
M T
@MusakheyraTasv • 33,893 subscribers
#Journalist | #Producer of Program @Muqabil92 with @AmirMateen2 | Social Media Manager
Videos

گورنرراج صوبےکےان 25اضلاع کےلیےہےجہاں دہشتگردی اور گورننس کےمسائل کم رہےہیں یہ 12 اضلاع دہشتگردی اور گورننس سےبری طرح متاثرہیں انھیں بالکل الگ کرکے وزیراعظم کےزیر نگرانی دیاگیاہے جیسےگھرمیں کمزوربچے کوزیادہ توجہ دی جاتی ہےویسےہی ان اضلاع پروزیراعظم خود توجہ دیں گے Amir Mateen Mehmood Jan Babar Rabiya Ahsan #kpk #pti #imrankhan #faisalvavda
M T64,528 görüntüleme • 11 gün önce

ہم نےلانگ مارچ کی پلاننگ سوچ سمجھ کرکی ہےایسے ہوامیں شوشہ نہیں چھوڑاہمیں پتہ ہےکب کیاکرناہےپی ٹی آئی کی لیڈران کی جانب سےمختلف بیانات آنابھی سٹرٹجی کاحصہ ہے، جب ہم نے 27ستمبرکی بجائے4اکتوبرکومارچ کےپروگرام کااعلان کیا توآپ سب نےحکومت کی چیخیں سنی،اب اورہمارے ساتھ کیابرا ہوسکتاہےہمارےمردوں کیاعورتوں کواٹھایاگیاکوئی ایک بندہ ایسانہیں جس پر25، 30 ایف آئی آرنہ ہوں ہرکیس میں 10سال سزاہوناباٹاکاریٹ ہے Amir Mateen Junaid Akbar Ali Akbar Rabiya Ahsan #pti #longmarch #kpk #sohailafridi #واپسی_خان_کی_رہائی_کے_ساتھ
M T33,187 görüntüleme • 18 gün önce

یہ پہلےدن سےپتہ تھاکہ سینئرلوگ عوام کواکٹھانہیں کرسکتےاور جو لوگ انکے ساتھ آتےہیں ان میں لڑنےکی ہمت نہیں ہوتی،سہیل آفریدی کاانتخاب بھی اسی وجہ سےہواکیونکہ یہ سٹوڈنٹ لیڈررہ چکےتھےدوسرایوتھ کاہیڈتھااس کیساتھ جولوگ جلسےمیں ہیں وہ بھاگنےوالےنہیں سمجھےجاتےخودسہیل نےاپناسب کچھ داؤپر لگایاہواہےکہ چاہےکچھ بھی ہوجائےمیں نے ڈیلیوکرناہے Amir Mateen Mohammad Zubair Mehmood Jan Babar Sohail Afridi Rabiya Ahsan #longmarch #PTIofficial #sohailafridi #kpk #لانگ_مارچ_کا_فیصلہ_حتمی #سر_بکف_میدان_میں #لانگ_مارچ_میں_شامل_ہوتے_جاؤ #imrankhan
M T27,347 görüntüleme • 19 gün önce

جس کاکوئی اپناچلاجاتاہےاسکےلیے پوری دنیاختم ہوجاتی ہےیہ بات سمجھنےکےلیےانسانیت کا احساس ہونا ضروری ہےجو مصطفٰی کمال میں بالکل نہیں ہےآج سے17 سال پہلے بھی ان کا پریشان حال عوام کیساتھ یہی رویہ تھاجوپمز اسپتال میں آگ لگنےسےجل کر فوت ہونے والےبچوں کےلواحقین کیساتھ ہے۔۔مصطفی کمال سےاستعفی لےکر انھیں گھر بھیج دیناچاہیے۔۔ Amir Mateen Rabiya Ahsan #PIMS #FireIncident #mustafakamal
M T64,455 görüntüleme • 1 ay önce

گونررول کےپہلےدن سپروائزری کونسل کاکوئی ذکرنہیں تھا دوسرے دن اچانک سےبن گئی،اوورسائٹ کمیٹی کےممبرپرمجھے شدید اعتراض ہےکیونکہ اس میں صرف ایک بندہ امیرمقام کےپی سےہیں باقی پنجاب اورسندھ سےبیٹھ کرلوگ ڈےٹوڈےسپروائز کریں گےاگر کمیٹی ریموٹ کنٹرول سےصوبہ چلائےگی توکونسل کیاکرےگی بہت زیادہ کنفیوژن ہےانہوں نےکےپی کی صوبائی خودمختاری کی دھجیاں اڑاکےرکھ دی ہیں Amir Mateen Asad Umar Rabiya Ahsan #kp #KhawajaAsif #imrankhan #pmln #ppp
M T14,064 görüntüleme • 10 gün önce

حکومت نےلانگ مارچ کےمعاملےکوغیرضروری طورپراچھالاہے حکومت کے بےانتہاءبیانات کوکےپی میں اب کوئی سنجیدہ نہیں لیتا لوگ کہہ رہےہیں وفاق ہمارے آنےسےڈراہواہےیہ آئیں گےتوپتہ نہیں کیاہوجائےگا Amir Mateen Mehmood Jan Babar Umar Daraz Gondal Rabiya Ahsan #27Sept #longmarch #pti
M T28,962 görüntüleme • 26 gün önce

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کوسمجھنےکےلیےچارڈاکیومنٹ پڑھ لیں دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگاسب سےپہلےایف آئی اےنے2017میں انکوائری رپورٹ کی جس میں سی ڈی اےاور بی این پی کمپنی کی طرف سےکی جانیوالی وائلیشنز کےمتعلق تفصیلاً بتایاگیاتھا،پھرجسٹس اطہرمن اللہ نےفیصلہ سناکرراستہ بندکیا، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کےآج کےعدالتی فیصلے نے ثابت کردیاکہ اس عمارت میں بکنےوالےتمام اپارٹمنٹس غیرقانونی تھے اس عمارت کی بلندی کےحوالےسےکیےجانیوالےفیصلے غیرقانونی تھے، Amir Mateen Muhammad Akmal Khan #Constitutionone #islamabadhighcourt
M T143,017 görüntüleme • 5 ay önce

ایک خبرچل رہی ہےمصطفی کمال نےاپنااستعفی پیش کیامگر وزیراعظم نےقبول نہیں کیامیری بڑی خواہش ہوگی خداکےلیے ان سےاستعفی لےکرانھیں کوکلچرٹائپ وزارت دےدیں کیونکہ یہ جس طرح وزیروں پرچیختے چنگھاڑتے،دھاڑتے ہیں وہاں اسےبہترہینڈل کرسکیں گےوہاں انھیں چیخنےکازیادہ موقع ملےگا Amir Mateen Mustafa Nawaz Khokhar Rabiya Ahsan Fahim Akhtar Malik #pims #HealthMinister #ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور #FireSafety #mustafakamal #GoMustafaKamalGo #NICOPs
M T53,877 görüntüleme • 1 ay önce

یمن اورسعودی عرب کی لڑائی کئی سوسال پرانی ہےامریکہ بیک آؤٹ کرگیااسرائیل کی حوثیوں پرحملہ کرنےکی ہمت نہیں ہوتی مصروالےبھی اس تنازعےسےدوررہتےہیں،رائٹرنےخبردی تھی کہ پاکستانی فوجی یمن میں تعینات کردیےہیں ڈی جی آئی ایس پی آر نے رائٹرکی خبر کی تردید کرتےہوئےبتایاایسی کوئی بات نہیں ساتھ یہ تاثربھی دیاہمارارجحان سفارتی رول کی طرف زیادہ ہے Amir Mateen Awais Saleem Rabiya Ahsan 𝑴𝒖𝒎𝒕𝒂𝒛 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉 #IranWar #yemen #egypt #saudiarabia
M T17,984 görüntüleme • 17 gün önce

پی ٹی آئی کےرہنماؤں نےدماغ لڑاکر27ستمبرکےاحتجاج کی پلاننگ کی ہےان کاکہناہم اسلام آباد8راستوں سےآئیں گے اس میں ایک دو ہفتے کاوقت لگ سکتاہے، دوسری طرف حکومت نےاحتجاج روکنےکے انتظامات میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،مگرلگتاہےاب کی بار حکومت کی تیاریاں دھری کی دھری رہ جائیں گی کیونکہ انکاسارا فوکس اسلام آبادبندکرنےپرہےخوفناک قسم کی تیاریاں ہیں جنگ کاسمان لگ رہاہے Amir Mateen Rabiya Ahsan #لانگ_مارچ_اٹل_ہے #KPPolice #kpk #27septembre #pti
M T29,774 görüntüleme • 1 ay önce

تکلیف دہ بات ہےحکومت کےخرچےپرڈاکٹربنتےہیں اسکےبعدیا بیرون ملک چلےجاتےہیں پریکٹس چھوڑ دیتےہیں ان سے ڈاکیومنٹ سائن کراناچاہیےآپ ڈاکٹربننےکےاتنےسال تک پریکٹس کریں ورنہ حکومت کا پیسہ واپس کریں گےگورنمنٹ کالج میں ایک ڈاکٹر بنانے پرحکومت کاڈیڈھ کروڑروپیہ خرچ ہوتاہے Amir Mateen Muzzammil Aslam Awais Saleem Rabiya Ahsan #لانگ_مارچ_اٹل_ہے #KPPolice #kpk #27septembre #pti #Trump2028 #TRUMPTIME #GCC
M T28,857 görüntüleme • 1 ay önce

جب گورنرراج یاایمرجنسی لگائی جاتی ہےتوذہن میں ہوتاالیکشن کےبعدان کامتبادل آئےگاکےپی میں ابھی اسکےکوئی آثارنہیں،پی ٹی آئی کامتبادل پی ٹی آئی ہی ہوگی یہاں پریہ حالات ہےنئےلفافے میں پرانی چیز ہی ملےگی Amir Mateen Mehmood Jan Babar Umar Daraz Gondal Rabiya Ahsan #27Sept #longmarch #pti
M T24,650 görüntüleme • 26 gün önce

27ستمبرکااحتجاج پی ٹی آئی کےلیےبھی بہت بڑا داوہوسکتاہے پاکستان کی تاریخ میں 26نومبرنہیں ہوناچاہیےتھامگرہواویسا ماحول پھربن سکتاہےگولی چل سکتی ہےپکڑدھکڑپہلےسےزیادہ ہوسکتی ہے Amir Mateen Mohammad Zubair Rabiya Ahsan #pti #27September #PeshawarMotorway #PakAfghan #PakistanandSaudiArabia #sohailafridi #kpk #imrankhan
M T28,557 görüntüleme • 1 ay önce

طویل مدت کےبعدمولاناکی سیاست میں اینٹری۔۔۔ مگرمولاناکا ایکٹیو رول ہونہیں ہوسکتاوہ تب ہوتااگرمحمودخان اچکزائی کے ذریعےاس کا انچارج بنادیاجاتا،مولانااپوزیشن میں اپنارول ادانہیں کرسکتےکیونکہ پی ٹی آئی اورمولاناکےدرمیان اتنی تلخ کلامی ہو چکی ہےیہ ساتھ توبیٹھ سکتےہیں مگرقریبی دوست نہیں بن سکتےساتھ ساتھ چل توسکتےہیں مگرمحبت نہیں ہوسکتی marriage of convenience بھی نہیں ہوسکتی ایک دوسرے کیساتھ فلرٹ کرسکتےہیں Amir Mateen Rabiya Ahsan #molanafazal #longmarch #pti #opposition #politics #Mastung #kpk
M T16,708 görüntüleme • 17 gün önce

اس حکومت نےاسلام آبادکولاہورکی طرح بناناشروع کردیاہے مجھے ڈرہےآئندہ کچھ عرصےمیں اسلام آبادسےتمام سبزہ ختم ہو جائےگامارگلہ ہلزکوبہت جلدفارغ کرنےوالےہیں پی ٹی آئی کےدور میں ہم نےپمزکی کپیسٹی بڑھانےاورجی 11 میں نئےہوسپٹل کابجٹ اپرووکرایاپھرپتہ چلاپچھلے25سال سےایک بھی نیاگرنمنت کالج نہیں بنامیرےحلقےمیں 4نئےکالجزایڈکرائےترجیحات یہ ہوتی ہے انھیں کون سمجھائے Amir Mateen Asad Umar #province #pakistan #OilPrices
M T34,454 görüntüleme • 1 ay önce

خواجہ آصف جس قسم کےبیانات دیتےہیں اس سےلگتاہےوہ پارٹ ٹائم وزیردفاع فل ٹائم وزیرٹویٹرہیں آپ دیکھیں امریکہ اورایران کے مزاکرات چلتےرہےہیں کسی ایک میٹنگ میں خواجہ آصف نظر آئےیا ان کاکوئی رول دکھائی دیا،خواجہ آصف کےبیانات کوسنجیدہ نہ لیں صرف فیس ویلیوکی حدتک محدودرکھیں Amir Mateen Mustafa Nawaz Khokhar Awais Saleem Rabiya Ahsan #PetrolPrice #صوبے_بناو_پاکستان_بچاو #Flexibility #trump #khawajaasif
M T33,716 görüntüleme • 1 ay önce

کامران ٹسوری کوکسی نےنہیں بتایاانھیں عہدےسےہٹادیاگیانھیں اس یہ خبرذرائع ابلاغ سےملی اس سےایم کیوایم کی سیاست پربڑاسوال اٹھتاہےدوسرا وہ اپنےفالورزبنارہےتھے گورنرہاؤس میں افطارکے پروگرام میں میزبان شرکاءسے کہتےتھے کامران ٹسوری کوسارے سوشل میڈیاپلیٹ فارم پرفالو کریں،وہ خودبھی اپنےفالورزاورویوز کابہت دھیان رکھتےتھے، Amir Mateen Faizullah Khan فیض Kamran Tessori #karachi #sindh
M T128,014 görüntüleme • 7 ay önce