
مستنصر حسین تارڑ
@mutansartarar • 223,869 subscribers
مستنصر حسین تارڑ کی تمام تحریروں کے بہترین اقتباسات
Shorts
Videos

میری تحریروں میں یا جولاہے اپنی کھٹیاں کھٹ کھٹ چلاتے ہیں یا کمہار اپنے چاک گھما رہے ہوتے ہیں۔ ظروف سازی اور کپڑا بننے کی تشبیہات میری پسندیدہ ہیں۔ بلکہ کہہ لیجئے کہ میں اک جاٹ کی نسبت ایک جولاہا زیادہ ہوں۔ شاید اس لیے بھی کہ میرے اباجی سرزمین گجرات اور چناب کنارے ایک گاؤں سے ہیں.
مستنصر حسین تارڑ24,785 views • 7 days ago

اسرائیل کے جو جنگی طیارے شام کی حدودمیں داخل ہوتے تھے انہیں ایم ایم عالم کے تربیت یافتہ پاکستانی پائلٹوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ائیر فورس ایک رومانس ہے اور ایم ایم عالم اس رومانس کا ہیرو ہے۔ اور اس ہیرو کے ساتھ ہم نے بعدازاں بہت بُرا سلوک کیا۔ "جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانے آں دی۔"
مستنصر حسین تارڑ201,948 views • 1 year ago
No more content to load