
afaqkhan
@muslim_prolove • 12,809 subscribers
چلے تو کٹ ہی جاے گا سفر آہستہ آہستہ
Shorts
Videos
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چل میرا بھائ انڈیا تو اپن سے سیکٹروں میل آگے نکل گیا اوپن مارکیٹ بن چکی ۔۔ پتایا بنکاک میں ایک کلب ہے جہاں لڑکیاں جاتی ہیں اور لڑکے ناچتے ہیں اور بولی لگتی ہے عیاش ریچ انڈین پاکستانی لڑکیاں جاتی ہیں اور اپنی حرام ڈیزار پوری کر کے آتی ہیں ۔۔ یہ کھیل زبردستی تو کراچی میں چلتا ہے ڈی ایچ کی آنٹیاں لاہور اسلام آباد میں بھی کچھ ملا جلا رحجان ہے مگر ابھی اسطرح روڈ ہر سر عام آواز نہیں لگ رہی جسطرح انڈیا میں ایسا ہے 🙏🏻
afaqkhan30,351 次观看 • 4 天前
2:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سب کچھ بتا گہئی مگر وہ سب چھپا گہئی جو فزیکلی انٹیمٹ روز ہوتا ہے وہ کہاں گیا ایسا لگا مجھے جیسے شرفاء کی تعلیم ہو نرس اور ایم بی بی ایس دو فیصد بہت مشکل سے ورجین ڈاکٹر نرس بنیں گی 98فیڈد ڈاکٹر وارڈ بواے اور بہت کچھ آذادی ایم بی بی ایس جو عام لوگوں سے زیادہ ہوتی یہ لڑکی بتا تو رہی ہے کہ ملاقات ہوتی ہے فون کم سے کم تو ملاقات ہی تو لے ڈوبتی ہے 🤣🤣🤣🤣🙏🏻ہاسپیٹل وہ آماجگاہ ہے جہاں سیکس سب سے زیادہ ہروان چڑھتا ہے ہر چیز ہے روم باتھ روم دوا اور بہت کچھ آج کا دور اور ہسپتال سب سے بڑا چکلا 🙏🏻
afaqkhan279,002 次观看 • 1 个月前

یہ انڈیا کاایک جوڑا ہے اس کڑکی کے ساتھ جو لڑکا ہے اسنے محبت کی مثال قائم کردی ۔۔ یہ لڑکی پچھلے سات سال سے قومہ میں تھی اور جب قومہ سے باہر آئ تو اسکا کور بواے فرینڈ اسکی آنکھوں کے سامنے تھا ۔۔ اس لڑکے نے جب سے یہ لڑکی قومہ میں گئی اسکی خدمت کر رہا تھا سات سال سب کچھ چھوڑ چھاڑ بس اسکی تیمارداری اور جببآنکھ کھلی تو سامنے وہی تھا اار پھر اسنے اسکے اندور لگایا لڑکی کا تجسس ختم نہیں ہورہا کہ کوئ ایسا بھی ہے آج کے زمانے میں میں 🌹🌹🌹❤️❤️🙏🏻
afaqkhan27,208 次观看 • 5 天前

دو ویڈیوز دونوان میں مرد کی موت ایسا کیوں ہے ۔۔۔۔مگر کراچی میں سرجانی میں ایک عورت تین بچے قتل کر دئییے گئے یہ کونسی درندگی ہے کہاں سے لاتے ایسا دل جو خون کرنے کو تیار ہو اور ایسا خون جو صرف نفرت اور حسد سے بھرا ہو یہ انسان نہی درندے ہوتے ہیں اور انکے خون میں درندگی ہوتی ہے
afaqkhan137,609 次观看 • 1 个月前

صرف سنا تھا مگر اب سنا بھی اور دیکھا بھی واقعی جب غصہ سر چڑھ بولے تو منہ صرف آگ اگلتا ہے کتنا برداشت کرتی ۔۔ دو بچوں کے ساتھ پولیس زیادتی پر انڈیا کی اس مہیلا نے اپنے غصے کا اظہار ایسے کیا کہ اگر وہ اس جگہ ہوتی تو یقینا ایک آدھ قتل بھی ہو جاتا جذبات اچھے اور درست میں مگر زبان انتہا کی کڑوی ہے کیونکہ سامنے والے واقعے نے زہر بھر دیا 🙏🏻🙈
afaqkhan150,035 次观看 • 1 个月前
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپکو پتہ ہے گوگل پر پورن سائٹ پاکستان میں بغیر وی پی این کے دیکھی جا سکتی ہیں ایسا کیوں ہے ؟؟ ایسا اس لیے ہے کہ معاشرے میں گھناؤنے جرم ہو اور لوگ صرف گناہ کریں دین سے دور ہو جائیں اور حرام کی طلب کریں اسکی بنیاد مشرف میں اپنے دور حکومت میں رکھی تھی جب صرف چینل ہوتے تھے ہفتے کی رات کو پورے پاکستان میں فجر تک پورن چینل آن ہوتا تھا اپنی حکومت کو سیف کرنے کے لیے مشرف نے ایسا کیا آج بھی ایسا ہے اور کون ہے جو ایک ملا کو بٹھا کر سب کچھ اوپن کر کہ بیٹھا ہے بند کیجیے سب جیسے عرب امارات میں سب کچھ بین ہے ایون کے وی پی این بھی بین ہے پکڑے جاؤ گے تو ڈی پورٹ سرچ کرو گے شرطہ گھر پر پھر برا کہتے ہو دو جگہیں ہیں امارات میں ایک اچھی جگہ ایک بری سب کا جہاں دل کرے جاؤ مگر لمیٹ ہے بری جگہ کا رات تین بجے کے بعد کوئ ڈانس بار کلب کھلا ملا تو سب ختم مساج پارلر بارہ بجے تک مگر دین کے لیے ہر وقت جب چاہتیں لیں جس ملک میں آذان ایک ہو سب جگہ اسے برا کہتے ہو فرقہ بندی نہ ہو اسے برا کہتے ہو 👊🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
afaqkhan106,815 次观看 • 1 个月前
1:07
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہے ٹک ٹاک جہاں سیکس بزنس عروج پر ہے آپ دیکھیں اور سر کوٹیں شرم کو باندھ کر کنویں میں اس پٹھان عورت نے پھینک دیا معذرت کے ساتھ مجھے یہ ویڈیو لگانی پڑ رہی ہے کیونکہ شاید میری تحریر اتنا کام نہیں کرے گی جتنا یہ ویڈیو حکموت پاکستان سے سخت ترین اپیل ہے ہر وہ ایپ بند کر دیں جو لائیو ٹرانسمیشن دیتا ہے براے مہربانی یہ کرنا بیرون ملک لوگوں کی سہولت بوٹم اور گوگل کیمپ ذوم پوری کر دیتا ہے
afaqkhan144,570 次观看 • 3 个月前