
Nadeem Malik 🇵🇰
@nadeemmalik • 2,943,868 subscribers
A Flagship Current Affairs Programme 🇵🇰 https://t.co/V4vfIlH4YO
Shorts
Videos

پیٹرول کی قیمت 125 ڈالر تک پہنچ گئی تو پاکستان کے حالات بہت خراب ہوجائیں گے، اس وقت ملک میں پیٹرول کی قیمتوں کی ایمرجنسی ہے، پیٹرولیم لیوی کو فوری 18 فیصد پر لے جانا چاہیے، ڈاکٹر حفیظ پاشا سابق وزیر خزانہ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰26,553 次观看 • 5 天前

محسن نقوی سے کہوں گا کہ اتنا تکبر اللہ کو پسند نہیں، یہ پہلا وزیر داخلہ دیکھ رہا ہوں جو انتشار پھیلانے والی باتیں کر رہا ہے، محسن نقوی نے اگر اپنی لب کشائی بند نہیں کی تو ہم بہت جلد استعفے کا مطالبہ کریں گے، عامر نواز وڑائچ صدر کراچی بار ایسوسی ایشن مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰31,498 次观看 • 14 天前

پاکستان میں 11 یا 12دن کا خام تیل موجود ہے، باب المندب اور آبنائے ہرمز سے باہر خام تیل کا انتظام کیا ہوا ہے، ہمارے 20 دن سے زیادہ کے خام تیل کے سودے ہوچکے ہیں، نارتھ وزیرستان بلاک سے 100 ایم ایم سی ایف ڈی مزید گیس آسکتی ہے، خضدار کے قریب سرونا بلاک میں بہت سے گیس کےذخائر ہیں، علی پرویز ملک، وفاقی وزیر پیٹرولیم مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰57,698 次观看 • 2 个月前

پی ٹی آئی تتر بتتر ہوچکی، پی ٹی آئی کی آئیڈیالوجی ایک شخص ہے تو پِھر ان کا اللہ حافظ ہے، پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کا لالی پاپ دیا، یوسف رضا گیلانی نے جنوبی پنجاب کو ترقی دی، شازیہ مری سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی بلاول نے کہا ن لیگ فارم 47 کے پیداوار ہیں اور خواجہ آصف نے کہا تھا پیپلزپارٹی کرپشن کی پیداوار ہے، یعنی ایک ووٹ کا چور اور ایک نوٹوں کے چور ہیں، سینیٹر عون عباس بپی رہنما پی ٹی آئی مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰36,046 次观看 • 1 个月前

3 سال میں پی ٹی آئی نے عدالت کا راستہ اختیار نہیں کیا صرف ہائیکورٹ تک گئی تھی، سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرنا چاہیے، مریض کو سرکاری اسپتال میں ہی بھیجا جاتا ہے، میرے خیال میں عمران خان کی انجیوگرافی نہیں ہوئی، میرے خیال سے عمران خان کو دل کا کوئی مسئلہ نہیں، سینیٹر رانا ثنا اللہ، مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰21,260 次观看 • 1 个月前

پیٹرول پمپس نے لاکھ لاکھ لیٹر ڈیزل رکھا ہوا ہے، ذخیرہ اندوزی روکنی چاہیے، پاکستان میں 70 فیصد ڈیزل ہماری ریفائنریز میں ہی ریفائن ہوتا ہے، ریفائنریز کو 150 روپے کا اضافی منافع دیا جا رہا ہے، ریفائنریز کو بے پناہ منافع ہو رہا ہے، مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ #Pakistan #SamaaTV #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰77,847 次观看 • 5 个月前

PDM 2.0 would destroy whatever is left. Supreme Court should take up the appeal of #PTI and review the decision on election symbol Bat. Let Tehrek-e-Insaaf form the government if they can after political negotiations with other parties, which they always rejected in the last 5 years. #Pakistan #nadeemmalik #Elections2024
Nadeem Malik 🇵🇰326,822 次观看 • 2 年前

پوری رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کو بند کر دیا گیا ہے، 5بڑے شہروں میں 20،20 ہزار گھر بنائیں تو 10 ارب ڈالر کے گھر بنتے ہیں، ایک گھر میں 20 آدمی کام کریں تو 20 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا ہوجاتے ہیں، ہر چیز بند کر دیں گے تو کام کیسے چلے گا؟ ڈاکٹر گوہر اعجاز، سابق نگراں وفاقی وزیر #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰63,197 次观看 • 4 个月前

اگر کوئی اس سوچ میں ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 100 قومی اور خیبر پختونخواہ کی اکثریت ارکان کو نظر انداز کرکے آگے بڑھا جا سکتا ہے، وہ احمق ہے۔ سیاست میں بند گلی خودکُشی کا راستہ ہے۔ Dialogue and respect of the mandate to make it all inclusive process is the only way forward #Pakistan #nadeemmalik #Elections2024
Nadeem Malik 🇵🇰243,413 次观看 • 2 年前

سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں صرف سیاسی انتشار پیدا کرتی ہیں۔ نواز شریف اور آصف زرداری دونوں خود اور ان کی جماعتیں اس کا شکار رہیں۔ کیا یہ وقت نہیں کہ یہ لوگ کردار ادا کریں اور سب کو آپس میں جوڑیں؟ فواد چوھدری کو ہتھکڑی میں دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ پی ٹی آئی کے وہ تمام سیاسی رہنما جن کی گرفتاری کا بنیادی سبب ملک میں جاری سیاسی فساد کی فضا ہے، ان کو رہا کیا جانا چاھیے۔ اور کچھ نہیں تو انہیں ہتھکڑیاں ڈالنا ہی چھوڑ دیں۔ #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰240,441 次观看 • 2 年前

لشکر بنانے والی بات محمود اچکزئی نے بھی کی تھی، مولانا فضل الرحمان پاکستان یافوج کیخلاف نہیں ہیں، مسائل کی نشاندہی کرنا کوئی بری بات نہیں ہے، ہم غلط رویے غلط ڈیمانڈ پر تنقید کررہے ہیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ رہنما جے یو آئی ف مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Nadeem Malik 🇵🇰24,672 次观看 • 2 个月前

پنجاب میں آج بھی 1 کروڑ 10 لاکھ بچے کالج اسکول سے باہر ہیں، مریم نواز اگر پنجاب کی میئر بنی ہوئیں ہیں تو نہ کافی نہیں ہے، یہ جہاز خریدنا ایک مائنڈ سیٹ ریفلیکٹ کرتا ہے کہ حکمران اور عوام لوگوں میں فرق ہے، مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Nadeem Malik 🇵🇰59,045 次观看 • 6 个月前