابلاغ سےملی اس سےایم کیوایم کی سیاست پربڑاسوال اٹھتاہےدوسرا وہ اپنےفالورزبنارہےتھے گورنرہاؤس میں افطارکے پروگرام میں میزبان شرکاءسے کہتےتھے کامران ٹسوری کوسارے سوشل میڈیاپلیٹ فارم پرفالو کریں،وہ خودبھی اپنےفالورزاورویوز کابہت دھیان رکھتےتھے، Amir Mateen Faizullah Khan فیض Kamran Tessori #karachi #sindh
M T128,014 просмотров • 6 месяцев назад

شہبازشریف کی حکومت کو4سال سےزیادہ ہوگئےمیں حکومت ریفارمزکی طرف جاتی دکھائی نہیں دیتی وہ صرف ایسےکام کر رہےہیں جس سےآئی ایم ایف کاپروگرام جاری کرنےکےلیےضروری ہیں اگرحکومتی اخراجات دیکھیں تواس طرف کوئی کمی دکھائی نہیں دیتی البتہ جن بڑےمافیازسےٹیکس وصول کیا جاسکتاہےان سےٹیکس لینےکی کوشش دکھائی نہیں انکےپاس ایک ہتھیارہےکہ سارابوجھ عوام پرڈال دو Amir Mateen Asad Umar Rabiya Ahsan #pti #ImranKhanNeedsJustice #infilation #pmln #petrol
M T15,135 просмотров • 16 дней назад

خیبرپختونخوا سےسینیٹ کی خالی نشست پرپی ٹی آئی کےخرم ذیشان کامیاب ہوئے،خرم ذیشان نے 91 ووٹ حاصل کئےجبکہ اپوزیشن امیدوار تاج آفریدی 45 ووٹ حاصل کر سکے، خرم ذیشان کاسینٹرکاتعارف ناکافی ہیں یہ صاحب سینٹیرہونے کیساتھ پائلٹ، جج، بزنس مین، ادیب، شاعراوربہترین گلوکار ہونے کیساتھ ساتھ شفیق انسان ہیں Amir Mateen Taimur Saleem Khan Jhagra Khurram Zeeshan Rabiya Ahsan #kpkassembly #suhailafridi #khurram #ImranKhan #imrankhanPTI #PTI
M T188,684 просмотров • 10 месяцев назад

ملک دیوالیہ ہوچکاہےمگرحکومت بیوروکریسی کےشکنجےمیں بری طرح جکڑی ہوئی ہےاشرافیہ کوکوئی تکلیف نہ ہواسلیے حکومت غریب عوام کاخون چوس کرانھیں ٰخوش کرنےمیں لگی ہے،33اعلیٰ ریٹائرڈافسران بیرون ملک منتقلی کےبعدمتعلقہ ممالک کی غیرملکی کرنسی میں پنشن لینےکاانکشاف کیاگیا، حکومت انھیں سالانہ 34 کروڑ 21 لاکھ روپے پنشن دیتی ہے Amir Mateen Rabiya Ahsan #OGDCL #parliment #pmln
M T13,833 просмотров • 15 дней назад

نالائقی کا کوئی نعم البدل نہیں اسلام آبادکی چھوٹی سی کابینہ وزیراعظم سےنہیں سنبھلتی کابینہ ممبران ایک دوسرے پرالزام لگاتےہیں اوپرسےطرفہ قیامت یہ ہےان سب پروزیراعظم اندھا اعتمادکرتےہیں ایڈمنسٹریٹنگ یونٹس بنالیں صوبےبنالیں لوکل باڈیزالیکشن کرالیں جوبھی کریں یہ مسئلہ کیسےحل کریں گے، چوری شدہ مینڈیٹ ہےالیکٹ ہوکرنہیں آئےکمپٹینس ہےنہیں، Amir Mateen Mohammad Zubair Rabiya Ahsan #bilawal #pmln #KashmirRights #mohsinnaqvi #pmln #nawazsharif
M T22,634 просмотров • 1 месяц назад

نوازشریف نےکہامیں شہبازشریف سےکہوں گامجھےآزادکشمیرکا وزیراعظم بنادیں مجھےنہیں پتہ یہ خواہش کااظہارہےپیغام ہے یا ترلاہےکہ گھربیٹھنےسےبہترہےکوئی چھوٹی موٹی وزیراعظم کی نوکری کرلی جائے،یاشہبازشریف پرطنزکررہےہیں مجھے الیکشن میں دکھانےکےلیےرکھاگیاہےدیکھتےہیں وہاں کس پارٹی کی دال گلتی ہےاگریہاں بھی گلگت بلتستان کافارمولااپلائی کیاجائےتویہاں بھی لاٹرلی نکلنےوالی بات ہے Amir Mateen Rabiya Ahsan #kashmir #maryamnawaz #nawazsharif
M T26,404 просмотров • 1 месяц назад

پاکستان بین الاقوامی سطح پرجوکررہاہےاس سےکسی پاکستانی کےگھرا راشن دال چاول روٹی نہیں آرہانہ کسی کونوکری ملتی ہے ایسےمواقعوں سےعوام کی زندگی بہترکرنےکےراستےنکالےجاتےہیں یہ حکمران اچھی چیزیں کررہےہیں مگران کافائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا Amir Mateen Asad Umar Rabiya Ahsan #SaudiPakistanTürkiye #IranWar
M T14,049 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان کی خرابی صحت کےباوجودانہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھاجارہاہےپاکستان میں سیاسی مخالفین کیساتھ جو سلوک کیاجاتاہےوہ شرمناک ہےایساسلوک دشمنوں کیساتھ بھی روانہیں رکھاجاتا انہیں بھی چائےپلاکےبھیجاجاتاہے، عمران خان سابق وزیراعظم ہونےکیساتھ کرکٹ کےہیرو ہیں حکومت کوکچھ احساس کچھ خیال کرناچاہیےملک سے باہر جیل سے باہرنہ سہی جیل میں ان کےذاتی معالج کو تشخیص کرنےدیں پمزکےعلاوہ کسی اچھے اسپتال سےعلاج کرانےدیں، سپریم کورٹ دیرسےہی سہی عمران خان کاخیال توآیاتوقع کرتےہیں وہ ان کی ملاقاتوں پرلگی پابندی ہٹاتےہوئے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائیں گے Amir Mateen #imrankhanPTI #ImranKhanEyeEmergency #ImranKhanHealthEmemrgency
M T67,293 просмотров • 6 месяцев назад