
M T
@MusakheyraTasv • 33,778 subscribers
#Journalist | #Producer of Program @Muqabil92 with @AmirMateen2 | Social Media Manager
Videos

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کوسمجھنےکےلیےچارڈاکیومنٹ پڑھ لیں دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگاسب سےپہلےایف آئی اےنے2017میں انکوائری رپورٹ کی جس میں سی ڈی اےاور بی این پی کمپنی کی طرف سےکی جانیوالی وائلیشنز کےمتعلق تفصیلاً بتایاگیاتھا،پھرجسٹس اطہرمن اللہ نےفیصلہ سناکرراستہ بندکیا، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کےآج کےعدالتی فیصلے نے ثابت کردیاکہ اس عمارت میں بکنےوالےتمام اپارٹمنٹس غیرقانونی تھے اس عمارت کی بلندی کےحوالےسےکیےجانیوالےفیصلے غیرقانونی تھے، Amir Mateen Muhammad Akmal Khan #Constitutionone #islamabadhighcourt
M T142,842 次观看 • 1 个月前

چنددنوں میں گلگت بلتستان میں الیکشن ہیں وہاں صاف نظرآرہا ہےپی ٹی آئی کودبانےکاپکاارادہ بن چکاہےان سےپہلےکی طرح بلےکانشان لےلیاگیاسناہےجنیداکبرکوگرفتارکرلیاگیااسدقیصرکو اسلام آباد ائیرپورٹ تک پہنچنےنہیں دیاگیاگلگت بلتستان پہنچنا دور کی بات ہےپی ٹی آئی کےلیڈروں کووہاں جانےنہیں دیاجارہا باقی پارٹیوں کےلیڈروہاں ہیں میراخیال ہے گلگت بلتستان کی حساسیت کااندازہ ان حکمرانوں کونہیں ہورہا، بھارت جوکشمیر کیساتھ کرتاہےہم نے وہی ماڈل گلگت بلتستان میں بنایاہواہے Amir Mateen Mohammad Zubair #Kashmiri #gilgitelections #GBNews
M T27,138 次观看 • 8 天前

گلگت بلتستان میں الیکشن کاماحول دیکھ کرلگتاہےجیسےمفت کی ریوڑیاں بٹ رہی ہوں ایسے میں نوازشریف اپنا’’مجھےکیوں نکالا‘‘ کاریکارڈلےکرپہنچ گئے، بلاول فارم 45 کی تیاری کرنےکی بات کررہےہیں، خیرسےپی ٹی آئی کوگلگت بلتستان کی سرزمین پر پاؤں رکھنےکی اجازت نہ ملی البتہ مزےکی بات یہ ہےوہاں تیسرا گروپ استحکام پاکستان پارٹی بھی پہنچ گئی ہےوہ بھی چندالیکٹیبلز لےکر امیدلگائے بیٹھےہیں کہ ہمارےتانگےمیں کچھ سواریاں آکربیٹھیں گئیں Amir Mateen #GilgatBaltistan #GB #NawazShareef #bilawal #Khuzdar
M T22,229 次观看 • 7 天前

آپکےدورمیں بھی صحافیوں پربہت سختیاں ہوئی اب کام کرنا زیادہ مشکل ہوگیاہےپہلےصرف دھمکایاجاتاتھااغواکیاجاتاتھا پچھلی حکومتوں میں اورآپکی حکومت میں ایساہوا،مطیع اللہ کواغواء کیاگیاابصارعالم کوگولی لگی، فوادچوہدری جانتےہیں میں خودکافی عرصہ بےروزگاررہاہوں Amir Mateen Matiullah Jan Absar Alam Ch Fawad Hussain Imran Khan Asad Ali Toor #imrankhan #journalist #mediaholics
M T23,301 次观看 • 12 天前

کامران ٹسوری کوکسی نےنہیں بتایاانھیں عہدےسےہٹادیاگیانھیں اس یہ خبرذرائع ابلاغ سےملی اس سےایم کیوایم کی سیاست پربڑاسوال اٹھتاہےدوسرا وہ اپنےفالورزبنارہےتھے گورنرہاؤس میں افطارکے پروگرام میں میزبان شرکاءسے کہتےتھے کامران ٹسوری کوسارے سوشل میڈیاپلیٹ فارم پرفالو کریں،وہ خودبھی اپنےفالورزاورویوز کابہت دھیان رکھتےتھے، Amir Mateen Faizullah Khan فیض Kamran Tessori #karachi #sindh
M T128,014 次观看 • 2 个月前

گلگت بلتستان کاجغرافیہ اورتاریخ کس لحاظ سےاہم ہے؟ گلگت بلتستان کیسے تین تہذیبوں کاجنکشن ہیں؟ یہاں کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں، یہاں پر مختلف فرقوں، قومیتوں اورمذاہب کےلوگ آباد ہیں؟ گلگت بلتستان کی تاریخ و جغرافیہ کی اہمیت عامرصاحب کی زبانی سنیے Amir Mateen #GilgatBaltistan #GB #NawazShareef #bilawal
M T10,837 次观看 • 7 天前

خیبرپختونخوا سےسینیٹ کی خالی نشست پرپی ٹی آئی کےخرم ذیشان کامیاب ہوئے،خرم ذیشان نے 91 ووٹ حاصل کئےجبکہ اپوزیشن امیدوار تاج آفریدی 45 ووٹ حاصل کر سکے، خرم ذیشان کاسینٹرکاتعارف ناکافی ہیں یہ صاحب سینٹیرہونے کیساتھ پائلٹ، جج، بزنس مین، ادیب، شاعراوربہترین گلوکار ہونے کیساتھ ساتھ شفیق انسان ہیں Amir Mateen Taimur Saleem Khan Jhagra Khurram Zeeshan Rabiya Ahsan #kpkassembly #suhailafridi #khurram #ImranKhan #imrankhanPTI #PTI
M T188,684 次观看 • 7 个月前

میں کاشف عباسی کی ٹویٹ پڑھ رہاتھااس میں انہوں نےلکھا’’میرانام پہلےسےای سی ایل میں ہےاوپرسےمیری اہلیہ مہربخاری کابینک اکاؤنٹ فریزکردیاگیا‘‘، حالانکہ پروگرام بند ہونےکےبعد وہ دہی کاڈبہ لےکر بالکل سائڈپر بیٹھے ہیں ایسی حرکتیں اکسانےکےلیےکی جارہی ہیں اس سےاکاؤنٹ فریزکرانے، نام ای سی ایل میں ڈلوانے والوں کوکیاملےگا؟ Amir Mateen Rabiya Ahsan Mustafa Nawaz Khokhar #PMLN #MaryamNawaz #IHC #Islamabad #HighCourt #ShehbazSharif #NawazSharif #bilawalbhutto #asifzardari #ppp
M T193,738 次观看 • 8 个月前

حکومت نےبجلی کی قیمتیں ہی اتنی بڑھائی کہ عوام نےتنگ آکر سولرلگوالیے،سولراچھی چیزہےپاکستان نےاس کابہت فائدہ اٹھا اب مسئلہ یہ ہےسولرسےعوام نےفائدہ اٹھایامگرحکومت پھنس گئی ہےانہوں نےآئی پی پیزاوردیگرکیساتھ جوکریمنل معاہدے کیےہیں اس سےبھاگ نہیں سکتی تھی اسلیےاس سےگیس وپیٹرولیم لیوی لگاناشروع کردی، میں کہہ رہاہوں اپنےگھرمیں سولرلگاکرزیادہ خوش نہ ہوں آپکی جان ابھی چھوٹی نہیں Amir Mateen Muzzammil Aslam
M T23,353 次观看 • 28 天前

عمران خان کی خرابی صحت کےباوجودانہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھاجارہاہےپاکستان میں سیاسی مخالفین کیساتھ جو سلوک کیاجاتاہےوہ شرمناک ہےایساسلوک دشمنوں کیساتھ بھی روانہیں رکھاجاتا انہیں بھی چائےپلاکےبھیجاجاتاہے، عمران خان سابق وزیراعظم ہونےکیساتھ کرکٹ کےہیرو ہیں حکومت کوکچھ احساس کچھ خیال کرناچاہیےملک سے باہر جیل سے باہرنہ سہی جیل میں ان کےذاتی معالج کو تشخیص کرنےدیں پمزکےعلاوہ کسی اچھے اسپتال سےعلاج کرانےدیں، سپریم کورٹ دیرسےہی سہی عمران خان کاخیال توآیاتوقع کرتےہیں وہ ان کی ملاقاتوں پرلگی پابندی ہٹاتےہوئے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائیں گے Amir Mateen #imrankhanPTI #ImranKhanEyeEmergency #ImranKhanHealthEmemrgency
M T67,293 次观看 • 3 个月前

وزیراعظم نےدل پرپتھررکھ کےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاخیراس کےبعد غریب عوام بچےگی توان کےاس احسان کوبدلہ چکائےگی ابھی توعوام کےلیے’’انا للہ وانا اليه راجعون‘‘ پڑھ لینی چاہیے۔۔پاکستان کی لڑکھڑاتی معیشت کابوجھ عوام پرآرہاہے یہ بوجھ مزیدبڑھ سکتاہے،’’یہ لڑکھڑاتی معیشت ہمیشہ غریبوں پرکیوں گرتی ہےاسےاشرافیہ نظرنہیں آتے‘‘عیدکےدنوں میں کہاجارہا فیڈرل ڈویلپمنٹ فنڈسےسوارب نکال کرفیول اورباقی چیزوں میں ایڈجسٹ کریں گےلیکن اب جنگ کی صورتحال ویسی ہےاب حکومت سےفنڈنکالنامشکل ہےاوپرسے صوبائی حکومتوں نےاس معاملےمیں ہاتھ کھڑےکردے وہ وفاق کوکہہ رہی ہیں خودہی مینج کریں Amir Mateen Majid Nizami #پٹرول #petrol
M T39,472 次观看 • 2 个月前

ان کیپسٹی چارجزمیں بہت بڑاحصہ ان پراجیکٹس کاہےجوانڈرسی پیک کیےگئےلیکسن سی پیک میں چائنیزکےعلاوہ انکےاورپارٹنرز بھی تھےجنہیں 30فیصد پرافٹ کی گارنٹی دی گئی دنیامیں کہیں بھی پاورپلانٹ کےپرافٹ کی گارنٹی دس بارہ فیصدہوتی ہے30فیصد کہیں نہیں ہوتی،کہاگیایہ ایگریمنٹ اس لیےکررہے ہیں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی یہ بہت مضحیکہ خیزبات تھی Amir Mateen Yousuf Nazar #Iran #energy #electricity #ipps #solar Awais Leghari
M T24,574 次观看 • 1 个月前

حکومت کویہ بات سمجھنےکی ضرورت ہےکہ پلیٹلٹس کےعلاوہ بھی بیماریاں سیریس ہوتی ہیں جن کےعلاج کاحق لندن میں نہ سہی پاکستان میں تودیناچاہیے،ایک عام قیدی کوجیل میں علاج کاحق حاصل ہوتا عمران خان تو پھر سابق وزیراعظم ہیں شریف خاندان یاآصف زرداری جتنانہ سہی ایک عام قیدی جتنا علاج کاحق دےدیں، جیل سےباہرنہیں توجیل کےاندران کےذاتی معالج تک رسائی دےدیں، عمران خان چارماہ سےآنکھوں میں تکلیف کی شکایت کرتےرہےمگران سفاک لوگوں نےانہیں سستےسےآئی ڈراپ پررکھا، اتنے مہینوں سےخاندان، وکلاء ، پارٹی کےلوگوں ذاتی معالج سےملاقات نہ ہونے کےذہنی دباؤ کیساتھ بیماری کو جھیلنا،ایسا سلوک تودشمنوں کیساتھ بھی نہیں کیاجاتاجیساعمران خان کیساتھ ہورہاہے Amir Mateen Mohammad Zubair #imrankhanPTI #ImranKhanEyeEmergency ShandanaGulzarKhan #ImranKhanHealthEmemrgency
M T56,988 次观看 • 3 个月前

شیخ رشیدہردوچارہفتے بعدکالے خان کے پاس نہاری کھانےلال حویلی کےباہر جاتےتھےاورپھرہمیں اطلاع دیتےتھےکہ خلق خدا بہت غصے میں ہے، شیخ رشید اسلام آباد کےصحافیوں کو سیاست دانوں کوکالےخان کی نہاری کھلاتے تھےاور وہ بڑی خبرکی سرخیاں بنتی تھی ایک دفعہ کالے خان پکڑا گیاتوپتہ چلا وہ گدھےکےگوشت کے نہاری بناتا تھا 😄😄🤣🤣🤣 Amir Mateen Naeem Haider Panjutha Muhammad Ali Durrani Muhammad Ali Durrani Official #pmln #Pakistan #Judge #Judiciary #Justice
M T73,773 次观看 • 5 个月前

کتنی خطرناک بات ہے کہ معتبر لوگ اور اکانومسٹ جو نیوٹرل ہیں، انکا کہنا ہے نو ملین ڈالر ٹریڈ ڈیفسٹ ہے اور سالانہ چونتیس ملین ڈالر کا ٹریڈ deficit ہوجائے گا تو فصلوں کی امپورٹ زیادہ ہوگی، کیا یہ سیریس مسئلہ ہے ؟ آئی ایم ایف کے ساتھ مسئلہ تو حل ہوگیا تھا، کیا ابھی تک کرائسز ہے؟ مزمل اسلم نے تفصیل سے سمجھا دیا Amir Mateen Muzzammil Aslam #Economy #Pakistan #KP
M T87,670 次观看 • 7 个月前

ٹرمپ اگرپاکستان سےخوش ہےتووہ پاکستان کےلیےکیاکررہےہیں ٹریڈ ایگریمنٹ بھارت کیساتھ کیاان کاٹیرف 18فیصدپرآگیاہے، اس کیساتھ انٹرنیشنل فورس کاقیام عمل میں لایاگیااس کا آپریشنل سینٹراسرائیل میں ہوگاانڈونیشیانےصرف ہزار بندوں کی فورس بھیجنےکاکہاتوکیاباقی فورس اسرائیلی ہوگی؟یہ توکولونائز سےبدترحالات دیکھ رہےہیں فلسطین کےنام کی نمائندگی تک نہیں حماس اور ایران کودھمکیاں دی جارہی ہیں weaponization of trade اور naked force یہ دونکاتی سٹرٹجی ہےجوٹرمپ استعمال کررہےہیں Amir Mateen Huma Baqai #trump #boardofpeace #19feb #Israele #GazaGenocide #Palestine
M T47,896 次观看 • 3 个月前

ہماری الیکٹرک وہیکلزکی پالیسی ایسی بناتےہیں کہ سب سےپہلے الیکٹرک بی ایم ڈبلیو،آوڈیزاورمرسڈیزآناشروع ہوجاتی ہیں،پیسے والےلوگ مہنگی گاڑی بھی خریدسکتےہیں مثلاًجوآٹھ کروڑ کی گاڑی خریدرہاہےوہ12کی بھی لےسکتاہےاگرالیکٹرک چیزیں لانی ہیں توموٹرسائیکل لےکرآؤمطلب 60فیصدپیٹرول موٹر سائیکل والےلیتےہیں،گاڑی توامیرلوگوں کومراعات دیتےہیں 25کروڑ عوام کےملک کی تقریباآدھی آبادی غربت میں زندگی گزاررہی ہےان کی سہولت کےلیے پالیسی بنانی چاہیے Amir Mateen Miftah Ismail #budget
M T12,154 次观看 • 21 天前

عباس عراقچی نےٹویٹ کیا’’ہم سعودی عرب کی بہت عزت کرتے ہیں آپکےہاں جوامریکن بیسزہےان سےجان چھڑالیں‘‘ ہمارےہاں جومیٹنگ ہوئی شایدایرانی ہمارےذریعےبھی یہی پیغام دینےکی کوشش کررہےہیں‘‘ اگرایساہوتاہےتوایران اورسعودی عرب میں ایگریمنٹ ہوتادیکھتےہیں؟ Amir Mateen Asad Umar #Iran #Israël #IranWar #trump #china #ishaqdar
M T28,224 次观看 • 2 个月前