
Nazish Alavi
@naazzish • 5,706 subscribers
Saray Pagal Hain.
Shorts
Videos

گلستان جوہر میں کل ہوئے واقعے کی فوٹیج میں حلیے دیکھ لیں، ہزاروں سال پرانی تہذیب والے نشے میں Cafe Aura میں آئے اور خواتین والے حصے میں گھس کر بیٹھنے لگے ، ویٹر کے منع کرنے پہ ادھر بدتمیزی کی اور لڑکے بلالیے ۔۔۔ گارڈ نے روکنے کی تو اسکی گن چھینے لگے اس کھینچا تانی میں گولی چل گئی اور ایک بدمعاش کے لگ گئی ۔ اب غنڈہ۔گردی کو تحفظ دینے کے بجائے غلط کو غلط کہیں۔ گارڈ/انتظامیہ نے اپنا کام کیا ہے،باقی کسٹمرز کسی کی جہالت غنڈہ گردی کیوں بھگتیں ۔
Nazish Alavi26,481 Aufrufe • vor 3 Monaten

اسمبلی میں انکی بےحس سنگدلانہ گفتگو کے باوجود انکے بچوں کا ذکر کرتے ہم کترا رہے تھے ۔۔لیکن یہ ناقابل یقین حد تک گھٹیا ثابت ہوئی ہیں۔ اس ہانپتی لرزتی کراچی والی کو پیپلز پارٹی میں وفاداری ثابت کرنے کے لیے اس لیول کی پوائنٹ اسکورنگ کرتے دیکھ کر رحم اور گھن دونوں آرہے ہیں ۔ #Abolish18thAmendment
Nazish Alavi20,037 Aufrufe • vor 6 Monaten

کراچی کے 70٪ لوگوں کی اس سے ملتی جلتی ہی بےبسی اور ذلت کی داستانیں ہیں ۔۔۔۔ جس کے پاس ہتھیار ہے وہ خود کو جنگل کا بادشاہ سمجھتا ہے ، کچھ سیکنڈ کی دیر ہو مار پیٹ ،گالم گلوچ شروع کردیتے ہیں ۔۔دماغ زیادہ خراب ہو تو مار بھی چلے جائیں گے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہوگا۔
Nazish Alavi13,922 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar
