
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan
@mwmpakofficial • 35,752 subscribers
The Official Twitter Account Of Majlis-e-Wehdat-e-Muslimeen Pakistan, Managed by #SMT. #JinnahKaPakistan
Shorts
Videos

یہ میرے بیٹے نہیں بلکہ قوم کے بیٹے ہیں۔ قوم کی بیٹیاں ہماری بیٹیاں ہیں۔ یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے۔ ہمیں توقع رکھنی چاہیے کہ ہماری بیٹیوں پر، ہمارے گھروں پر ظلم ہوگا۔ یہ ہمارے لیے کوئی انہونی چیز نہیں ہے۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan43,042 просмотров • 7 месяцев назад

فقہ اسلام کے مطابق اگر کسی انسان کی ایک آنکھ ضائع کر دی جائے یا اس کی بینائی چھین لی جائے تو اس کی دیت مکمل انسان کی دیت کے نصف کے برابر ہے، گویا اس نے آدھے انسان کو قتل کیا. یہ خدا کی بارگاہ میں سنگین جرم ہے۔ #SaveImranKhansEyesight
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan27,522 просмотров • 4 месяцев назад

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری (چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان) پر ظلم و تشدد کی پرذور مذمت کرتے ہیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پاکستان میں شیعہ قوم کی ایک بہت بڑی قیادت ہیں، جن کی تمام حلقے احترام کرتے ہیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب ایک شخص نہیں بلکہ ایک ایسے محبوب لیڈر ہیں جو لوگوں کے دلوں کی ڈھرکن ہیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان صاحب کی بہنوں پر ظلم ایک انتہائی پست عمل ہے علامہ سید احمد اقبال رضوی وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan43,616 просмотров • 8 месяцев назад

مجلس وحدت کی قومی وحدت ، سیاسی اور قومی حقوق کی بحالی کے حوالے سے پالیسی بہت ہی پیاری ہے ہمیں رشک ہوتا ہے کہ ہمارے درمیان ایک ایسی شخصیت موجود ہے کہ ... معروف عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی کا سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حوالے سے اظہار خیال
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan28,488 просмотров • 8 месяцев назад
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو گرفتار کرنے بعد ویرانے میں جا کر زبردستی چھوڑ دیا گیاجس کی شدید مذمت کرتے ہیں،دہشت گردوں کی طرف سے سیکورٹی تھریٹس کے باوجود انہیں انتہائی غیر محفوظ جگہ پر چھوڑناقابل مذمت اور غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔ہم پولیس کی اس گھناؤنی حرکت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan84,124 просмотров • 3 лет назад

آئین پاکستان کی پامالی کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اعلان پر سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر ملک گیر 27 ویں آئینی ترمیم نامنطور احتجاجی مظاہروں کا انعقاد اسلام آباد میں احتجاج سے علامہ اکبر کاظمی صدر ایم ڈبلیو ایم سینٹرل پنجاب اور صدر مجلس علما مکتب اہلبیت علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے خطاب کیا ۔ #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #27thAmendment #allamarajanasirabbasjaffri #mwmpakistan #pakistan #mwmpakistan
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan20,120 просмотров • 9 месяцев назад

تمام عاشقانِ امام حسین علیہ السلام سے اپیل ہے کہ کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔ یہ وقت لبیک یا حسینؑ کہنے کا ہے، یہ وقت ظلم کے مقابل قیام کا ہے، یہ وقت زائرین کے حقوق کے تحفظ کا ہے۔ #اربعین_امام_حسینؑ
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan14,981 просмотров • 1 год назад

کراچی نمائش چورنگی دھرنا اپ ڈیٹ۔ میرا سوال ہےاداروں سے علامہ شہنشاہ حسسین نقوی کا اداروں سے دوٹوک سوال جواب دیں اگر کل تک پارہ چنار کا مسئلہ حل نہیں ھوا تو پورے پاکستان کو جام کر دیں گے ۔ ( علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی) #ParachinarCrisis #SaveParachinar
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan16,361 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки