
Musarrat Cheema
@MusarratCheema • 187,611 subscribers
Served as Spokesperson to @ImranKhanPTI Former Information Minister Punjab, Former Spokesperson to CM Punjab and GoP #PTI #ReleaseImranKhan #Insafian
Shorts
Videos

مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ نے کافی سختیاں برداشت کی لیکن عمران خان کو دھوکہ نہیں دیا، وہ الیکشن لڑنا چاہتے تھے لیکن انہیں ٹکٹ نہیں ملا تو انہوں نے پارٹی کی ہدایت کے مطابق کاغذات نامزدگی واپس لے لئے. اس حلقے سے ٹکٹ وسیم قادر کو دلوایا گیا. وسیم قادر نے حلف دیا تھا کہ میں عمران خان کا وفادار رہوں گا اور کبھی دھوکہ نہیں دوں گا لیکن یہ سب سے پہلے لوٹا بن گیا. حلقے کی عوام میں بہت غم و غصہ پایا جاتا یے اور وہ اسے کبھی معاف نہیں کریں گے. عمران ریاض خان
Musarrat Cheema208,087 просмотров • 2 лет назад

خان صاحب نے مجھے بشری بیگم کا ترجمان مقرر کیا یے. میں خان صاحب کی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں جس طرح انہوں نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اور جو قربانیاں ہم نے پارٹی کے لئے دی وہ اسکی قدر کرتے ہیں. خان صاحب نے سب کے سامنے کہا کہ مسرت نے ہمیشہ محنت کی اور آگے بھی پارٹی کے لیے کام کرتی رہے گی. انہوں نے کہا کہ زمان پارک میں حملے کے دوران بھی میں فرنٹ پر رہی. 9 مئی کو میری گرفتاری کے بعد بھی میرے ساتھ موجود رہی اور ہمیشہ میڈیا کا کام بہت احسن طریقے سے کیا ہے. 9 مئی کے بعد مسرت اور جمشید کی قربانیاں ڈھکی چھپی نہیں. انہوں نے وہاں موجود پارٹی قیادت کو ہدایت دی کہ عہدیداران کو پیغام پہنچا دیں کہ مسرت چیمہ کے خلاف بیانات نہ دیں
Musarrat Cheema122,207 просмотров • 1 год назад

بدزبان، بدلحاظ، گوالمنڈی کی اتھری رن نے آج پٹہ تڑوا کر سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز پر چیخنا شروع کر دیا ہے۔ اس گھٹیا اور غلیظ عورت کی اس گھٹیا حرکت پر چیف جسٹس کو نوٹس لیکر اس عادی مجرمہ کو قید خانے یا پاگل خانے میں ڈلوانا چاہے تاکہ دیگر ججز اس ناگن نانی کے شر سے محفوظ رہیں۔
Musarrat Cheema232,065 просмотров • 3 лет назад

غیر قانونی طور پر راستے بند کر کے لوگوں کو رات کے اس پہر تنگ کیا جا رہا لیکن جن ہمارے شیر دل کارکنان کیلئے یہ رکاوٹیں لگائی گئی ہیں وہ ایسے رکنے اور جھکنے والے نہیں۔ ہم تمام رکاوٹیں ہٹا کر زمان پارک پہنچ گئے ہیں، تمام کارکنان بھی جلد پہنچیں، ہم ملکر اس فسطائیت کا مقابلہ کریں گے۔
Musarrat Cheema191,302 просмотров • 3 лет назад

اسرائیل اب تک ایسے ممالک پر حملے کر رہا تھا جو اسے جواب نہیں دے سکتے تھے. ایران نے اسرائیل کو سرپرائز دیا یے اور اسرائیل اس وقت شاک میں ہے. وقت آگیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک اکٹھے ہو کر ایران کی مدد کریں اور ایک سٹرانگ میسج دیں کہ بہت ہوگیا اب اسرائیل کی جارحیت مزید برداشت نہیں کی جائے گی Shireen Mazari
Musarrat Cheema28,796 просмотров • 1 год назад

ملک خالد شفیق فیصل آباد سے تحریک انصاف کے نامزد کردہ ممبر پنجاب کونسل کے امیدوار ہیں. انہوں نے ہزاروں کارکنان کے مقدمات بلا معاوضہ لڑے ہیں اور ایک نظریاتی ورکر ہونے کا حق ادا کیا ہے. میری تمام وکلاء سے اپیل ہے کہ ایسے بےلوث کارکن کو ووٹ کریں. ان کی فتح تمام کارکنان کی فتح ہوگی
Musarrat Cheema19,857 просмотров • 9 месяцев назад