
Nadeem Malik 🇵🇰
@nadeemmalik • 2,950,174 subscribers
A Flagship Current Affairs Programme 🇵🇰 https://t.co/V4vfIlH4YO
Shorts
Videos

6 لاکھ تک تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں، 1 لاکھ تنخواہ والے کا ٹیکس پچھلے سال 2500 سے 500 کیا، جن طبقات کو پچھلے سال ریلیف نہیں ملا تھا انہیں موجودہ بجٹ میں ریلیف ملا ہے، بلال اظہر کیانی وزیر مملکت خزانہ و ریلوے مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰13,493 görüntüleme • 5 gün önce

پوری رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کو بند کر دیا گیا ہے، 5بڑے شہروں میں 20،20 ہزار گھر بنائیں تو 10 ارب ڈالر کے گھر بنتے ہیں، ایک گھر میں 20 آدمی کام کریں تو 20 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا ہوجاتے ہیں، ہر چیز بند کر دیں گے تو کام کیسے چلے گا؟ ڈاکٹر گوہر اعجاز، سابق نگراں وفاقی وزیر #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰63,123 görüntüleme • 1 ay önce

پیٹرول پمپس نے لاکھ لاکھ لیٹر ڈیزل رکھا ہوا ہے، ذخیرہ اندوزی روکنی چاہیے، پاکستان میں 70 فیصد ڈیزل ہماری ریفائنریز میں ہی ریفائن ہوتا ہے، ریفائنریز کو 150 روپے کا اضافی منافع دیا جا رہا ہے، ریفائنریز کو بے پناہ منافع ہو رہا ہے، مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ #Pakistan #SamaaTV #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰77,838 görüntüleme • 2 ay önce

میرا بدلہ تب پورا ہو گا جب بھارت کے دو بڑے شہروں پر پاکستان جا کر مزائل مارے گا #Pakistan #PakistanZindabad
Nadeem Malik 🇵🇰297,966 görüntüleme • 1 yıl önce

پی ٹی آئی کیساتھ اسٹیبلشمنٹ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، انہیں بھی بہت نقصان ہوا ہے،اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو میز پر بٹھانے کے قابل ہی نہیں سمجھتی،اگر کوئی ایک بھی ٹھیک فیصلہ ہوجائے تو پارٹی زندہ رہ سکتی ہے، شیر افضل مروت مکمل پروگرام کے لئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰22,213 görüntüleme • 26 gün önce

وفاقی آئینی عدالت نے شیرافضل مروت کی درخواست پر سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کو نوٹسز جاری ! قانونی طورپر سہیل آفریدی کی وزارت اعلیٰ پر سوالیہ نشان اٹھ گئے، شیرافضل مروت نے سہیل آفریدی کیخلاف درخواست کیوں جاری کی، جانیے انہی کی زبانی مکمل پروگرام کے لئے لنک پر کلک کریں si=oWfsCkXF5kzB4czm #NadeemMalikLive #SamaaTv #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰21,429 görüntüleme • 26 gün önce

ہمارے ہاتھوں میں چوڑیاں نہیں، جس نے پنڈی سٹیڈیم میں ڈرون بھیجا دُوگنا رفتار سے اور سو گُناطاقت سے جواب دیں گے
Nadeem Malik 🇵🇰232,083 görüntüleme • 1 yıl önce

PDM 2.0 would destroy whatever is left. Supreme Court should take up the appeal of #PTI and review the decision on election symbol Bat. Let Tehrek-e-Insaaf form the government if they can after political negotiations with other parties, which they always rejected in the last 5 years. #Pakistan #nadeemmalik #Elections2024
Nadeem Malik 🇵🇰326,733 görüntüleme • 2 yıl önce

پنجاب میں آج بھی 1 کروڑ 10 لاکھ بچے کالج اسکول سے باہر ہیں، مریم نواز اگر پنجاب کی میئر بنی ہوئیں ہیں تو نہ کافی نہیں ہے، یہ جہاز خریدنا ایک مائنڈ سیٹ ریفلیکٹ کرتا ہے کہ حکمران اور عوام لوگوں میں فرق ہے، مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰59,045 görüntüleme • 3 ay önce

اگر کوئی اس سوچ میں ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 100 قومی اور خیبر پختونخواہ کی اکثریت ارکان کو نظر انداز کرکے آگے بڑھا جا سکتا ہے، وہ احمق ہے۔ سیاست میں بند گلی خودکُشی کا راستہ ہے۔ Dialogue and respect of the mandate to make it all inclusive process is the only way forward #Pakistan #nadeemmalik #Elections2024
Nadeem Malik 🇵🇰243,377 görüntüleme • 2 yıl önce

سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں صرف سیاسی انتشار پیدا کرتی ہیں۔ نواز شریف اور آصف زرداری دونوں خود اور ان کی جماعتیں اس کا شکار رہیں۔ کیا یہ وقت نہیں کہ یہ لوگ کردار ادا کریں اور سب کو آپس میں جوڑیں؟ فواد چوھدری کو ہتھکڑی میں دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ پی ٹی آئی کے وہ تمام سیاسی رہنما جن کی گرفتاری کا بنیادی سبب ملک میں جاری سیاسی فساد کی فضا ہے، ان کو رہا کیا جانا چاھیے۔ اور کچھ نہیں تو انہیں ہتھکڑیاں ڈالنا ہی چھوڑ دیں۔ #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰240,434 görüntüleme • 2 yıl önce

پاکستان نے بھارت کے 5 جدید جنگی طیارے گرا دیئے ہیں، 3 رافیل طیارے شامل
Nadeem Malik 🇵🇰131,164 görüntüleme • 1 yıl önce

7 نواز شریف نے پی ٹی آئی کو کے پی میں حکومت بنانے کا موقع دیا، پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا میں حکومت بن رہی تھی تو فضل الرحمان نے زور لگایا تھا نہ بنے، تحریک انصاف والے مسلسل گالیاں دے رہے ہیں، سینیٹر رانا ثنا اللہ ، مشیر وزیراعظم سیاسی امور #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰58,715 görüntüleme • 5 ay önce

پاکستان میں امیر، امیر تر اور غریب غریب تر ہوگیا!!! پاکستانیوں نے نہ صرف انڈے، تیل، گوشت کھانا کم کردیا ہے بلکہ چاول اور آٹا بھی کھانا کم کردیا ہے، حالات بڑے ابتر ہیں، پچھلے 10 سالوں میں ہم نے کوئی ترقی نہیں کی، ہم غریب ہوتے جارہے ہیں، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰39,977 görüntüleme • 3 ay önce

ہمارے آرمی چیف نے، ایک گریڈ 22 کے افسر، خود ہی روس کی مذمت کر دی: عمران
Nadeem Malik 🇵🇰271,522 görüntüleme • 3 yıl önce