
Nazish Alavi
@naazzish • 5,706 subscribers
Saray Pagal Hain.
Shorts
Videos

چل کیا رہا ہے انکا؟۔۔۔۔ایم۔کیو۔ایم ٹپیکل دیسی فیملی ہوگئ ہے۔۔۔۔دو دن لڑبھڑ تماشا لگا کر پھر برابر میں کھڑے ہیں ۔
Nazish Alavi18,659 просмотров • 1 месяц назад

گلستان جوہر میں کل ہوئے واقعے کی فوٹیج میں حلیے دیکھ لیں، ہزاروں سال پرانی تہذیب والے نشے میں Cafe Aura میں آئے اور خواتین والے حصے میں گھس کر بیٹھنے لگے ، ویٹر کے منع کرنے پہ ادھر بدتمیزی کی اور لڑکے بلالیے ۔۔۔ گارڈ نے روکنے کی تو اسکی گن چھینے لگے اس کھینچا تانی میں گولی چل گئی اور ایک بدمعاش کے لگ گئی ۔ اب غنڈہ۔گردی کو تحفظ دینے کے بجائے غلط کو غلط کہیں۔ گارڈ/انتظامیہ نے اپنا کام کیا ہے،باقی کسٹمرز کسی کی جہالت غنڈہ گردی کیوں بھگتیں ۔
Nazish Alavi26,481 просмотров • 3 месяцев назад

آؤ پاکستان والوں سیر کرائیں ، تمکو گلابی ناگ انڈرپاس کی ، جسکی خاطر کراچی نے قربانی دی 4 بلین کی، کرپشن زندہ باد، سندھ سرکار کردیا سب برباد۔ مختصراً یہ ہے کہ دیگر انڈرپاس کی طرح یہ بھی مسائل میں اضافہ ہے، خدارا ڈولپمنٹ کے نام پہ ڈاکے بند کروائیں DG ISPR
Nazish Alavi15,999 просмотров • 3 месяцев назад

اسمبلی میں انکی بےحس سنگدلانہ گفتگو کے باوجود انکے بچوں کا ذکر کرتے ہم کترا رہے تھے ۔۔لیکن یہ ناقابل یقین حد تک گھٹیا ثابت ہوئی ہیں۔ اس ہانپتی لرزتی کراچی والی کو پیپلز پارٹی میں وفاداری ثابت کرنے کے لیے اس لیول کی پوائنٹ اسکورنگ کرتے دیکھ کر رحم اور گھن دونوں آرہے ہیں ۔ #Abolish18thAmendment
Nazish Alavi20,037 просмотров • 6 месяцев назад

کراچی کے 70٪ لوگوں کی اس سے ملتی جلتی ہی بےبسی اور ذلت کی داستانیں ہیں ۔۔۔۔ جس کے پاس ہتھیار ہے وہ خود کو جنگل کا بادشاہ سمجھتا ہے ، کچھ سیکنڈ کی دیر ہو مار پیٹ ،گالم گلوچ شروع کردیتے ہیں ۔۔دماغ زیادہ خراب ہو تو مار بھی چلے جائیں گے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہوگا۔
Nazish Alavi13,922 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки
