
afaqkhan
@muslim_prolove • 4,469 subscribers
چلے تو کٹ ہی جاے گا سفر آہستہ آہستہ
Shorts
Videos

دلی دور نہیں کھوکھراپار کھلنے دو بس یہ کلچر پہنچ جاۓ گا سوری پہنچ چکا ہے مگر ڈائریکٹ لاہور پنڈی میں 🤣🤣🤣🙏🏻
afaqkhan100,071 просмотров • 12 дней назад

کب نکلو گے انکے گریبانوں میں ہاتھ ڈالو گے منافقوں بے غیرتوں اس قوم کو درست کہا کہ یہ منافق قوم ہے
afaqkhan22,459 просмотров • 6 дней назад

سنتا جا شرماتا جا دیکھ جگر رکھتے ہیں پھر آگئے ہے کوئ مرد کا بچہ 😂😂😂😂
afaqkhan13,824 просмотров • 5 дней назад
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بہت غور سے سنئیے یہُجنکی شان بیان کر رہا وہ حضرت عمر رضی ا للّٰہ تعالیٰ عنہ ہیں جو بیان کر رہا اسکے بلکل برعکس ہتہ نہیں یہ کس کے حکم سے اپنی داڑھی دس سے پندرہ ہزار میں رنگوانا ہے اسکا جوڑا دس ہزار سے کم کا نہیں اسکی لان طارق جمیل کام عورتوں میں مقبول انتہا کی مہنگی ہے اسکی گاڑی دس کروڑ سے اوپر کی مگر یہ جسکی شان بیان کر رہا ہے اسکے راستے ہر نہ چل سکا کیوں نہیں چل سکا شعلہ بیان ہے مقرر ہے خطیب ہے پروفیشن ہے یہ اسکا اسلیے نہیں چل سکا سنو بات بلکل سچ ہے مگر خود کیا ہے ؟؟؟🙏🏻🙏🏻
afaqkhan11,644 просмотров • 5 дней назад

یہ لو فر دیکھو کنجروں کی اوقات !! کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاں
afaqkhan14,775 просмотров • 10 дней назад

اب سارے وسکی باز شرابی اچھے سے سوچ لیں کہ وہ شراب پی کر دوسرے دن نشہ اترنے ہر پوری کابینہ کے ساتھ عمرہ کرنے چلے جاتے ہیں
afaqkhan11,287 просмотров • 11 дней назад
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس پیکچر کو دیکھ کر ایک بات یاد آئ جو ابو نے مجھے بتائی انکی عمر ہوگی کموبیش اٹھارہ یا بیس سال سنہ 1985کہتے میرا ایک دوست تھا ہے ابھی نام نہی بتاؤں گا اسکے ساتھ کلفٹن تین تلوار گیے ادھر مین روڈ پر ایک بلڈنگ ہے فلیٹ بنے ہیں اسوقت ابو کہتے انکے دوست نے کہا یا میرے دوست کلفٹن پر اسکے گھر وی سی آر فلم دیکھیں گے شاید امتابھ کی لاوا آئ تھی۔ شام کے وقت وہ چلے گھر میں ایک بھائ ایک بہن تھی بس سب دوست اسکے دوست اکھٹے جمع ہوگے فلم لگی بہن سب کے سامنے آ جارہی تھی ابو کہتے کوئ پچیس سال کی ہوگی ہم سے بڑی مگر بولڈ ٹھنڈا پانی اسکے بعد چاے کافی ہوچھ کر کوئ آٹھ لڑکے تھے فلم لگادی گئی کمرہ بڑا خالی تھا چاروں دیواروں سے میٹریس زمین پر بچھا دئیے گئے تھے تکیے تھے مزے سے بیٹھو کچھ دیر چاے آگئی اور سنوسے پیٹس ہھر دو بوتل جانی واکر لاکر رکھ دی گئی گلاس آگئے بوتل کھلی ۔۔ ہم کافی پی رہے تھے ہم سے پوچھا ہم نے منع کر دیا پھر سب پیک بنا رہے بہن بھی آکر اسکی بیٹھ گئی اسنے بھی پیک بنایا اور شان بے نیازی سے چسکی لینے لگی ابو کہتے میری آنکھیں پھٹ گئیں بھائی اسکے دوست ساتھ ہیں اور اسنے ہیک لگایا اور پھر بھائ سے سگریٹ مانگی اسنے گولڈ فلیک نکالی اسے دی اسنے بہن نے ماچس کے اندر سے چرس نکالی اور سگریٹ بنائ سکھائ بگائ کو بھی پلائ خود بھی اور ایک ایک کش سب کی طرف ابو کہتے ہم سگریٹ نہیں پیتے تھے سو ہم نے منع کر دیا ایک دم سے ابو کے دوست کو ابکائ لگی دھویں سے الٹی ہوئ اور ہم اجازت مانگی سو ہم اسطرح عاجز آگیے فلم ادھوری چھوڑ کر سر درد کر چکا تھا خیر یہ بتا تا چلوں سارے لڑکے پٹھان پنجابی تھے فیملی پنجابی تھی بہن پنجابی تھی ۔ اس ویڈیو کو دیکھا تو یاد آیا ابو کے دوست سے اس واقعے کو کنفرم کیا تو وہ بہت ہنستے ہوے ابو کو کہہ رہے سالا چوتیا ہے تیرا باپ 😂😂😂🙏🏻
afaqkhan32,391 просмотров • 1 месяц назад

ان خاتون کو غور سے سنیں آپکو بہت کچھ علم ہوگا ۔۔مشرف نے ڈاکٹر صاحب سے زیادتی کیوں کی یہ بھی سن لینا ۔۔۔ آج ایک نام ہم سے جدا ہو چکا جسے سیٹھ عابد کہتے تھے جسکے بحری جہازوں نے ایٹمی ری پروسیس ینگ پلانٹ لانے میں مدد کی ۔۔ داؤد ابراہیم بھی اسکی کڑی ہے سنیے اور حقیقت جانئیے
afaqkhan133,004 просмотров • 1 год назад