
Nadeem Malik 🇵🇰
@nadeemmalik • 2,939,675 subscribers
A Flagship Current Affairs Programme 🇵🇰 https://t.co/V4vfIlH4YO
Shorts
Videos

مولانا فضل الرحمان نے کبھی بھی وزارت اعلی یا گورنر شپ نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت میں کوئی پوزیشن نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان اور بیٹے کو نوٹس بھجوائے گئے ان سے متفق نہیں ہوں، کراس فائر بند ہونی چاہیے، سینیٹر رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive#SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰29,107 Aufrufe • vor 2 Tagen

بہت ہوگیا کھیل - اب سیاستدانوں کی باری؛ ڈی جی نیب امجد مجید اولکھ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی!!! سیاستدانوں کے کیسز بھی کھلیں گے، کسی کو نہیں چھوڑا جائیگا، 64 منی لانڈرنگ کے کیسز میں سیاستدان ملوث، ڈی جی نیب امجد مجید اولکھ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰116,199 Aufrufe • vor 11 Tagen

سندھ میں ایک ہاوسنگ سوسائٹی ( بحریہ پراجیکٹ ) جنہوں نے 18000 ایکڑ سرکار کا رقبہ لیا یہ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا رقبہ تھا جو کسی صورت کسی پرائیویٹ ڈویلپر کو نہیں دیا جا سگتا تھا وہ رقبہ دیا گیا اس شرط پر کہ اس کے بدلے میں کوئی اور زمین دی جائے گی لیکن ایسا نا ہوا اس کیس کا چلان بھی کورٹ میں پیش کر دیا گیا اور اس میں 33 افراد نامزد ہیں اور وہ لوگ بھی شامل ہیں جو اس وقت سندھ حکومت کا حصہ ہیں اور اچھے عہدوں پر بیٹھے ہیں ملک ریاض اس وقت اشتہاری ہیں اگر وہ اس سے نکلنا چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ ملک واپس آ کر قانون کا سامنا کریں
Nadeem Malik 🇵🇰88,773 Aufrufe • vor 11 Tagen

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے پوری شدت کے ساتھ مقدمہ لڑا تھا کہ طالبان کو واپس لانے کی اجازت ہونی چاہیے، جنرل باجوہ نے کہا تھا 30،35 ہزار لوگ ہیں اگر نہیں آنے دیں گے تو اس کا مطلب ان کو وہی پر رکھنا چاہتے ہیں؟ جنرل باجوہ نے کہا تھا 7،8 ہزار افراد ہتھیار رکھ دیں گے، سینیٹر رانا ثنا اللہ، مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰50,008 Aufrufe • vor 22 Tagen

سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں، کچھ لوگ حفاظتی تحویل میں ہیں ابھی کوئی گرفتار نہیں ہوا، پی ٹی آئی کے بیشتر لوگ خود روپوش ہوئے ہیں، خیبر میں ایک گروہ نے نادرا آفس میں توڑ پھوڑ کی، اُس گروہ نے پولیس اہلکاروں کو زدوکوب کیا اور نشانہ بنایا، ریڈیو پاکستان کیس میں سہیل آفریدی، مینا خان نہیں بچیں گے، ثمر بلور،مشیر اطلاعات کےپی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰53,214 Aufrufe • vor 24 Tagen

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ پر سرکاری کالجز میں پینٹنگ کا مقابلہ۔۔ تعلیم یا تشہیر؟؟ طلبا سے وزیراعلیٰ کی تصویر بنوائی جانے لگی جانئیے بیورو چیف لاہور زیشان بخش کی زبانی !!! مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰17,593 Aufrufe • vor 9 Tagen

سہیل آفریدی کو مراد سعیدکی سفارش پر وزیراعلیٰ بنایا گیا، سہیل آفریدی کو علیمہ خانم اور بشریٰ بی بی کی حمایت حاصل تھی، سہیل آفریدی کے فیصلے اپنے نہیں بلکہ سوشل میڈیا کے تابع ہوتے تھے، ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی سوشل میڈیا کے دباؤ کی وجہ سے نہیں بلایا جا رہا تھا، خیبرپختونخوا میں سرحد پار سے دراندازی ہورہی ہے، شیر افضل مروت رکن قومی اسمبلی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰38,157 Aufrufe • vor 24 Tagen

کے پی سٹیز Improvement Project کا آغاز 2017 میں کیا گیا ، یہ پراجیکٹ Asian Development Bank نے 32 بلین کا قرض لے کر شروع کیا گیا ، اس کا کام صرف کاغذوں میں ہوا اور اس کا کام 50 فیصد دکھایا گیا مگر جب حقائق دیکھے تو کہیں 20 فیصد تھا اور کہیں تھا ہی نہیں اس پراجیکٹ کی قیمت 32 سے 64 بلین کر دی گئی جب لوگوں کو بلایا گیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ ہماری Invoice ہی نہیں اپر کوہستان سیکنڈل میں 142 لوگوں شامل ہیں اور اس میں وہ لوگوں بھی موجود ہیں جو موجودہ اسمبلی کا حصہ ہیں ہم انہیں بھی پکڑیں گے اس کیس میں 37 ارب روپے ریکور کئے گئے ہیں : ڈی جی نیب امجد مجید اولکھ کا انکشاف
Nadeem Malik 🇵🇰16,348 Aufrufe • vor 11 Tagen

اگر حالات ایسے چلتے رہے تو عوام خود سڑکوں پر آئیں گے، کسی پارٹی کو محنت نہیں کرنا پڑے گی، عوام ریاست سے ناراض ہوگئی ہے، ملک میں لیڈرشپ کا قحط ہے، زراعت کی تباہی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے، ندیم افضل چن سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰16,661 Aufrufe • vor 18 Tagen

عمران خان کو ڈاکٹرز نے بلڈپریشر کی میڈیسن لکھ کر دی تھی، اس سے بلڈپریشر کنٹرول نہیں ہورہا تھا، بیرون ملک کے ڈاکٹر نے میڈیسن تبدیل کی، جس سے عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول ہوا، سید نوید قمر ،رکن حکومتی مذاکراتی کمیٹی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰22,643 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستان میں 11 یا 12دن کا خام تیل موجود ہے، باب المندب اور آبنائے ہرمز سے باہر خام تیل کا انتظام کیا ہوا ہے، ہمارے 20 دن سے زیادہ کے خام تیل کے سودے ہوچکے ہیں، نارتھ وزیرستان بلاک سے 100 ایم ایم سی ایف ڈی مزید گیس آسکتی ہے، خضدار کے قریب سرونا بلاک میں بہت سے گیس کےذخائر ہیں، علی پرویز ملک، وفاقی وزیر پیٹرولیم مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰57,698 Aufrufe • vor 3 Monaten

اسلام آباد پولیس نے 2 ہفتے سے ہماری ایک ہزار سے زائد گاڑیاں اور کنٹینرز پکڑے ہوئے ہیں، کافی کنٹینرز میں سامان موجود ہے، گاڑیوں کے کرائے کیلئے 40 کروڑ کا بجٹ دیا گیا ہے، لیکن یہ کہاں چلے گئے؟؟ ڈرائیورز کو پینے کیلئے پانی تک میسر نہیں، محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV#Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰26,256 Aufrufe • vor 1 Monat

محسن نقوی سے کہوں گا کہ اتنا تکبر اللہ کو پسند نہیں، یہ پہلا وزیر داخلہ دیکھ رہا ہوں جو انتشار پھیلانے والی باتیں کر رہا ہے، محسن نقوی نے اگر اپنی لب کشائی بند نہیں کی تو ہم بہت جلد استعفے کا مطالبہ کریں گے، عامر نواز وڑائچ صدر کراچی بار ایسوسی ایشن مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰31,533 Aufrufe • vor 2 Monaten

PDM 2.0 would destroy whatever is left. Supreme Court should take up the appeal of #PTI and review the decision on election symbol Bat. Let Tehrek-e-Insaaf form the government if they can after political negotiations with other parties, which they always rejected in the last 5 years. #Pakistan #nadeemmalik #Elections2024
Nadeem Malik 🇵🇰326,887 Aufrufe • vor 2 Jahren

پیٹرول کی قیمت 125 ڈالر تک پہنچ گئی تو پاکستان کے حالات بہت خراب ہوجائیں گے، اس وقت ملک میں پیٹرول کی قیمتوں کی ایمرجنسی ہے، پیٹرولیم لیوی کو فوری 18 فیصد پر لے جانا چاہیے، ڈاکٹر حفیظ پاشا سابق وزیر خزانہ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰26,750 Aufrufe • vor 1 Monat

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے، کل اپوزیشن کا اجلاس اگلے لائحہ عمل کیلئے ہوگا، سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا، شوکت یوسفزئی رہنما پی ٹی آئی سہیل آفریدی اور جنید اکبر نے خود گرفتاری دی ہے، اختیار ولی کوآرڈینیٹر وزیراعظم مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰14,821 Aufrufe • vor 25 Tagen